حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، معروف عالم دین وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی طاب ثراہ کی تشییع جنازہ شہر مقدس قم میں مورخہ31 اکتوبر 14ربیع الاول بروز ہفتہ دن 2:20 بجے مسجدِ نو، حرم مطھر حضرت معصومہقم کی جانب ادا کی جائے گی۔
خاندانی ذرائع کے مطابق نماز جنازہ حرم مطہر میں آیت اللہ سعیدی کی امامت میں ادا کی جائے گی.
مرحوم کے خانوادہ کی تمام علماء و طلاب سے شرکت کی استدعا کرتا ہے۔