حوزہ/ محمد کریم نے کہا ہے کہ عوامی تحریک حشد الشعبی کو بہت بڑی سازشوں کا سامنا ہے ، یہ سازشیں خلیج فارس کی سرحد سے ملحق ممالک اور صہیونی حکومت کے تعاون سے حشد الشعبی کو کمزور کرنے کی خاطر کی…
حوزہ / عراقی رکن پارلیمنٹ باسم خشاں نے کہا کہ عراق میں امریکی افواج کی موجودگی کے مخالف حکومت اور کچھ سیاسی جماعتوں نے عراق کے اندر امریکی افواج کے اقدامات پر کوئی توجہ نہیں دی ہے۔
حوزہ / حزب فتح سے تعلق رکھنے والے عراقی پارلیمنٹ کے رکن نے کہا: امریکہ نے حال ہی میں عراق میں فضائی دفاعی سسٹم(آئرن ڈوم) نصب کیا ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ اس کا عراق سے نکلنے کا کوئی ارادہ نہیں…
حوزہ / کریم علیوی نے کہا: عراق کے مختلف صوبوں میں داعش کے حالیہ حملوں کے پیچھے امریکی افواج کا ہاتھ ہے۔ یہ حملے عراقی پارلیمنٹ کے غیر ملکی افواج کے انخلاء کے متعلق بل پاس کرنے کے بعد ہو رہے ہیں۔
حوزہ / عراقی پارلیمنٹ کے رکن محمد البلداوی نے کہا: امریکہ عراق کے حالات خراب اور فتنہ انگیزی کرنے کیلئے دہشت گردوں کو استعمال کرنا چاہتا ہے تاکہ اپنے سیاسی مقاصد کو پایہ تکمیل تک پہنچا سکے۔