عمامہ گذاری
-
قم المقدسہ، مدرسہ امام خمینیؒ میں طلاب کرام کی عمامہ گزاری +تصاویر
حوزہ/ عشرہ ولایت و امامت کے پرمسرت موقع پر قم المقدسہ میں واقع مدرسہ امام خمینی علیہ الرحمہ میں طلاب کرام کی عمامہ گزاری کی گئی۔
-
تصاویر/ مشہد مقدس میں ہندوستان و پاکستان سمیت کئی ممالک کے طلباء کی عمامہ گذاری
حوزہ/ اس تقریب میں افغانستان، پاکستان، ہندوستان، بنگلہ دیش اور نائیجیریا کے 23 طلباء آیت اللہ سید احمد علم الہدی کے دست مبارک سے معمم ہوئے۔
-
مشہد مقدس میں ہندوستان و پاکستان سمیت کئی ممالک کے طلباء کی عمامہ گذاری
علماء کا لباس، امام زمانہ (عج) کے خادموں کا لباس ہے: امام جمعہ مشہد
حوزہ/ آیت اللہ سید احمد علم الہدی نے کہا: علماء کا لباس، امام زمانہ (عج) کی خدمت کرنے والوں کا لباس ہے۔لہذا اس درس و تدریس کا مقصد، علم دین حاصل کرنا اور امام زمانہ (ع) کی رضایت کسب کرنا ہے۔
-
پیغمبر اکرم (ص) کی سیرت پاک کا نام قرآن ہے: آیت اللہ جوادی آملی
حوزہ/ انہوں نے کہا: نبی مکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شخصیت کے بارے میں اتنا ہی کافی ہے کہ «کانَ خُلقُهُ القُرآن»یعنی آپ کا اخلاق ہی قرآن تھا، یعنی قرآن کریم حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی سیرت پاک کا نام ہے۔
-
مقتدیٰ صدر کا اسلامی ممالک کو انتباہ: صہیونی دشمن نے ایران کے علماء پر حملہ کرنے کی جسارت کی ہے
حوزہ/ صدر تحریک کے رہنما نے اسلامی جمہوریہ ایران میں مسلمانوں اور علماء کے خلاف جسارت اور حجاب ہٹانے کی مہم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ جسارتیں دوسرے ممالک میں بھی پھیل سکتی ہیں۔
-
جامعہ امام امیر المومنین (ع) نجفی ہاؤس کا سالانہ جلسہ و طلاب كی تقريب عمامہ گزاری
حوزہ/ حوزہ علمیہ جامعہ امیرالمومنین(ع) نجفی ہاوس میں سالانہ جشنِ ثامن الائمہ امام رضا علیہ السلام منعقد ہوا جسمیں صف ثامن کے طلاب کرام کو ردائے مسئولیت عطا کی گئی اور فارغ التحصیل (صف العاشر) طلاب کی عمامہ پوشی عمل میں آئی و امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلاب کو سند اور نفیس انعامات سے نوازا گیا۔
-
جامعہ الکوثر اسلام آباد میں تقریب عمامہ گزاری و تجلیل اساتذہ مرحومین کا انعقاد
حوزہ/ اسلام آباد میں دینی درسگاہ جامعہ الکوثر کے المصطفی آڈیٹوریم میں تقریب عمامہ گزاری منعقد ہوئی۔
-
اسلام دشمن طاقتیں بھی آخری امام (عج) کا انتظار کررہی ہیں، استاد حوزہ علمیہ نجف اشرف
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین مولانا شیخ جمیل ربعی نے بیان کرتے ہوئے کہا کہ اسلام دشمن طاقتیں بھی آخری امام کا انتظار کررہی ہیں اور جنگ کے لیے تیاری میں لگی ہیں۔ ہم شیعوں کو بھی بیدار ہو جانا چاہئے اور تیاریاں شروع کر دینا چاہیے تاکہ ظہور امام عج جلد ہو سکے اور اسکے ساتھ ساتھ ہر موقع پر ظہور کی دعا بھی کرنی چاہیے۔