فضائل و مناقب (9)
-
جامع مسجد و امام بارگاہ محمدی گلبرگ لاہور میں مجلسِ فاطمی؛
پاکستانجناب سیدہ کا سیاسی، سماجی اور دفاع ولایت میں نمایاں کردار رہا ہے، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ایام فاطمیہ کی مناسبت سے جامع مسجد و امام بارگاہ محمدی گلبرگ ٹاؤن لاہور میں ایک مجلسِ عزاء منعقد ہوئی، جس سے ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما علامہ سید حسن ظفر نقوی نے خطاب کیا۔
-
ہندوستانحضرت فاطمہ زہراء (س) کی ذات؛ غضب الٰہی اور رضائے الٰہی کا معیار: مولانا سید نقی مہدی زیدی
حوزہ/ایام فاطمیہ کی مناسبت سے مسجد پنجتنی تاراگڑھ اجمیر ہندوستان میں منعقدہ مجالسِ عزاء سے خطاب کرتے ہوئے مولانا سید نقی مہدی زیدی نے قرآن کریم اور احادیث کی روشنی میں فضائلِ حضرت زہرا سلام اللہ…
-
ایرانقرآن، حضرت فاطمہ زہراؑ کی شناخت کا بنیادی منبع ہے: استاد حوزہ علمیہ قم
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کے استاد حجت الاسلام والمسلمین روح اللہ نمازی نے کہا کہ قرآن کریم حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی عظیم شخصیت کو پہچاننے کا اہم ذریعہ ہے، کیونکہ سورتوں اور آیات میں ان کی رفعتِ…
-
ایرانروایات کی روشنی میں حضرت فاطمہ معصومہ (س) کا مقام و مرتبہ؛ قم کا مرکز علم و تشیع بننا کریمہ اہل بیت (ع) کا معجزہ
حوزہ/ خطیب حرم حضرت معصومہ قم سلام اللہ علیہا، حجت الاسلام والمسلمین محمد ہادی ہدایت نے حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کے فضائل اور قم کی اہمیت بیان کرتے ہوئے کہا کہ امام جعفر صادق علیہ السلام…
-
مثالی معاشرے کی جانب (مہدویت سے متعلق گفتگو کا مجموعہ) – 31
مذہبیماثورہ دعاؤں میں امام زمانہ (عج) کی عظمت و مراتب
حوزہ/ امام زمانہ (عج) کی عظمت اور ان کے مراتب و شئون پر توجہ بندگان خدا کو قربِ الٰہی کی طرف مزید گامزن کرنے کا ذریعہ بن سکتی ہے۔ دعاؤں کے مطالعہ سے امام مہدی (عج) کی عظمت و جلالت کا ایک روشن…