غاصب صیہونی حکومت
-
ایرانی مسلح افواج کے کمانڈر:
شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ غیر متوقع وقت پر لیا جائے گا
حوزہ/ایرانی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کے سینئر کمانڈر نے شہید اسماعیل ہنیہ کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ اپنے معزز مہمان اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر دشمن کو منہ توڑ جواب دے گا، لیکن اس کا وقت ابھی طے نہیں ہے۔
-
مصری اور عراقی حکام کی ملاقات؛ فلسطینی آزاد ریاست پر تاکید
حوزہ/عراقی وزیر اعظم اور مصری صدر نے غزہ کی پٹی میں جنگ کا جائزہ لیتے ہوئے ایک ایسی آزاد فلسطینی ریاست پر زور دیا ہے جس کا دارالخلافہ بیت المقدس ہو۔
-
ایران کی جوابی کارروائی کا خوف الگ؛ حزب اللہ نے فوجی اڈہ تباہ کر دیا
حوزہ/حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی اڈے"معیان باروخ" کو نشانہ بنانے کی اطلاع دی ہے۔
-
خون کا بدلہ ضرور لیا جائے گا؛ میجر جنرل باقری
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے کہا ہے کہ انتقام کے طریقۂ کار کا جائزہ لیا جا رہا ہے، خون کا بدلہ ضرور لیا جائے گا۔
-
صیہونی دہشت گرد حکومت کسی قاعدہ اور قانون کی پابند نہیں ہے، حجت الاسلام سید مسعود اختر رضوی
حوزہ/مدرسہ علمیہ علوی قم المقدسہ نے غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں عالم اسلام کے مجاہد شہید اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی دہشت گرد حکومت کسی قاعدہ اور قانون کی پابند نہیں ہے۔
-
دنیا بھر میں فلسطینیوں کے حق میں اور غزہ میں فوری جنگ بندی کے مطالبے کے ساتھ مظاہرے جاری
حوزہ / دنیا بھر میں فلسطینی عوام بالخصوص اہل غزہ کی حمایت میں احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
غاصب صیہونی پر ایران کا دفاعی حملہ نہ صرف ملت اسلامیہ بلکہ عالمِ انسانیت کی کامیابی کا پیش خیمہ ہے، مولانا سید عباس باقری
حوزہ/ صدر آندھراپردیش شیعہ علماء بورڈ و گورنمنٹ شیعہ قاضی مولانا سید عباس باقری امام جمعہ املاپورم نے غاصب صیہونی حکومت اسرائیل پر جمہوری اسلامی ایران کے دفاعی حملہ کے بعد اپنے ایک بیانیہ میں کہا کہ یہ دفاعی حملہ نہ صرف ایران و ملت اسلامیہ کی کامیابی کی خوش آیند خبر ہے بلکہ عالمِ انسانیت کی کامیابی کا پیش خیمہ ہے۔
-
حرم امام حسین (ع) کے متولی:
مسئلہ فلسطین پر ہمارا مؤقف جمہوریہ اسلامی ایران کے ساتھ ہے
حوزہ / حرم امام حسین (ع) کے متولی نے حرم مطہر حضرت معصومہ (س) کے متولی کے مشیر حجت الاسلام والمسلمین حسینی نژاد سے ملاقات کی ہے۔
-
حجت الاسلام مروی؛
فلسطینیوں کی مظلومیت اوراسرائیلی ظلم و بربریت کا اسکینڈل برملا کرنا میڈیا پرسنز اورفنکاروں کی ذمہ داری ہے
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے متولی نے موجودہ حالات میں فلسطینی عوام کی مظلومیت اور اسرائیل و امریکہ کے ظلم و بربریت کے اسکینڈل کو برملا کرنے اور اس سلسلے میں بیداری پیدا کرنے کو میڈیا پرسنز،فنکاروں اوراہل قلم کی اہم ترین ذمہ داری قرار دیا۔
-
مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی حملہ؛انجمن صاحب الزمان (عج) کرگل کی شدید الفاظ میں مذمت
حوزہ/ صیہونی حکومت گزشتہ دہائیوں سے فلسطین کی سرزمین پر ناجائز قبضہ جمائے بیٹھے ہیں اور وہاں کے پشتنی آبادیوں کو ان کے گھروں سے بے گھر کئے ہوئے ہیں ۔