حوزہ/ پاکستان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی فوجی چھاؤنیاں کسی کے حوالے نہیں کرے گا۔
حوزہ/ آج جمعرات کو سینکڑوں صیہونیوں نے یہودیوں کی عید ’’پسح‘‘کے تیسرے دن کے بہانے سخت حفاظتی اقدامات کے تحت مسجد اقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔
حوزہ/ صہیونی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ لبنان سے 10 راکٹ لبنان کے قریب قابض صہیونی فوج کے ہیڈکوارٹر کی طرف داغے گئے ہیں۔
حوزہ/ شام میں امریکی فوجی اڈے پر ایک بار پھر حملہ کیا گیا ہے، ابھی تک کسی گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔