غیبت امام زمانہ
-
عصرِ حضور کا اختتام، عصرِ غیبت کا آغاز
حوزہ / 8 ربیع الاول سن 260 ہجری کو گیارہویں امام حضرت ابو محمد امام حسن عسکری علیہ السلام کو بھی شہید کر دیا گیا۔ ارادہ الٰہی تھا کہ ختم نبوت کے بعد سلسلہ امامت قیامت سے متصل ہو جائے، لہٰذا جب یکے بعد دیگرے آئمہ معصومین علیہم السلام کو شہید کیا گیا تو آخری امامؑ کو اللہ نے حکم غیبت عطا کیا تاکہ وہ لوگوں کی نظروں سے غائب رہیں اور یہ سلسلہ امامت قیامت سے متصل ہو جائے۔
-
صوبہ مغربی آذربائیجان میں حوزہ علمیہ خواہران کی پروفیسر:
ایک حقیقی شیعہ کو ہر وقت ظہور امام زمانہ (عج) کے لئے آمادہ رہنا چاہئے
حوزہ/ محترمہ کبریٰ دانندہ نے کہا: ایک حقیقی شیعہ کو ہر وقت ظہور امام (عج) کی آمد کے لئے تیار رہنا چاہئے، امام زمانہ (ع) کے ساتھ عہد و پیمان پر قائم رہنا چاہتے ہیں کہ تو نفسانی خواہشات اور دنیا سے دستبردار ہو جائیں۔
-
اپنا کردار اہل بیت علیہم السّلام کے کردار کے مطابق بنائیں، مولانا ذکی حسن
حسن حوزہ/ لکھنؤ میں امام عصر اور عصری تقاضے کے عنوان سے ایک عظیم الشان سیمینار منعقد ہوا، جس سے جید علمائے کرام نے خطاب کیا۔
-
تصاویر/ جامعہ امام جعفر صادق (ع) جونپور ہندوستان میں عظیم الشان کانفرنس بعنوان "غیبت کا صحیح اور غلط استعمال" منعقد
تصاویر/ جونپور ہندوستان؛ جامعہ امام جعفر صادق علیہ السلام صدر امام باڑہ کے فنکشن ہال میں علماء کی کثیر تعداد کی موجودگی میں ایک عظیم الشان کانفرنس بعنوان "غیبت کا صحیح اور غلط استعمال“ منعقد ہوئی۔
-
لکھنؤ میں نور عصر کریش کورس کا سلسلہ جاری و ساری؛
امام زمانہ نے ہمیں دور غیبت میں لاوارث نہیں چھوڑا ہے: مولانا سید منظر صادق زیدی
حوزہ/ مولانا منظر صادق نے کہا کہ حدیث معصوم سے معلوم ہوتا ہے کہ عالم عابد پر فضیلت رکھتا ہے کیونکہ عابد اپنی ذات کے بارے میں سوچتا ہے جبکہ عالم شیطان کی جانب سے قائم ہونے والی بدعتوں کا خاتمہ کر کے بشریت کو نجات فراہم کرنے کا سامان کرتا ہے۔
-
حدیث روز | غیبت حضرت ولی عصر (عج) میں لوگوں کی حالت
حوزہ / امام حسین عليه السلام نے ایک روایت میں غیبت حضرت ولی (عج) کے زمانے میں لوگوں کے حالات کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
امام زمانہ (عج) کی غیبت میں امامؑ سے قربت پیدا کرنے کی کوشش کریں، مولانا محمد قیصر رضوی
حوزہ/ استاد حوزہ علمیہ جامعہ امیرالمومنین علیہ السلام نجفی ہاوس ممبئی نے کہا کہ آج ہماری ذمہ داری ہے کہ غیبت امام زمانہ عج میں امام سے قربت پیدا کرنے کے لئے کوشش کریں، واجبات کی ادائیگی کریں، اور دینی و سیاسی معاملات میں بصیرت کے ساتھ اپنی ذمہ داری کو پورا کریں۔
-
امام مہدی (عج) کی معرفت کے لئے بصیرت کا ہونا ضروری ہے، سیدہ فضہ نقوی
حوزہ/ عصر غیبت میں نمائندہ امامؑ کی پہچان کریں اور اُن کے ذریعے سے امام علیہ السلام کے نزدیک ہوں لیکن نمائندہ امام کی پہچان بھی بصیرت کے بنا ممکن نہیں ہے۔
-
آج ہماری سب سے بڑی ذمہ داری امام زمانہ (عج) کی عالمی حکومت کے لئے زمینہ سازی ہے: ڈاکٹر یعقوب بشوی
حوزہ/ امت حزب اللہ کی تربیت اور میدان میں حضور، ضروری ہے یہاں پر ہماری اجتماعی اور انفرادی ذمہ داریاں سامنے آتی ہیں ہمیں دنیا کو اور قوموں کو اس عظیم حکومت کے قیام کے لئے جگانے کی ضرورت ہے۔
-
صبحِ امید کی غیبت کے کلیدی فلسفے
حوزہ/ کی غیبت کوئی جدید موضوع نہیں ہے اور یہ غیبت جس قدر بھی طولانی ہوجائے لیکن امام مہدی (علیہ السلام) کے اصل وجود کے انکار کا سبب نہیں بن سکتی کیونکہ یہ تمام چیزیں متواتر حدیثوں اور روایات سے ثابت ہیں۔
-
امام زمان (عج) لوگوں کے لئے مہربان ترین امام ہیں، خانم مؤمنی
حوزہ/ حرم حضرت فاطمہ معصومہ(س)کی مختلف سرگرمیوں کو فروغ دینے والے ادارے کی ماہر خواہر مؤمنی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ غیبت،امام کی غیر موجودگی کی دلیل نہیں ہے بلکہ غیبت کا مطلب، لوگوں کا امام سے متعلق عدم شناخت و معرفت ہے،کہا کہ امام زمان(ع)امت مسلمہ کے باپ اور لوگوں کے لئے ایک مہربان ترین امام ہیں۔
-
کیا عورتیں بھی امام زمان (ع) کے صحابہ میں شامل ہوں گی !؟
حوزہ/ الہیات اور عقائد کے ماہر نے اسلامی ملک میں کچھ خواتین کی تشویش: "کیا ہم امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے ظہور میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں؟ کا جواب دیا.
-
ظہورِ امام (عج) اور ہماری ذمہ داریاں
حوزہ/ غیبتِ امام (عج) میں ہم سب پر اور بھی کافی انفرادی اور اجتماعی ذمہ داریاں روایات میں نقل ہوئی ہیں۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ دوران غیبت منتظرین امام کو ہر ممکن کوشش کرنی چاہیئے کہ وہ ہر اس کام کو انجام دے جس کا خدا نے حکم دیا ہے اور ہر اس کام کو ترک کریں جس سے خدا نے منع کیا ہے۔
-
مدیر جامعہ مدینۃ العلم اسلام آباد:
امام مہدی (عج) کے ظہور کی راہ ہموار کرنا منتظرین کے فرائض میں سے ایک اہم ترین فریضہ، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مرکزی رابطہ سیکٹری نے کہا کہ امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کی ذات عالم انسانیت کے لیے نجات کا موجب ہیں، امام (عج) کو کسی ایک طبقے و مذہب کے ساتھ جوڑنا ظلم کہلائے گا۔