عقیدت واحترام
-
پاکستان بھر میں امام حسین (ع) و شہداء کربلا کا چہلم مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
حوزہ / ملک بھر میں نواسۂ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کا چہلم اپنے روایتی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
انجمن شرعی کے زیر انتظام جمعہ مراکز پر یوم علی اصغرؑ کا انعقاد:
کربلا کے ششماہی شیرخوار شہید کو عقیدت کا خراج
حوزہ/ حضرت علی اصغر کے واقعہ شہادت کی وضاحت کرتے ہوئے معلمات نے کہا کہ کربلا کے اس شیر خوار کی شہادت رہتی دنیا تک یزید اور یزیدی اقدام کا دفاع کرنے والی فکرو سوچ کو دنداں شکن جواب ہے۔
-
رمضان المبارک کی حرمت کا تحفظ، خدا کا احترام ہے، آیۃ الله شفیعی
حوزه/ آیۃ الله شفیعی نے روزے کی قدر و اہمیت جاننے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک کی حرمت کا احترام کیا جانا چاہیئے، کیونکہ یہ احترام خداوند متعال کا احترام ہے۔
-
علمائے شیعہ کی تعظیم خدا کی تعظیم ہے: آیت اللہ طہ محمدی
حوزہ/ مجلس خبرگان رہبری کے رکن نے کہا:پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے فرمایا کہ جو بھی ہماری اور ان علما کی تعظیم کرے گا جو خالصتاً اورصدق دل سے قرآن اور بشریت کی نجات کے لئے زحمتیں کرتا ہے، گویا اس نے خدا وند متعال کی تعظیم کی۔
-
ایران میں آج عاشورای حسینی (ع) انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے / پورا ملک شہداء کربلا کے غم میں سوگوار
حوزہ / آج ہر طرف عزادارانِ حسینی (ع) سیاہ لباس میں ملبوس ہیں اور ہر طرف سے یاحسین(ع)، یا ابوالفضل (ع) کی صدائیں سنائی دے رہی ہیں اور ایران کے تمام شہر و دیہات حسینی سوگواروں سے بھرے ہوئے ہیں جن کی آنکھیں شہداء کربلا کے غم میں آنسوؤں سے تر ہیں۔
-
ایام فاطمیہ (س) عقیدت و احترام سے منائیں، مولانا سید حسن رضا نقوی
حوزہ/ ان دنوں میں ہر مومن اپنے آپ کو مکتب فاطمی کا علمبردار سمجھے اور فکر سیدہ کا حامل نظر آئے اور اس کے ساتھ ساتھ تمام اپنے سوشل اکاؤنٹ پر کوئی ہنسی مذاق اور بے ہودہ اخلاقیات سے گری پوسٹ نہ لگائیں بلکہ پیام سیدہ سلام اللہُ علیہا کو عام کریں۔
-
پاکستان میں چہلم سیدالشہداء (ع) آج انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے
حوزہ / آج پاکستان بھر میں شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر جلوس نکالے جا رہے ہیں اور مجالسِ عزا منعقد کی جا رہی ہیں۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
قم المقدسہ؛ علامہ شہید حسن ترابیؒ کی 15ویں برسی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی گئی
حوزہ/ علامہ ڈاکٹر یعقوب بشوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علامہ شہید حسن ترابی کی ذات ہر فرقے کے نزدیک قابل تعظیم تھی جس کی دلیل آپکی شہادت کا دن ہے جس میں بلاتفریق تمام مذاہب کے علماء اور عوام بلکہ پوری پاکستانی قوم نالہ و فغاں نظر آئے۔
-
کرگل میں حضرت علی (ع) کا یوم شہادت عقیدت و احترام کیساتھ منایا گیا
حوزہ/ شہادت مولائے متقیان،امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کے دلسوز مناسبت پر جمعیت العلماء اثنا عشریہ کرگل کے زیر اہتمام جلوس عزا برآمد،دوران جلوس کورونا کے بڑھتے معاملات کے پیش نظر سماجی دوری کا خاص خیال رکھا گیا۔
-
چنیوٹ میں علامہ قاضی غلام مرتضیٰؒ کی پہلی برسی نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی؛
علامہ قاضی غلام مرتضیٰؒ علم و عمل کے حسین امتزاج کی حامل تھے،جنہیں ہم بھلانا بھی چاہیں تو بھلا نہیں سکتے، علامہ افضل حیدری
حوزہ/ محسن ملت مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی دام ظلہ کے شاگرد خاص اور جامعہ اہلبیت اسلام آباد سے حوزہ علميہ كى طرف سفر شروع کرنے والی اہم قومی و ملی شخصیت، پیکر اخلاص و عمل پرنسپل کلیۃ اہلبیت چنیوٹ علامہ قاضی غلام مرتضیٰ رحمۃ اللہ علیہ کی پہلی برسی گذشتہ روز کلیۃ اہلبیت چنیوٹ میں نہایت عقیدت و احترام سے منائی گئی۔
-
شہید راہ اسلام ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 26ویں برسی حرم حضرت معصومہ قم میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی
حوزہ/ شعبہ خدمت زائرین دفتر قائد ملت جعفریہ قم المقدس کی جانب سے شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی چھبیسویں برسی حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا میں انتہائی عقیدت و احترام سے منائی گئی۔
-
پوپ فرانسس کی مرجع تقلید شیعیان جہان سے ملاقات دنیائے عالم میں مؤثر ثابت ہونگے، علامہ ڈاکٹر کرم علی حیدری
حوزہ/ علامہ کرم علی حیدری المشہدی نے اپنے بیان میں کہا کہ میری علمائے اسلام بالاخص علمائے تشیع سے گذارش ہے کہ اب ان دوریوں اور دیواروں کو پسِ پا رکھتے ہوئے آپ بھی مسیحی برادری کے رہنماؤں اور اور عبادت گاہوں میں جاکر محبت اور عقیدت و احترام و بھائی چارے کا پیغام دیں۔