فلسفہ
-
قم المقدسہ، گزشتہ ایک صدی سے علوم اسلامی کا مرکز ہے/ یہاں روزانہ سات ہزار دروس منعقد ہوتے ہیں
حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا: قم المقدسہ جو کہ گزشتہ سو سالوں سے اسلامی علوم کا مرکز رہا ہے، آج علم و حکمت کا عظیم مرکز بن چکا ہے، قم میں روزانہ تقریباً سات ہزار دروس منعقد کیے جاتے ہیں، جو کہ علمی ترقی اور فکری نشوونما میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
-
علمائے کرام کے واقعات:
غم حسین (ع) میں سیاہ لباس پہننے کا معجزہ
حوزہ/ جاؤ سید علی اکبر خوئی سے کہہ دو کہ وہ نذر اور منت جو تم نے ہمارے بیٹے امام حسین علیہ السلام کے لئے کی تھی اور مسلسل دو مہینے تک سیاہ لباس پہنا تھا، وہ قبول ہو گئی ہے، ہم تمہارے بچے کی حفاظت کریں گے اور اسے صحیح اور سالم رکھیں گے اور اسے بڑا کریں گے اور ایک فقیہ اور عالم بنائیں گے، اسے پوری دنیا میں شہرت و عزت عطا کریں گے، اس کا نام میرے نام پر یعنی "ابو القاسم" رکھنا۔
-
’’قربانی‘‘ یعنی پیش خدا بکثرت خوبیوں سے آراستگی کا ذریعہ
حوزہ/ قربانی کی سنت ادا کر نے والامسلمان جب تک اپنی ہوس کے گلے پر چھری نہ چلائے اور نفس کی خواہشات کے آلو دہ خون کو اپنی رگوں سے نہ نکالے اس وقت تک تقویٰ کی منزل کو نہیں پہنچ سکتا اور اگر مسلمان قر بانی کر نے کے بعد بھی خدا وند عالم کا تقرب حا صل نہ کر سکے تو وہ قربانی کے اصل مقا صد کو نہیں پا سکتے۔
-
نفس امارہ کو کچلنا ہی عیدالاضحی کی قربانی کا مقصد ہے:اہل سنت عالم
حوزہ/ ایران کے شہر طبس مسینا میں امام جمعہ اہل سنت نے کہا: قربانی کا مقصدنفس امارہ کو کچلنا اور غریبوں کی مدد کرنا ہے، قربانی کے بہت سے فضیلت اور برکات ہیں جن میں رفع بلا سب سے اہم فضیلت ہے۔
-
حدیث روز | روزہ رکھنا کیوں واجب ہے؟
حوزہ/ امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں روزہ واجب ہونے کا فلسفہ بیان فرمایا یے۔
-
فلسفہ علوم کا خزینہ، کائنات کا تجزیہ، انسان کو اپنی پہنچان کے ساتھ باوقار معاشرے کی بنیاد ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: سائنس کی طرح فلسفہ کی دنیا پر حکمرانی رہی، آج بھی اس کی اہمیت و افادیت سے انکا ر ممکن نہیں۔
-
موت کا فلسفہ، خدا کی اپنی قدرت کا اظہار کرنا ہے، حجت الاسلام غضنفر فائزی
حوزه/ استاد فائزی نے موت کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم موت سے وحشت کرتے ہیں حالانکہ موت ایک نعمت ہے اور اسی کی وجہ سے زندگی کی رونقیں برقرار ہیں اگر موت نہ ہو تو زندگی لغو اور بیہودہ ہوجائے گی۔
-
روزے کا فلسفہ
حوزه/ روزہ کا ایک فلسفہ یہ ہے کہ انسان اس مہینہ میں اپنے ان دشمنوں کے خلاف آمادہ ہو جنہوں نے اس سے تکامل کا راستہ چھین لیا ہے، دشمن سے مقابلہ کرنے اور اس پر غلبہ پانے کے لئے صبر و استقامت کی مشق کرے، شیطانی فریب سے بچنے وہوائے نفس پر غالب ہونے کے لئے جہاد اکبر کی مشق کرے، شاید اسی لئے اس مبارک مہینہ میں شیطان کو سخت زنجیروں میں مقیّد کر دیا جاتا ہے، تاکہ انسان کی اس آمادگی میں رکاوٹ ایجاد نہ کر سکے۔
-
جمہوریت میں ریاست اور راجہ کی تقدیس کا فلسفہ
حوزہ/ ہندوستان میں موجود بعض روشن دماغ دانشور اس فکر کے خلاف سراپا احتجاج ہیں اور مسلسل لکھ اور بول رہے ہیں ۔کسی بھی نظام کو بغیر چوں و چرا کے برداشت کرلینا عوام کے حق میں نہیں ہے ۔اس لئے ایسی فکروں کے خلاف مزاحمت اور احتجاج ضروری ہے ۔
-
علماء و ذاکرین کانفرنس سے سربراہ جامعہ الکوثر اسلام آباد کا خطاب؛
ایام عزاء میں تعلیمات محمد و آل محمد کے تحت فلسفہ و مقصد کربلا کو پیش کیا جائے، علامہ شیخ محسن نجفی
حوزہ/ عاشورہ محرم دین اسلام کا پیغام ہے اور اس پیغام کو پہنچانے کی اصل ذمہ داری علماء کرام کے سر ہے جن کو یہ ذمہ داری انتہائی حساسیت سے اداء کرنا ہوگی تاکہ تبلیغ دین اسلام میں محرم الحرام کا جو اہم اور واضح کردار ہے اس کی معرفت سے بھی عوام فیضیاب ہو سکیں۔
-
حقیقی حج یہ ہے کہ ابلیسی مفادات کو پسِ پشت رکھ کر اللہ کی اطاعت اور مظلوم کی مدد کی جائے: علامہ امین شہیدی
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین امین شہیدی نے کہا: مسلمان حکمرانوں کو چاہیےکہ وہ امتِ مسلمہ کے مفادات کو اپنےاقتدار پر ترجیح دیں اور جہاں جہاں طاغوت نے مسلمانوں پرظلم کا بازار گرم کرر کھا ہے،اس کے خلاف مسلمان عوام کے ساتھ کھڑے ہو جائیں۔
-
انبیاءؑ اور فلسفیوں کے درمیان فرق
حوزہ/حکماء اور فلسفیوں کی باتیں کتابوں کی سطروں سے باہر نکل کر حقیقی دنیا میں بہت کم ہی پھیل پاتی ہیں جب کہ انبیاء کی تعلیمات عالمگیر بن جاتی ہیں۔ فلسفی جو کچھ دیتے ہیں وہ کسی ایسی دعا کی ایک قسم کی طرح ہے جو دعا کرنے والے کی مونچھوں کے بال سے اوپر نہیں بڑھتی اور لفظ و بیان کے مرحلے سے آگے نہیں بڑھ پاتی ، نہ کہنے والے میں ایمان و یقین پیدا کرتی ہے اور نہ سننے والے میں ایمان کی رمق ایجاد کرتی ہے۔
-
آیۃ اللہ مصباح کی جنبش قلم سے مختلف اسلامی موضوعات پر انتہائی مستدل و مستحکم تحریریں عالم وجود میں آئیں، مولانا سید حمید الحسن زیدی
حوزہ/ حضرت آیت اللہ مصباح یزدی ان چنندہ علماء دین میں سے ہیں جو ہمیشہ انتہائی سوجھ بوجھ کے ساتھ انقلابی اسلامی کے تمام مراحل میں امام خميني رضوان اللہ علیہ اور رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظميٰ خامنہ ای مد ظلہکی ہمہ جہت حمایت کو اپنا نصب العین سمجھتے رہے۔
-
آیۃ اللہ تقی مصباح یزدی کا سانحہ ارتحال؛ وقت کا عمار، مالک اشتر سے جاملا، مولانا سید شمع محمد رضوی
حوزہ/ علامہ محمدتقی مصباح یزدی نے نظام وحکومت اسلامی کے مستحکم ستون،اورمعلم اخلاق کے ساتھھ ساتھھ عصرحاضرکے مغربی ممالک سے اٹھنے والے سوالات کے جوابات میں کوئی کسرباقی نہ رکھی۔
-
آیۃ اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ نظام ولایت و حکومت اسلامی کے مستحکم ستون تھے، علامہ ڈاکٹر کرم علی حیدری
حوزہ/ آیۃ اللہ محمد تقی مصباح یزدیؒ کی دین و شریعت و قوم تشیع کے لئے عالم اسلام میں انکی بے نظیر و بے شمار خدمات کو قیامت تک یاد رکھا جائیگا۔