فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت (8)
-
پاکستانملتان،جمعیت علمائے اسلام کے زیراہتمام فرانسیسی صدر و فرانس میں شائع گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی
حوزہ/ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا ہے کہ فرانس سمیت یورپ میں رسول اللہ کے گستاخانہ خاکے قابل مذمت ہیں, آزادی اظہار رائے کے نام پر اسلام کے مقدسات کی توہین ناقابل برداشت ہے، ہم کٹ تو سکتے…
-
پاکستانملتان، تنظیم اسلامی پاکستان کے زیراہتمام فرانس میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ امیر تنظیم حلقہ جنوبی پنجاب ڈاکٹرمحمد طاہر خان خاکوانی نے کہا کہ امت مسلمہ اپنی دینی و اخلاقی ذمہ داری ادا کرتے ہوئے اللہ کے رسول (ص) سے اپنے تعلق اور محبت کو مضبوط کرے اور تمام اسلامی…
-
پاکستانکوئٹہ، ہندو برادری کا گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف کوئٹہ میں ہندو برادری کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
جہانمیکرون کے بیانات، مغربی حکمران کی اسلام دشمنی کا منھ بولتا ثبوت ہیں، امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/ حجت الاسلام و المسلمین سید صدر الدین قبانچی نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف توہین آمیز بیانات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
-
رسول اکرم کی شان میں گستاخی کے واقعے کے بعد:
ایرانرہبر معظم انقلاب اسلامی کا فرانس کے نوجوانوں کے نام پیغام
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیہ اللہ العظمی الامام سید علی خامنهای دام ظلہ العالی کا فرانسیسی صدر "میکرون لعن" کی جانب سے توھین رسالت مآب کرنے پر فرانسیسی جوانوں کے نام پیغام۔
-
فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت:
پاکستانمغربی دنیا توہین رسول (ص) کے ذریعہ اسلام کی عالمگیریت کو محدود کرنا چاہتی ہے: علامہ امین شہیدی
حوزہ/ عقل کا تقاضا یہ ہے کہ فرانسیسی مصنوعات کے ساتھ امریکی، برطانوی اور یہودی مصنوعات کا بھی مسلم ممالک میں بائیکاٹ کیا جائے۔ جب مغربی ممالک کی معیشت کمزور ہوگی تو وہ خود بخود ایسے ہتھکنڈوں…
-
فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت:
پاکستانہم مسلمان اپنی جان پر کھیل کر اپنے پیارے نبیؐ کی حرمت کا دفاع کریں گے، سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ کسی بھی مہذب ملک اور قوم کو یہ زیب نہیں دیتا کہ دوسرے ادیان کے مقدسات کی توہین کرے فرانسیسی میگزین نکسی بھی مہذب ملک اور قوم کو یہ زیب نہیں دیتا کہ دوسرے ادیان کے مقدسات کی توہین کرے فرانسیسی…