۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
علامہ محمد امین شہیدی

حوزہ/ سربراہ امت واحدہ پاکستان نے مرحوم کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ قوم ایک شفیق انسان، ایک معتدل اہلِ علم، وحدتِ امت کے داعی، ایک تجربہ کار جج اور خدمت گزار شخصیت سے محروم ہوگئی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلام آباد/ امتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے مہتمم اعلی حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر لاہور و نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان، علامہ قاضی سید نیازحسین نقوی کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے مرحوم کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ قوم ایک شفیق انسان، ایک معتدل اہلِ علم، وحدتِ امت کے داعی، ایک تجربہ کار جج اور خدمت گزار شخصیت سے محروم ہوگئی ہے۔ اللہ تعالی مرحوم کے تمام لواحقین اور پسماندگان کو صبرِجمیل عطا فرمائے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .