علامہ اسد اقبال زیدی
-
صوبائی صدر علامہ سید اسد اقبال زیدی:
حقوق تشیع کے تحفظ اور مضبوطی کیلئے بہتر انداز میں کام کرنے کی ضرورت ہے
حوزہ/ صوبائی صدر نے شرکاء اجلاس پہ زور دیا کہ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کا پیغام اور تنظیمی کارکردگی عوام تک پہنچائیں اور ہر طرح کے حالات میں عوام الناس کے ساتھ شانہ بشانہ میدان عمل میں موجود رہیں۔
-
ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے اخراج پاکستان کی فتح ہے، علامہ اسد اقبال زیدی
حوزہ / صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل سندھ نے کہا: دنیا کے پرامن مستقبل کیلئے پاکستان نے بین الاقوامی کمیونٹی اور اداروں کے ساتھ ہمیشہ تعاون کیا ہے! امید کرتے ہیں ان فیصلوں کے پاکستانی معیشت پر بہتر اثرات مرتب ہونگے۔
-
امریکی صدر کا پاکستان کے بارے میں بیان غیر ذمہ دارانہ ہے جسکی بھرپور مذمت کرتے ہیں، علامہ اسد اقبال زیدی
حوزہ/ صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ : دنیا کو سب سے زیادہ خطرہ فلسطین پر قابض غاصب صہیونی دہشتگردوں سے ہے، جو بڑے پیمانے پر ایٹمی ہتھیاروں کا زخیرہ رکھتا ہے۔
-
سیالکوٹ واقعہ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، علامہ اسد اقبال زیدی
حوزہ / صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ نے کہا: سیالکوٹ میں دوران مجلس اسلام و ملک دشمن دہشتگرد گروہ کی جانب سے ذاکر اہلبیت علیہ السّلام نوید عاشق (بی اے) پر قاتلانہ حملے کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔
-
اسلامی تحریک پاکستان صوبہ سندھ کا حکومت سے سیلاب متاثرین کے لئے امدادی کاروائیوں کا مطالبہ
حوزہ / علامہ اسد اقبال زیدی نے کہا: سندھ حکومت بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں فوری طور پہ ایمرجنسی کا نفاز کرتے ہوئے امدادی کاروائیوں کا آغاز کرے!
-
کراچی میں دہشتگردی کی شیعہ مذمت کرتے ہیں، علامہ اسد اقبال زیدی
حوزہ/ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ: ہم حکومت سندھ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ دہشتگردوں کے خلاف فوری اور موثر کاروائی کرتے ہوئے انہیں کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔
-
اسلامی تحریک پاکستان؛ جمہوری جدوجہد پر یقین رکھنے والی مذہبی سیاسی جماعت ہے، علامہ اسد اقبال زیدی
حوزہ / شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ کے صوبائی صدر نے کہا: قائد ملت جعفریہ کے حکم کے مطابق امیدواروں کے انتخاب اور ٹکٹ کے اجراء میں شفافیت کو ملحوظِ خاطر رکھاجائیگا۔
-
پشاور دھماکہ، حکومت شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہو گئی ہے، علامہ اسد اقبال زیدی
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کے صدر علامہ اسد اقبال زیدی نے کہا ہے کہ پشاور کے قصہ خوانہ بازار کوچہ رسالدار میں جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔