حوزہ/ حوزہ علمیہ کی چھبیسویں کتاب سال حوزہ کانفرنس میں آیت اللہ العظمی شبیری زنجانی اور مرحوم آیت اللہ ری شہری کی علمی خدمات کا خصوصی اعتراف کیا گیا۔