علامہ ساجد نقوی
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان
خواتین عالم کیلئے ماں‘ بیوی اور بیٹی ہر زاویہ نگاہ سے بہترین آئیڈیل سیدہ فاطمہ زہرا ؑ ہیں
حوزہ/ خاتون جنت سیدہ فا طمة الزہرا ؑ کی یاد اور پیغام کو زندہ رکھنے کا طریقہ یہ کہ ان کی ذات اقدس سے عقیدت و احترام اور محب کے ساتھ ان کے کر دار کو اپنایا جائے۔
-
فلسطینی ، استقامت، صبر و حوصلے نے صیہونیت اور اسکے غرو ر کو خاک میں ملادیا، ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: جس اتحاد کا مظاہرہ غزہ جنگ میں کیا گیا ظلم و استعماریت کے خاتمے کیلئے بھی اسی انسانی اتحاد کی اشد ضرورت ہے۔
-
مکتب تشیع کی پوری تاریخ قربانیوں سے عبارت ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: مکتب تشیع کی پوری تاریخ قربانیوں سے عبارت ہے اور ارض پاک کی داخلی سلامتی اور وحدت کی خاطر بھی خاص طور پر کئی دہائیوں سے جانوں کے نذرانے پیش کئے گئے۔
-
فلسفہ علوم کا خزینہ، کائنات کا تجزیہ، انسان کو اپنی پہنچان کے ساتھ باوقار معاشرے کی بنیاد ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: سائنس کی طرح فلسفہ کی دنیا پر حکمرانی رہی، آج بھی اس کی اہمیت و افادیت سے انکا ر ممکن نہیں۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی:
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی عدم برداشت کے خاتمے کیلئے ضروری کہ عدم تشدد کے فلسفے پر عمل پیرا ہوا جائے
حوزہ/ برداشت ہی انتہاء پسندی کو دوام بخشتی ہے، قومیں بزرگوں ، اساتذہ کے احترام اور عدم تشدد کے فلسفے پر ہی کامیاب ہوتی ہیں ۔
-
امام جعفر صادق کے اعلیٰ و ارفع اوصاف پوری انسانیت کیلئے نمونہ عمل ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: امام جعفر صادق علیہ السلام نے اپنے جد امجد کی سیرت و کردار پر عمل پیرا ہوکر امت مسلمہ کی رہبری کی وہ تاریخ اسلام کا ایک روشن باب ہے۔
-
پیغمبر اکرم ۖ کی سیرت وتعلیمات امت مسلمہ کیئے مشعل راہ ہیں، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: جشن میلاد النبی ۖ 12 تا 17 ربیع الاول ''ہفتہ وحدت'' کے طور پر منایا جائے، اُمت مسلمہ سینکڑوں مشترکات کی روشنی میں باہمی اتحاد و یگانگت کو فروغ دیتے ہوئے جزوی نوعیت کے اختلافات کو پس پشت ڈالے۔
-
مسئلہ فلسطین پر بابائے قوم کے فرمان کے مطابق پاکستان کا موقف واضح، دوٹوک اور غیرمبہم، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: جناح نے 7دہائیاں قبل امت مسلمہ کو اسرائیلی غاصب ریاست کے عزائم بارے آگاہ کیا ، افسوس دنیا متوجہ نہ ہوئی ، آج تک فلسطین بارے نام نہاد معاہدوں میں اصل وارثوں کو نظر انداز کیا گیا۔
-
امام حسن عسکری نے رشد وہدایت کیلئے بے پناہ جدوجہد کی، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: حضرت امام حسن عسکری نے حکمرانوں کے ظلم و ستم اور قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرتے ہوئے اپنے نائبین و مخلصین کے ذریعہ پیغام حق و صداقت عوام تک پہنچایا۔ آپ کی عظمت و بزرگی کا ایک پہلو یہ بھی ہے کہ پوری کائنات جس مسیحا کی منتظر ہے وہ انہی کے فرزند صالح حضرت امام مہدی ہیں۔
-
عالمی امن دن مختص کرنے سے نہیں عملی اقدامات اٹھانے سے آئیگا، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ مسئلہ فلسطین کئی عشروں کے بعد بھی حل نہ ہونا عالمی اداروں کی کارکردگی پر بڑا سوالیہ نشان ہے، جب تک محکوم و مقبوضہ خطوں اور عوام کے بنیادی شہری حقوق کی فراہمی یقینی نہ بنائی گئی تو عالمی امن کے قیام کا دعوی خواب ہی رہے گا۔
-
فرزند رسول امام حسین (ع) کی ذات تمام انسانوں کےلئے نمونہ عمل ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ عزاداری کے پروگرام اور تقاریب فکر حسینی کی ترویج کا ذریعہ ہیں کسی مسلک و مکتب کے خلاف نہیں، حکومتوں کا فرض ہے کہ وہ اپنے شہریوں کی آزادیوں اور حقوق پر قدغن نہ لگائیں اور ان کی آزادیوں کی حفاظت کریں۔
-
مہذب معاشروں میں انتہاء پسندی کی کوئی بھی شکل میں ہو؛ ناقابل قبول ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: انتہاء پسندی ہی دہشت گردی کی بنیاد، افسوس ملک میں تکفیر کابازار گرم کیاگیا، سینکڑوں افراد تشدد کے باعث شہید ہوئے، مگر آج تک ورثاء کی داد رسی تک نہ کی گئی، پہلے فرد آج ریاستیں غلام۔
-
جے ایس او پاکستان کے 26ویں یومِ تاسیس کے موقع پر علامہ ساجد نقوی کا پیغام:
انسانی معاشرے کی ترویج میں نوجوان ہمیشہ اول دستے کے طور پر متحرک رہے ہیں
حوزہ/ ایس یو سی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ہر تحریک نے جہاں بزرگوں کی رہنمائی میں سفر طے کیا ہے وہاں نوجوان طبقے کی حمایت نے اس سفر کو مزید آسان کیا ہے، یہی وجہ ہے کہ انسانی معاشرے کی ترویج میں نوجوان ہمیشہ اول دستے کے طور پر متحرک رہے ہیں۔حقیقی ہدف ہے۔
-
عید الاضحی کا بنیادی فلسفہ ہی قربانی‘ ایثار ‘ خلوص پر مبنی ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: عید قربان کے فلسفہ پر عمل پیراہو کر اُمت مسلمہ کے اتحاد اور ترقی میں رکاوٹ بننے والے عوامل‘ بحرانوں‘ چیلنجز اور مشکلات کے خاتمے کیا جا سکتا ہے۔
-
بین الاقوامی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ضروری ہے کہ خود مختار و جرات مند پالیسیاں اختیار کی جائیں، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: پاک ایران گیس پائپ لائن ملکی و عوامی مفاد کا منصوبہ، جلد از جلد عملدرآمد یقینی بنایا جائے نیز حکومتی سطح پر معاملے پر سنجید گی احسن قدم، بہترین بین الاقوامی سفارتی ذرائع کو بھی بروئے کار لاکر فیصلہ کن اقدام اٹھایا جائے۔
-
امام جعفرؑ نے مختلف شعبہ علوم میں تخلیقی کارنامے سرانجام دیئے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: دور حاضر کی سائنسی تحقیقات اور عصری علوم کا ارتقاءامام جعفر صادق ؑکا مرہون منت ہے،آپ کے علوم، کردار، سیرت پر عمل پیرا اور ان سے مخلصانہ استفادہ کرے تو ایک بار پھر دنیا میں علم کا غلبہ ہوگا۔
-
علامہ سید ساجد علی نقوی کا پیغام عید الفطر 1444ھ
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان کا کہنا تھا کہ عید کے دن فقط رمضان المبارک کے اختتام اور روزہ کے روحانی فوائد حاصل کرکے مسرت کا اظہار کرنا ہی کافی نہیں بلکہ یہ دن ہمیں اپنے ارد گرد موجود معاشرتی مسائل کی طرف بھی متوجہ کرتا ہے۔
-
زکوٰة فطرہ، فی کس تین کلو جنس یا اس کی مقامی قیمت ادا کی جائے ، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: ہر شخص پر فطرہ واجب ہے جو عید الفطر کی رات غروب آفتاب کے وقت بالغ و عاقل ہو۔
-
فلسطینی ریاست کے قیام اور قبلہ اول کی آزادی تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی؛
14 اپریل جمعہ کے روز ملک بھر میں یوم القدس منایا جائے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: یوم القدس تمام مظلوموں کی حمایت کا دن ہے،انسانی حقوق کی تنظیموں اور عالمی ادارو ں کو اسرائیلی جارحیت نظر نہیں آتی۔
-
متحدہ علماء فورم جی بی کا صدر شیعہ علماء کونسل سندھ کے ساتھ اہم نشست:
قائد ملت جعفریہ پاکستان کی حکمت عملی سے آج تشیع ملک بھر میں سرخرو ہے: علامہ اسد اقبال زیدی
حوزہ/ نظریاتی افراد کی تربیت اور تنظیمی امور میں نظم و ضبط کے ساتھ ہم سیاست میں بھی مزید کامیابی حاصل کرسکتے ہیں۔
-
شب برات اطاعت خداوندی کے ساتھ منائی جائے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: تصور مہدی ؑ ظہور،قیام کا تعلق اسلام کے عادلانہ نظام کے قیام کےساتھ ہے، تمام مسلمانوں کو مل کر ظلم وجور کے خاتمے اور امام مہدی ؑ کے ظہور اور قیام کے لئے میدان ہموار کرنے کی کوششیں کرنی چاہئیں۔
-
ترجمان قائد ملت جعفریہ ہاکستان:
سانحہ پشاور مجرموں کی عدم گرفتاری حکومتوں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، زاہد علی آخونزادہ
حوزہ/ ایک برس گزر جانے کے باوجود شہداءکے ورثاءکو اعتماد میں نہ لینا بے حسی، بے دردی اور بد انتظامی کے مترادف ہے، واقعے کی فوری شفاف تحقیقات کے لیے فی الفور جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے۔
-
نابلوس پر اسرائیلی دھاوا کھلی جارحیت ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: اسرائیلی فوج کا نابلوس کے شہر پر دھاوا اور10فلسطینی کی شہادتوں پر عالمی اداوں کی خاموشی افسوس ناک ہے۔
-
شب معراج اور یوم بعثت کی مناسبت سے قائد ملت جعفریہ پاکستان کا پیغام:
معراج و بعثت خدا پرستی اور توحید شناسی کی سمت لے جانے کے مبارک مواقع ہیں، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ واقعہ معراج جہاں ہمارے لیے مسرتوں اور خوشیوں کا سامان بہم کرتا ہے وہاں ہمیں زندہ رہنے کے آداب بھی سکھاتا ہے اور زندگی کے رموز سے روشناس کرتا ہے لہذا ہمیں جہاں معراج کی خوشیوں کا اہتمام کرنا چاہیے وہاں معراج میں عطا کردہ نعمات و عبادات کی طرف توجہ دینا چاہیے
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
ملکی معاشی صورتحال ابتر، وی آئی پی کلچر ختم کرکے سادگی اپنائی جائے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ معاشی بوجھ بے روزگار اور غریب عوام کی بجائے مراعات یافتہ طبقے پر ڈالا جائے، دس سالہ پلان مرتب کیا جائے، ٹیکسز کے نظام کو مضبوط اور شفاف بنایا جائے ، اہم تجاویز بھی دیدیں۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا انقلاب اسلامی کی44ویں سالگرہ کے موقع پر تہنیتی پیغام:
انقلاب اسلامی مفاداتی نہیں آفاقی شعوری انقلاب ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ انقلاب اسلامی نے اسلامی تہذیب و ثقافت کے فروغ اور امت مسلمہ کو استعماری و سامراجی قوتوں کے مذموم عزائم سے باخبر رکھنے میں اہم کردار ادا کیا۔
-
عدل علی ؑ آج بھی ایک نمونے اور ماڈل کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہے، علامہ ساجد علی نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: حضرت علیؑ کی حیات طیبہ مسلمانان عالم کے لئے نمونہ عمل ہے ہم سب کو چاہیے کہ ہم اس کو اپنائےں‘ صبر و تحمل اور عمل و استقامت کا دامن تھامے رکھیں۔
-
امام علی نقی ؑ کی سیرت ہر انسان و معاشرے کیلئے مشعل راہ ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ امام علی نقی الہادی ؑ نے انتہائی مشکل اور نامساعد حالات میں دین اسلام کی حفاظت ترویج و اشاعت کا فریضہ انجا م دیا۔آپ نے دین حق کی سربلندی اور انسانیت کی فلاح و نجات کیلئے قید و بند کی سختیاں برداشت کیں لیکن اپنے پاکیزہ ہدف و مشن سے پیچھے نہ ہٹے۔
-
قرآن پاک عظیم الہٰی آفاقی پیغام ،توہین قبول نہیں ، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: اس سے بڑھ کر کیا انتہاءپسندی ہوگی کہ انسانیت کےلئے رہنمائی کرنیوالی عظیم الہٰی آفاقی پیغام کی اس طرح توہین کی جائے۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی کی سویڈن میں توہین قرآن پاک کی مذمت
حوزہ/ اس سے بڑھ کر کیا انتہاء پسندی ہوگی کہ انسانیت کےلئے رہنمائی کرنے والی سب سے عظیم الہٰی آفاقی پیغام کی اس طرح توہین کی جائے،امہ کو آپس کے مسائل میں الجھنے کی بجائے اس طرح کی قبیح حرکتوں اور انتہاءپسندی کے خلاف متحد و یکجا ہونے کی ضرورت ہے۔