علامہ نیاز نقوی
-
وکیل مطلق آیۃ اللہ العظمیٰ حافظ بشیر نجفی پاکستان:
علامہ صفدر نجفی، علامہ نیاز نقوی اور الحاج نوازش علی کی خدمات انکے لئے صدقہ جاریہ ہیں، حجۃ الاسلام شیخ امجد علی عابدی
حوزہ/ مرجع عالی قدر آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی دام ظلہ الوارف کے وکیل مطلق کی حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید صفدر حسین نجفی، حجۃ الاسلام والمسلمین سید نیازحسین نقوی قدہ اور الحاج سیٹھ نوازش علی ساعتی طاب ثراہ کے ایصال ثواب کی خاطر جامعۃ المنتظر لاہور پاکستان میں منعقدہ مجلس عزا میں شرکت اور رسمی بیان کو پڑھ کر سنایا۔
-
علماء پاکستان کے نام آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ حجت الاسلام و المسلمین سید قاضی نیاز نقوی کی رحلت پر آیت اللہ جعفر سبحانی نے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
حجۃ الاسلام و المسلمین قاضی نیاز حسین نقوی کی رحلت پر آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ آیت اللہ صافی گلپائیگانی نے حجت الاسلام و المسلمین قاضی نیاز حسین نقوی کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
حجت الاسلام و المسلمین سید نیاز نقوی کی رحلت پر آیت اللہ نوری ہمدانی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ آیت اللہ نوری ہمدانی نے حجت الاسلام و المسلمین قاضی نیاز حسین نقوی کی رحلت پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
سربراہ امت واحدہ پاکستان:
قوم ایک شفیق انسان ایک معتدل اہلِ علم وحدتِ امت کے داعی شخصیت سے محروم ہوگئ، علامہ محمد امین شہیدی
حوزہ/ سربراہ امت واحدہ پاکستان نے مرحوم کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ قوم ایک شفیق انسان، ایک معتدل اہلِ علم، وحدتِ امت کے داعی، ایک تجربہ کار جج اور خدمت گزار شخصیت سے محروم ہوگئی ہے۔
-
فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت:
فرانسیسی صدر میکرون کا بیان مذہبی احترام کے بین الاقوامی ضابطوں کی خلاف ورزی، علامہ نیاز نقوی
حوزہ/ وفاق المدارس کے مرکزی نائب صدر کا کہنا تھا کہ عالمی امن کیلئے مذہب کا احترام ایک بنیادی شرط ہے جس کی مغرب کی طرف سے مسلسل خلاف ورزی کی جا رہی ہے، ہماری مسیحی مذہبی رہنماوں سے اپیل ہے کہ وہ مغربی ممالک کے حکمرانوں اور عوام کو سمجھائیں کہ سرور کائنات خاتم الانبیا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، حضرت عیسیٰ اور حضرت موسیٰ سمیت تمام انبیاعلیہم السلام سے افضل ہیں۔
-
عزاداری کے نئے جلوسوں پر پابندی امتیازی سلوک اور بنیادی مذہبی آزادی کے منافی ہے، علامہ سید نیاز حسین نقوی
حوزہ/ مذہبی آزادیوں پر پابندی کو تسلیم نہیں کرتے، ریاست کی ذمہ داری ہے کہ ہر طرح کے شہریوں کی مذہبی آزادیوں کو یقینی بنایا جائے، علامہ نیاز نقوی نے کہا کہ نئی رہائشی سکیموں میں دیگر مذہبی سہولیات کی طرح عزاداری کے جلوسوں کے پرمٹ جاری کئے جائیں۔
-
مسجد وزیر خان کی بے حرمتی کے خلاف کارروائی، مخرب اخلاق ویب سائٹس کو بلاک کیا جائے، علامہ نیاز نقوی
حوزہ/ نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ نے کہا کہ مذہبی مقامات میں مسجد کا تقدس سب سے زیادہ ہے، شادی فوٹو شوٹ کی اجازت کیوں دی جاتی ہے؟ انٹر نیٹ سے کم سن لڑکے، لڑکیاں اخلاقی بے راہ روی کا شکار ہو رہے ہیں۔