علامه سید دلدار علی غفران مآب
-
حضرت غفران مآبؒ نے مکتب امامیہ کی ترویج و اشاعت میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ لکھنؤ میں حضرت غفران مآب کے فقہی اور کلامی نظریات کے عنوان سے منعقدہ سیمینار کا اختتامی جلسہ، بڑی تعداد میں علماء اور مؤمنین کی موجودگی میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔
-
"مکتب فقہی و کلامیٔ حضرت غفران مآب(رح)" پر عظیم الشان سیمینار کا انعقاد،ایران اور ہندوستان کے علماء اور دانشوروں کی شرکت
حوزہ/مولانا سید کلب جواد نقوی نے کہاکہ دفتر مکتب فقہی و کلامی حضرت غفران مآبؒ کی نئی عمارت میں تمام علماء کے علمی اور فقہی آثار کو زندہ کرنے کی کوشش کی جائے گی اور ایک عظیم الشان کتب خانہ بھی قائم کیا جائے گا جس سے محققین استفادہ کرسکیں گے۔
-
مکتب آیت اللہ العظمیٰ سید دلدار علی غفران مآب میں ۳ مارچ کو سیمینار کا انعقاد ہوگا
حوزہ / لکھنؤ ۲ مارچ؛ نور ہدایت فائونڈیشن کی جانب سے مکتب حضرت غفران مآبؒ کی اہمیت اور عظمت پر۳ مارچ بروز اتوار کو ایک سیمینار کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں حجۃ الاسلام حاج آقائے رضا شاکری نمائندہ ٔ جامعۃ المصطفیٰ ہندوستان خاص طور پر شریک ہوں گے۔
-
آیۃ اللہ العظمیٰ سید دلدار علی نقویؒ عابد شب زندہ دار
حوزہ/ تمام اصولی علماء و فقہاء کے بالواسطہ یا بلاواسطہ استاداور امامیہ نماز جماعت و نماز جمعہ کے بانی، عزائے حضرت سید الشہداءؑ کے صحیح خد و خال کےمروج۔ دنیا میں ذاکری کو مستند اور محقق بنا کر علماء سے مختص کرنے اور ،شیعوں کو بصورتِ قوم پیش کرنے کے ساتھ ساتھ صوفیت اور اخباریت کو شیعوں میں ختم کیا۔
-
حضرت غفرانمآب کی یاد میں سیمینار و مجلس عزا
حوزہ/ زیر صدارت آیت اللہ امیر العلما سید حمید الحسن ،حضرت غفرانمآب کی حیات جاوید اور زندگی بخش کارناموں پر ایک سیمینارو مجلس ترحیم موصوفِ مرحوم کےپوتے کا تعمیر کر دہ حسینہ جنت مآ ب سید تقی صاحبؒ، اکبر گیٹ ، لکھنؤمیں18؍رجب المرجب1445 مطابق 30 ؍جنوری2024سہ شنبہ(منگل) کو بعد نماز مغربین انعقاد کیا گیا ہے ۔
-
حوزہ علمیہ حضرت ایۃ اللہ سید دلدار علی غفرانمآب میں جشن آزادی منایا گیا
حوزہ/ حوزہ علمیہ حضرت ایۃ اللہ سید دلدار علی غفرانمآب(رہ)، لکھنو میں ہندوستان کی 77 ویں آزادی کی مناسبت سے جشن آزادی کا انعقاد کیا گیا۔
-
ہدایت اور نجات کے لئے در حسینؑ پر آنا ہوگا: مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ مولانا نے کہاکہ ہمارے پاس آج جو کچھ بھی ہے وہ ہمارے علما کی محنتوں اور قربانیوں کا ثمرہ ہے ،اس لئے ہمیں اپنے علما کے خدمات کو فراموش نہیں کرنا چاہیے ۔
-
حضرت غفران مآبؒ : ایک عہد ایک تاریخ
حوزہ/ حضرت غفران مآبؒ کے عہد اور اس کے دائرۂ اثر پر تحقیق کی ضرورت ہے، ایک مدت تک ہماری تحقیقی و تالیفی کتب میں منابع کے طورپر حضرت غفران مآب اور ان کے بعد کے علما کی کتابوں کا ذکر ہوتاتھا، لیکن رفتہ رفتہ یہ سلسلہ سمٹ گیا۔
-
یوم وفات حضرت آیت اللہ العظمی علامہ سید دلدار علی غفران مآب طاب ثراہ
حوزہ/ حضرت آیۃ اللہ العظمی علامہ سید دلدار علی نقوی غفران مآب کے لقب سے مشہور، برصغیر کے معروف شیعہ عالم، مجتہد، فقیہ اور متکلم ہیں۔ آپ کا شمار پاک و ہند میں مذہب اثنا عشریہ کو مضبوط بنیادیں فراہم کرنے والے علما میں ہوتا ہے اسی لئے آپ کو ہندوستان میں مجدّد الشریعہ کا لقب دیا گیا۔
-
بین الاقوامی کانفرس بیادِ غفران مآب(رح):
دعوتِ مضمون نگاری-بین الاقوامی کانفرس بیادِ مجدد الشریعہ آیۃ اللہ العظمیٰ علامہ غفران مآب(رح)
حوزہ/علامہ غفران مآب نیز شاگردانِ مدرسۂ کلامی و فقھی غفران مآب کی یاد میں بین الاقوامی کانفرنس کے دفتر کی کوشش ہے کہ بین الاقوامی کانفرنس اور خراجِ عقیدت کے ذریعہ حضرت غفران مآب ( رح) نیز مدرسۂ ہٰذا کے دیگر شہرۂ آفاق علماء کا تعارف پیش کرسکے، عالمِ اسلام کے جملہ علماء و مفکرین کی خدمت میں اس بین الاقوامی کانفرنس اور تذکرۂ علماء میں شمولیت کے لئے دعوت دی جارہی ہے۔
-
کیا عزاداری میں ہے اور کیا عزاداری سے ہے،اسیف جائسی
حوزہ/ ہند میں کی کیسی ترویج عزاء،غفران مآب!،دنیا بھر میں ہند کا شُہرا عزاداری سے ہے،سازشوں پر بھی نظر رکھتے ہوۓ سمجھیں ضرور، کیا عزاداری میں ہے اور کیا عزاداری سے ہے۔
-
اردو،ھندی میں پڑھئیے:
قائد ملت حجۃ الاسلام مولانا سید کلب جواد نقوی کا مختصر زندگی نامہ اور خاندان اجتہاد کا مختصر تعارف، تالیف ڈاکٹر سید امانت حسین نقوی نمائندہ و ترجمان خاندانِ دیوان ناصر علی و خاندان اصلاح
حوزہ/اس کتابچہ کو ڈاکٹر سید امانت حسین نقوی نمائندہ و ترجمان خاندانِ دیوان ناصر علی و خاندان اصلاح، کھجوہ، بہار، صدر آل انڈیا علی کانگریس لکھنؤ - یوپی - انڈیا نے مرتب کیا ہے جسمیں قائد ملت حجۃ الاسلام والمسلمین عالیجناب مولانا سید کلب جواد نقوی کی زندگی کا مختصراً احاطہ کیا گیا ہے۔
-
ہندوستان، پاکستان اور بنگلہ دیش کے شیعہ اپنے محسن اعظم کو ضرور جانیں اور پہچانیں،سید مصطفیٰ حسین نقوی اسیف جائسی
حوزہ/بر صغیر میں اصول کے پہلے علمبردار، رسول خیر الانام اور اہل بیت کرام علیہم الصلاۃ والسلام کے طریقہ پر ہند میں سارے عبادات و اعمال، خاص طور پر نماز جماعت و جمعہ و اعیاد کو برپا کرنے والے، روضہ خوانی اور محرم ناموں سے الگ، علمی، محقق اور مستند ذاکری کے بانی جن کا آج 242 سال گزرنے کے بعد بھی احسان شناس و تحقیق پسند علماء و مؤمنین بصد احترام نام لیتے ہیں۔ یعنی مجدد الشریعۃ محیی الملۃ آیۃ اللٰہ العظمیٰ سید دلدار علی غفران مآب ہیں ۔
-
مجدد الشریعہ آیة اللہ العظمیٰ سید دلدار علی غفرانمآب کے اعزاز میں عالمی کانفرس
حوزہ/ برصغیر پاک و ہند میں پہلی نماز جماعت علامہ غفران مآب کے توسط سے ادا کی گئی، جو 13 رجب کو پیغمبر اعظم(ص) کی تأسی میں ظہرین کی نماز تھی کیوں کہ مدینے کی پہلی نماز جماعت جو انہوں نے ادا کی تھی وہ ظہرین کی نماز تھی۔