حوزہ / پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزراء خارجہ کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کی۔
حوزہ/ لاکھوں نمازیوں نے غاصب صہیونیوں جانب سے عائد پابندیوں کے باوجود شب قدر (رمضان المبارک کی ستائیسویں شب) کو مسجد اقصیٰ میں نماز ادا کی۔