عید مبعث
-
رہبر انقلاب اسلامی :
غزہ کے المیے نے دکھا دیا کہ موجودہ عالمی نظام باطل اور ختم ہو جانے والا ہے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے عید بعثت نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے مبارک موقع پر ملک کے اعلیٰ عہدیداران، اسلامی ملکوں کے سفیروں اور نمائندوں اور عوام کے مختلف طبقوں سے جمعرات 8 فروری کی صبح ملاقات کی۔
-
پاکستان میں انتخابات 2024ء، پولنگ کا وقت ختم ہونے میں کچھ دیر باقی
حوزہ/ پاکستان قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 855 حلقوں پر 17 ہزار سے زائد امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔
-
رہبرِ انقلاب کا عید مبعث پر 2827 مجرموں کی سزا میں کمی یا معافی کی درخواست پر اتفاق
حوزہ/ رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای نے 27 رجب المرجب عید مبعث، انقلابِ اسلامی کی سالگرہ اور شعبان المعظم کی اعیاد کی عظیم مناسبت سے مجرموں کی سزا میں کمی یا معافی کی درخواست پر اتفاق کیا ہے۔
-
قرآن و حدیث میں بعثت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے اہداف
حوزہ/ بعثت سے مراد جبریلؑ کی حضوراکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سامنے قرآن مجید کی نازل ہونے والی پہلی آیت کا تلاوت کرنا ہے۔ جب آپ کی عمر چالیس برس ہوئی(کہا جاتا ہے کہ یہی پیغمبروں کی بعثت کی عمر ہے) اس وقت جبرئیل علیہ السلام سب سے پہلی وحی لیکر نازل ہوئے:اِقْرَاْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِیْ خَلَقَۚ خَلَقَ الْاِنْسَانَ مِنْ عَلَقٍ…۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
ہمیں جہاں معراج کی خوشیوں کا اہتمام کرنا چاہئے وہاں معراج میں عطا کردہ نعمات و عبادات کی طرف بھی توجہ دینی چاہئے
حوزہ / روز بعثت خدا پرستی اور توحید شناسی کی سمت لے جانے کا مبارک دن ،کھلی گمراہی میں گھرے معاشرے میں روشن مینار ہے۔
-
27 رجب المرجب، یوم نجات عالم بشریت / اعمال شب و روز عید مبعث
حوزہ/ عید مبعث اس دن کو کہا جاتا ہے جس دن حضرت محمد مصطفیٰ (ص) رسالت پر مبعوث ہوئے، اس دن دین اسلام کا باقاعدہ آغاز ہوا، یہ واقعہ ۲۷ رجب ۱۳ سال قبل از ہجرت پیش آیا۔ اس پر مسرت موقع پر حوزہ نیوز ایجنسی کی جانب سے تمام مسلمانوں کی خدمت میں تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
قم المقدس میں تقریب حلف برداری متحدہ علماء فورم جی بی
حوزه/ عید مبعث اور متحدہ علماء فورم جی بی کے نو منتخب صدر و کابینہ کی تقریب حلف برداری کے موقع پر عظیم الشان جشن کا اہتمام۔
-
حوزہ علمیہ خواہران کی استاد اور محقق:
انسان کی نجات اور اس کی سعادت، پیغمبر اکرم (ص) کی تعلیمات پر عمل کرنے میں ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ خواہران کی استاد اور محقق نے کہا: پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعثت کا دن خداوند متعال کے نیک اور صالح بندوں کے لئے ایک عظیم جشن کا دن ہے۔
-
حدیث روز | واقعہ مبعث کب رونما ہوا؟
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں مبعثِ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وقت کے احوال بیان فرمائے ہیں۔
-
مجمع روحانیون کرگل و لیہ کی جانب سے قم المقدسہ میں جشن بعثت کا اہتمام
حوزہ/ محفل کے اختتام پر سید جمال الدین موسوی نے ان سب بزرگوں اور دوستوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے خاص کر انہیں صدارتی انتخابات میں صدر جدید منتخب ہونے پر حضوری، ٹیلفون اور پیام اور خطوط کے ذریعےتبریک عرض کئے ہیں اور ساتھ ساتھ انہوں نے یہ بھی فرمایا کہ آج علماء اور طلاب کی ذمداری ہے کہ یکجہتی اور اتحاد کے ساتھ رہنے کی ہمیں کوشش کرنی چاہئے۔
-
تابش نور ہدایت
حوزہ/ اچانک سر زمین مکہ پر ایک نور چمکا جس کی ضیاء پاشیوں سے دنیا منور ہو گئی اس نور کی عظمت کے سامنے اس وقت کی دو بڑی طاقتوں قیصر و کسریٰ کے ایوانوں میں زلزلہ کے آثار نمودار ہوئے دریائے ساوہ خشک ہو گیا ایوان کسریٰ کے چودہ کنگرے ٹوٹ کر گر پڑے دنیا کو امید کی ایک کرن نظر آئی۔
-
جہل و جہالت میں ڈوبی انسانیت کو علم و معرفت عطا کر گئی بعثت: مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ فرش سے عرش پر لے جانے کا مقصد تھا عرش کی مخلوقات کو نبی خاتم کا دیدار کرانا اور ختمی مرتبت کو جسمانی وجود کے ساتھ اس بلندی پر لے جا کر حقائق سے آگاہ کرنا۔نبی اکرم معراج کے موقع پر تیسرے،چوتھے اور ساتویں آسمان پر امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی فضیلت کا اقرار کرتے ہیں۔
-
روزِ مبعث جہالت میں ڈوبی ہوئی عقل کو بیدار کرنے کا دن: مولانا مسرور انصاری
حوزہ/ معراج کائنات کی عظیم الشان ہستی ،پیغبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ صلہ اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فقید المثال معجزہ ہے جس رات کو اللہ تبارک وتعالیٰ نےاپنے محبوب و مقرب پیغمبر اکرم ﷺ کو اپنی قدرت کاملہ کا مشاہدہ کرایا۔
-
دنیائے عرب، بعثت سے پہلے
حوزہ/ دنیا میں رسول خدا (ص) کی آمد اورآپ کے مبعوث بہ رسالت ہونے سے پہلے عرب کے معاشرہ کی جو صورت حال تھی وہ خود اس کے نام سے واضح و روشن ہے کہ اس دور کو دور جاہلیت کا نام دیا گیا ہے یعنی ایک ایسا دور کہ جس میں برے آداب اور ناپسندیدہ رسومات کا دور دورہ تھا اور لوگ علم و آگہی سے دوری کی بنا پر طرح طرح کی برائیوں اور خرافات میں مبتلا تھے۔