حوزہ/ لبنانی مسلم علما نے اپنے بیان میں قرآن کریم کی توہین کیے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے اسلام اور مسلمانوں کے تقدس کے خلاف ایک بہت بڑی سازش قرار دیا ہے۔
حوزہ /سربراہ مرکز فکر اسلامی انگلینڈ حجت الاسلام و المسلمین مولانا مقبول حسین نے حوزہ نیوز کی اردو ویب سائٹ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر پیغام ارسال کیا ہے۔