عید میلاد النبی (ص)
-
علامہ راجہ ناصر عباس:
دشمن تکفیری ٹولے پالتا ہے اور ہمیں لڑانا چاہتا ہے / اہل سنت ہمارے بھائی، ہماری جان ہیں
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا: عید میلاد النبی (ص) کے ایام جنہیں فقہاء نے ہفتہ وحدت قرار دیا ہے، ان ایام میں تفرقے کی صدا شیطانی آواز ہے۔
-
تصاویر/ انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے تحت ہفتۂ وحدت کی تقریبات کا آغاز
تصاویر/ انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے تحت ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے وادی بھر میں عظیم الشان تقریب کا آغاز ہوا ہے، اس سلسلے میں کئی مقامات سے جلوس میلاد برآمد ہوئے، جن میں طلبہ وطالبات سمیت مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
لاہور، جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں محفل انس با قرآن، ایرانی قراء کی شرکت
حوزہ/ محفل میں ایران سے آئے ہوئے عالمی شہرت یافتہ قراء نے تلاوت کلام مجید سے شرکاء کے دلوں کو منور کیا، قاری احمد ابوالقاسمی، قاری غلام رضا قاسمیان اور قاری حامد شاکر نژاد نے تلاوت کی۔
-
عاشقین امام خمینیؒ کو ہفتہ وحدت کا پروگرام منانا چاہئے، مولانا شمع محمد رضوی
حوزہ/ صوبہ بہار کے علاقے بھیک پور میں حوزہ علمیہ آیت اللہ خامنہ ای کے زیر اہتمام ایک جلسہ منعقد ہوا۔ اس اجلاس میں کنفرانس "ہفتہ وحدت" کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا اور یہ فیصلہ کیا گیا کہ امسال بھی ہفتہ وحدت کا اہتمام حسب روایت کیا جائے گا۔
-
علمائے اہلسنت سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی:
غزہ کے مظلوموں کی حمایت آج کا ایک حتمی فریضہ ہے
حوزہ/ رہبر معظم آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے ہفتۂ وحدت اور عید میلاد النبی کے آغاز کی مناسبت سے ایران کے اہلسنت علماء، ائمۂ جمعہ اور دینی مدارس کے اساتذہ سے ملاقات کی۔
-
بڈگام میں انجمن شرعی کے اہتمام سے ہفتہ وحدت کی اختتامی تقریب کا انعقاد
حوزہ/ بڈگام میں انجمن شرعی کے اہتمام سے ہفتہ وحدت کی اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں حوزہ علمیہ جامعہ باب العلم میرگنڈ سے مرکزی امام باڑہ بڈگام تک ایک بے نظیر ریلی نکالی گئی۔
-
کویت میں مقیم پاکستانیوں کی جانب سے اتحاد امت کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ تنظیم مؤمنین کویت کی جانب سے ہفتۂ وحدت اور اتحاد امت کے عنوان سے ایک عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس آل پاکستانی کویت میں مقیم شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
17 ربیع الاول کے مبارک موقع پر رہبر معظم کی طرف سے ہزاروں لوگوں کو خصوصی تحفہ
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت باسعادت اور ہفتہ وحدت کے موقع پر ملک کی مختلف جیلوں میں بند 2000 سے زائد قیدیوں کی سزاؤں کو معاف یا کم کرنے کی منظوری دی ہے۔
-
مجلس علمائے امامیہ کے سربراہ اور ایم ڈبلیو ایم کے خارجہ امور کے سیکریٹری کی پاکستان میں دہشت گردانہ کارروائیوں کی مذمت
حوزہ/ مجلس علمائے امامیہ کے سربراہ اور ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے خارجہ امور کے سیکریٹری علامہ سید شفقت شیرازی نے عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے دوران پاکستان میں ہونے والی دہشت گردانہ کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
معاشرے کی حقیقی اصلاح پیغمبر اسلامؐ کی پیروی سے ہی ممکن ہے:حجۃ الاسلام سید عمار حکیم
حوزہ/ انہوں نے کہا کہ معاشرے کی حقیقی اصلاح پیغمبر اسلامؐ کی پیروی سے ہی ممکن ہے ،کیوں کہ اصلاح کا تعلق اخلاق ہے ، اسی لیے اسلام کی دعوت اخلاقیات کی بنیاد پر تشکیل پائی۔
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں جشن میلاد النبیؐ کے دوران بم دھماکہ، 52 افراد جاں بحق اور 100 زخمی
حوزہ/ پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایک مسجد کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 52 افراد جاں بحق اور 100 زخمی ہو گئے جو جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے جمع ہوئے تھے۔
-
سیرت نبوی کے عملی عجائبات کی حد نہیں
حوزہ/ فخر رسل کو رب کائنات نے وہ بلند شان، مقام اور مرتبہ عطا کیا کہ آپ کو ہر خوبی، اکمل ترین عطا کی گئی۔ اسی وجہ سے ہر مومن اپنے پیارے تاج دار مدینہ سے بے ساختہ محبت و پیار کرتا ہے۔
-
بارہ ربیع الاول سے سترہ ربیع الاول تک ہفتہ وحدت منائیں گے، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان: ہر مسلک و مذہب کے افراد کو ایک دوسرے کا احترام کرنا چاہیے اور فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینے کے لیے ہمارے ملک میں بہت کوششیں ہو رہی ہیں لیکن دشمن عناصر ناکام ہوئے ہیں، پاکستان کے قومی مفادات کو امریکہ کی خاطر نقصان پہنچایا گیا ہے۔
-
ماہ ربیع الاول اور ہفتہ وحدت، امت مسلمہ کے درمیان اتحاد و وحدت کا پیغام ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ ماہ ربیع الاول اور ھفتہ وحدت کے موقع پر ہمیں امت مسلمہ کے درمیان اتحاد و وحدت کو فروغ دینا ہے کیونکہ اسلام دشمن سامراجی قوتیں مسلمانوں کے درمیان اختلاف اور انتشار کے لئے دن رات کوشاں ہیں استکباری قوتیں سالانہ کروڑوں ڈالر اختلاف بین المسلمین پر خرچ کرتی ہیں۔ ہمیں دشمن کی سازش کو ناکام بنانا ہوگا۔ لڑاؤ اور حکومت کرو کی پالیسی کے تحت استعماری قوتیں چھوٹے چھوٹے اختلافات کو دشمنی میں بدلتی ہیں تاکہ امت مسلمہ کمزور ہو۔
-
نبی کریم ؐکی آمد سے ہی خواتین کو عزت سے جینے کا حق ملا، بیگم گورنر پنجاب
حوزہ/ دارالعلوم سراجیہ نعیمیہ میں قومی میلادالنبی(ص) کانفرنس سے خطاب میں بیگم گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ آپؐ کی تشریف آوری سے کفر کے بادل چھٹ گئے اور کائنات روشن ہوئی۔ ربیع الاول کا بابرکت مہینہ رحمت و برکتوں کے نزو ل کا مہینہ ہے۔ ولادت مصطفی ایک مومن کی زندگی کی سب سے بڑی خوشی اور عظیم ترین نعمت ہے۔
-
علامہ مقصود ڈومکی اور سید ظفر عباس کا بلوچستان پاکستان کے اوستہ محمد علاقے کا دورۂ
حوزه/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی علامہ مقصود علی ڈومکی اور صوبائی صدر علامہ سید ظفر عباس شمسی نے ضلع اوستہ محمد بلوچستان کا ایک روزہ تنظیمی دورہ کیا۔
-
مرسل آعظم عالمین کے لئے رحمت
حوزہ/ اگر اس جہان میں پیغمبروں کی آمد کا سلسلہ نہ ہوتاتو نہ علم نافع کا وجود ہوتا اور نہ عمل صالح کا کوئی تصور ہوتا، نہ معیشت ومعاشیات کاکوئی صحیح رخ ملتا اورنہ ہی زندگی گزارنے کے صحیح ضابطے ملتے، بلکہ لوگ جانوروں اور درندوں کی طرح ایک دوسرے کو کاٹتے رہتے۔
-
انجمن شرعی شیعیان کے زیر اہتمام ہفتہ وحدت کی تقریبات کا سلسلہ جاری
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے اہتمام سے ہفتہ وحدت بمناسبت عید میلاد النبیؐ کی دوسری بڑی تقریب ہری نارہ پٹن میں منعقد ہوئی، محفل میلاد میں تنظیم کے زیر انتظام حوزات علمیہ اور درجنوں دینی مکاتب کے طلبہ و طالبات اور سینکڑوں تنطیمی کار کنوں اور عوام نے شرکت کی۔
-
اتحاد اور اتفاق ہی کے ذریعے مسلمان باعزت اور باوقار زندگی گزار سکتے ہیں؛ حجۃ الاسلام مولانا ڈاکٹر شہوار حسین نقوی
حوزہ/ انہوں نے کہا کہ آج ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم سب لوگ متحد ہوکر کر سیر ت رسولؐ پر عمل کریں، اس لئے کہ یہی وہ عظیم سیرت ہے کہ جو ہم کو اس دنیا میں باعزت اور باوقار زندگی گزارنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔
-
ہندوستان سمیت دنیا بھر میں جشن میلاد النبی (ص) بڑے ہی عقیدت و احترام سے منایا گیا
حوزہ/ اس موقع ہر ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹوئٹ کیا اور کہا کہ میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مبارک! چاروں طرف امن اور خوشحالی ہو۔ احسان اور اخوت کی فضا ہمیشہ قائم رہے۔ عید مبارک۔
-
مغربی میڈیا وار پر قابو پانے کا واحد راستہ اتحاد ہے؛ حجۃ الاسلام مہدی گرجی
حوزہ/ استکباری نظام کے مقابلے میں اگر ہم متحد ہوں گے تبھی کامیاب ہوں گے اور اس چیز کو قرآن کریم کی نگاہ میں ریسمان اتحاد کہا جاتا ہے، وحدت اور اتحاد سے ہٹ کر کامیابی کا کوئی اور راستہ نہیں ہے۔
-
جشن عید میلاد النبی (ص) اور ہفتہ وحدت مبارک ہو
حوزہ/ ہفتہ وحدت ایک بہترین موقع ہے جس میں عالم اسلام کے اتحاد و یکجہتی کی ضرورت کا جائزہ لیا جاسکتاہے خاص طور پر اس دور میں جب عالم اسلام فتنہ و آشوب سے دوچار ہے۔
-
سیرت طیبہ نبی (ص) پوری بشریت کے لئے اسوہ حسنہ ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما نے کہا: سید الانبیاء (ص) کی ذاتِ گرامی میں اعلی انسانی صفات جمع تھیں۔
-
ہفتۂ وحدت کی مناسبت سے سیرت نبویؐ پر ایسے پروگراموں کا انعقاد کیا جائےجس سے غلط فہمیوں کا ازالہ ممکن ہو: مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی ولادت باسعادت کے پُرمسرت موقع پر مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جواد نقوی نے تمام عالم اسلام کی خدمت میں مبارک باد پیش کرتے ہوئے ہفتۂ وحدت منانے کی اپیل کی ۔
-
جشن میلاد النبی 12 تا 17 ربیع الاول ”ہفتہ وحدت“ کے طور پر منایا جائے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: پیغمبر اکرم کی سیرت و تعلیمات امت مسلمہ کے لئے مشعل راہ ہیں،تمام مسلمان سینکڑوں مشترکات کی روشنی میں باہمی اتحاد و یگانگت کو فروغ دیتے ہوئے جزوی نوعیت کے اختلافات کو پس پشت ڈالے۔
-
12 تا 17 ربیع الاول ہفتہ وحدت،ملک کے ہر گوشہ و کنار سے سنی شیعہ مل کر منائیں گے، علامہ باقر زیدی
حوزہ/ تنظیمی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم سندھ کے صدر نے کہا کہ پاکستان میں تکفیری سوچ کے حامل مٹھی بھر دہشت گرد عناصر کو محب رسول (ص) شیعہ سنی عوام پر مسلط کرنے کی ناکام کوشش کی جارہی ہے جسے عوام کو تدبر اور فراست کے ساتھ ناکام بنانا ہوگا۔
-
سربراہ امت واحدہ پاکستان کا اہم انٹرویو، وحدت مسلمین کے مختلف پہلؤوں کا جائزہ:
ذاتِ رسول پوری امتِ مسلمہ کے درمیان نکتۂ اتحاد ہے، علامہ محمد امین شہیدی
حوزہ/ عشقِ رسول تمام امت کے حصوں کو آپس میں جوڑنے کا ذریعہ ہے لہذا اگر انقلابِ اسلامی کی کامیابی کے بعد انقلاب کی طرف سے اور اسلامی ریاست اور حکومت کی طرف سے 12 ربیع الاول سے لے کر 17 ربیع الاول تک کے ان ایام کو وحدت و اتحاد، تقریب اور مسلمانوں کو آپس میں جوڑنے کا ہفتہ قرار دیا گیا تو خود یہ اقدام مسلمانوں کو یکجہتی کی طرف لانے کے حوالے سے انتہائی اہم قدم ہے۔
-
رسول خدا کی ذات کسی خاص مکتب، مسلک، قوم اور نسل کیلئے نہیں بلکہ عالم بشریت کیلئے باعث رحمت و ہدایت ہے، برادر عارف حسین
حوزہ/ صدر آئی ایس او پاکستان: صرف وحدت سے ہی ہم اپنے دشمن کا مقابلہ کرسکتے ہیں اور ان کے ناپاک ارادوں کو بھی ناکام و نامراد کرسکتے ہیں۔
-
وقت کی سب سے بڑی ضرورت اتحاد امت ہے، مولانا ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ یہ اتحاد صرف رسول صلی اللہ و آلہ و سلم کی ولادت کے موقع پر ہی نہیں سال بھر ہونا چاہئے اسی میں امت کی فلاح مضمر ہے ایک مسلمان پر دوسرے برادر اسلامی کے حقوق ہیں انکی ادائیگی ہی اسلام ہے اور یہی عمل رضائے سرور کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا سبب ہوگا۔