غریب
-
مالداروں پر واجب ہے کہ وہ غریبوں کی تعلیم و تربیت کا انتظام کریں: نمائندۂ ولی فقیہ ہند
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین مھدی مھدوی پور نے تعلیم کے حوالے زور دیتے ہوئے کہا کہ تعلیم پر زیادہ توجہ ہونی چاہئے انہوں نے آقای خامنہ ای مدظلہ اور آقای سیستانی مدظلہ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مالداروں پر واجب ہے کہ وہ غریبوں ناداروں کی تعلیم و تربیت کا انتظام کریں۔
-
عالم دین اور طبیب، معاشرے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں: حجۃ الاسلام سید ابو القاسم رضوی
حوزہ/ امام جمعہ میلبرن نے کہا: سوسائٹی میں عالم دین اور طبیب کا اہم رول ہے ل، ایک جسم کا معالج ہے تو دوسرا روح کا طبیب ہے، ایک کی ذمہ داری ہے علاج کرے اور دوسرے کی ذمہ داری ہے مریض کو اور اس کی فیملی کو مایوسی سے نکالے اور خدا کی ذات پر یقین و ایمان کی تلقین کرے۔
-
لکھنو؛ حسین فار ہیومینٹی اور راہ ناب تنظیم کی جانب سے ضرورت مندوں میں کمبل تقسیم
حوزہ/ حسین فار ہیومینٹی اور راه ناب تنظیم کی جانب سے لکھنؤ کے مختلف علاقوں میں ضرورت مندوں کے درمیان کمبل تقسیم کئے۔
-
حکومتی عدم توجہی کے باعث غریب غریب تر ہو رہا ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم نے کہا کہ ہمیں معاشرے کے غریب اور مستحق افراد کی مدد کرنی چاہیے۔ حکومتی عدم توجہی کے باعث غریب غریب تر ہو رہا ہے کمر توڑ مہنگائی نے غریب لوگوں کا جینا مشکل بنا دیا ہے۔
-
اسلام میں انسان کی بھلائی ہر قدم پر ہر موقع پر مقدم، مجمع علماء و واعظین پوروانچل
حوزہ/ اسلام اتنا اچھا مذہب ہے کہ جس میں تمام بنی نوع انسان کی بھلائی کو ہر قدم پر ہر موقع پر مقدم رکھا گیا ہے۔اسلام رب العالمین کا پسندیدہ عالمگیر دین ہے جو کسی خاص قوم و قبیلہ یا کسی خاص ملک و ملّت کے لئے محدود نہیں ہے۔اسلام انسانی معاشرہ میں عدل اور احسان کا حکم دیتا ہے۔اسلام کے تہواروں میں بھی یہی روح کارفرما نظر آتی ہے۔
-
ایم ڈبلیوایم شعبہ خواتین کی جانب سے اسلام آباد کے نواحی علاقوں کے ضرورت مندوں میں راشن کی تقسیم
حوزہ/ ماہ مبارک رمضان میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ خواتین کی جانب سے اسلام آباد کے علاقہ علی پور (سترہ میل )اور بھارہ کہو میں ضرورت مند گھرانوں میں راشن کی تقسیم ۔
-
ایام رمضان اور عید کے موقع پر مستحق و نادار افراد کی عزت نفس کا خیال رکھتے ہوئے امداد ضرور کریں، علامہ عبدالخالق اسدی
حوزہ/ انسانیت کی خدمت عین عبادت ہے اور اسلام انسانیت کو دین ہے،اپنے ہمسایوں کو خصوصی خیال رکھیں اور انہیں اپنے ساتھ عبادات میں لازمی شریک کریں، عید کے موقع پر بھی مستحقین کی بڑھ چڑھ کر مدد کریں۔
-
متولیِ آستان قدس رضوی:
ضرورتمندوں کے دکھوں کا مداوا کرنے کا موقع ملنا مخیّر حضرات کے لئے نعمتِ الہی ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین احمد مروی نے صحت عامہ کے شعبے یا ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے لئے کام کرنے والے مخیّر حضرات کی کانفرنس میں کہا کہ دوسروں کی مشکلات اورپریشانیوں کو دور کر کے ان کے دکھوں کا مداوا کرنے کا موقع ملنا ؛ مخیّر حضرات کے لئے الہی نعمت اور توفیق خداوند ی ہے۔
-
غریبوں اور ناداروں کی مدد کرکے آپ عید کی حقیقی خوشی حاصل کر سکتے ہیں، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ عید سادگی سے منائی جائے اور غریبوں اور ناداروں کی مدد کی جائے مشکل حالات میں انسان کی مدد ہی انسانیت کی پہچان کراتی ہے۔
-
استقبال ماہ مبارک رمضان اور غریب و نادار طبقہ اور ہماری ذمہ داریاں
حوزہ/ جو لوگ راہ خدا میں اپنے اموال خرچ کرتے ہیں ان کے عمل کی مثال اس دانے کی ہے جس سے سات سات بالیاں پیدا ہوں اور پھر ہربالی میں سو سو دانے ہوں اور خدا جس کے لئے چاہتا ہے اضافہ بھی کردیتاہے کہ وہ صاحب وسعت بھی ہے اور علیم و دانا بھی ہے۔
-
ہیلپنگ ہینڈس نے غریبوں کے ساتھ منایا نئے سال کا جشن/ غریبوں کو نئے کپڑے، کمبل و مٹھائی کھلا کر دی مبارکباد
حوزہ/ تنظیم کے رکن سیف حسین سیفی نے کہا کہ ہماری تنظیم کا مقصد زیادہ سے زیادہ غریبوں کی مددکرنا ہے۔ ہم لوگوں نے 31 دسمبر کی رات میں شہر میں نکل کر سیکڑوں لوگوں تک مدد پہونچانے کی یہ کوشش اس لئے کی تاکہ دوسرے لوگ بھی بیدار ہوں اور غریبوں کی مدد کریں ۔