غزہ امن معاہدہ (9)
-
جہاناستنبول اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ: غزہ کا نظم و نسق فلسطینیوں کے سپرد کیا جائے!
حوزہ/غزہ کی تازہ صورتحال پر ترکیہ کے دارالحکومت استنبول میں منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس کے بعد 7 مسلم ممالک نے مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔
-
پاکستانغزہ امن معاہدے پر مشاورتی اجلاس آج ترکیہ میں ہوگا/پاکستان فوری جنگ بندی اور اسرائیل کے انخلاء کا مطالبہ کرے گا
حوزہ/ ترکیہ کے دارالحکومت استنبول میں غزہ امن منصوبے پر مشاورتی اجلاس آج ہونے جا رہا ہے؛ اجلاس میں پاکستان سمیت 8 ممالک کے وزرائے خارجہ شریک ہوں گے۔
-
مقالات و مضامینغزہ؛ حقوق کی بازیابی کے بغیر پائیدار امن کا تصور!
حوزہ/امریکی صدر کی سرپرستی میں ان کے داماد جارڈ کشنز اور سفیر سٹیو وٹکواف کے ذریعے تیار شدہ امن معاہدے کو 9 اکتوبر 2025 کو فریقین کے اتفاق رائے کے بعد نافذ کر دیا گیا؛ یہ معاہدہ غزہ میں وقتی…
-
مقالات و مضامینشرم الشیخ اجلاس؛ 70 ہزار فلسطینیوں کے خون سے سودے بازی یا امن معاہدے پر دستخط؟ تبصرہ
حوزہ/شرم الشیخ اجلاس میں ٹرمپ نے تیسری بڑی جنگ سے بچاؤ کا دعویٰ تو کیا، لیکن غاصب اسرائیل کی وعدہ خلافیوں کا کوئی ذکر نہیں کیا اور علاقائی رہنماؤں نے معاہدے پر دستخط کر دئیے۔
-
ایران میں اہلسنت عالم دین؛
ایرانعالمی استکبار، غزہ کے عوامی عزم و ارادے کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو گیا
حوزہ/ ایرانی سنی عالم دین نے غزہ جنگ بندی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ عالمی استکبار غزہ کے عوامی عزم و ارادے کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو گیا؛ امید ہے کہ یہ جنگ بندی دشمنوں کی جانب سے…
-
جہانمزاحمتی ہتھیار؛ ناقابلِ مذاکرات ہے: تحریکِ حماس
حوزہ/ تحریکِ حماس کے ساتھ غاصب اسرائیل کے ہونے والے حالیہ معاہدے کے مسودے میں ٹرمپ کے منصوبے میں شامل کچھ نکات کا کوئی ذکر نہیں، جن میں حماس کو غیر مسلح کرنا اور غزہ پر حکمرانی کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ…
-
مقالات و مضامینغزہ فلسطین ہے اور فلسطین کی جنگ جاری رہے گی!
حوزہ/ یاد رکھیں کہ مزاحمت کے لیے باقی رہنا ہی فتح ہوتی ہے۔ خود کو عقل ِکل سمجھنے والے قوموں کی تاریخ سے آشنا نہیں ہیں۔ آج نہیں تو کل حالات نے پلٹا کھانا ہے اور طاقت کے توازن بدلنے ہیں۔ یہ غیر…
-
ایم ڈبلیو ایم کا کراچی میں احتجاجی مظاہرہ:
پاکستانغزہ جنگ میں امریکہ و اسرائیل کی شکست ہوئی/فلسطینیوں کے ہر فیصلے کی حمایت کریں گے، مقررین
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم کے تحت گزشتہ روز نمازِ جمعہ کے بعد جامع مسجد کھارا دار کراچی کے سامنے غزہ کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا؛ اس موقع پر رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غزہ جنگ میں امریکہ…
-
مقالات و مضامینغزہ امن معاہدہ؛ جنگ بندی یا اسرائیل کی نئی چال؟
حوزہ/ اگر زمینی حقیقت پر نظر ڈالیں تو اس معاہدے کے ذریعے حماس نے ایک علامتی مگر سیاسی کامیابی حاصل کی ہے؛ اسرائیل جو ہمیشہ یہ کہتا رہا کہ وہ دہشتگرد تنظیم سے بات نہیں کرتا، آج اسی حماس کے ساتھ…