قاتلانہ حملہ
-
امام جمعہ نجف اشرف کے گھر پر قاتلانہ حملہ، حجۃ الاسلام قبانچی محفوظ رہے
حوزہ/ آج نجف اشرف کے امام جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید صدر الدین قبانچی کے گھر پر ایک مسلح حملہ ہوا، تاہم امام جمعہ اور ان کے اہل خانہ محفوظ رہے ہیں۔
-
کازرون کے امام جمعہ قاتلانہ حملے میں شہید
حوزہ/ ایران کے شہر کازرون کے امام جمعہ حجت الاسلام صباحی آج نماز جمعہ کے بعد ایک مسلح شخص کے قاتلانہ حملے میں زخمی ہوگئے تھے، تاہم کچھ دیر قبل وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شیراز کے اسپتال میں شہید ہو گئے۔
-
سربراہ جمعیت علمائے اسلام:
ہمارے رہنماؤں کو پے درپے حملوں کا نشانہ بنانا ریاست کی رُت پر سوالیہ نشان ہے
حوزہ / مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وانا جنوبی وزیرستان میں جے یو آئی کے امیر مولانا میرزا جان پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں اور ہمارے رہنماؤں کو پے درپے حملوں کا نشانہ بنانا ریاست کی رت پر سوالیہ نشان ہے۔
-
امریکہ میں مسجد کے امام قاتلانہ حملے میں جاں بحق
حوزہ/ امریکی ریاست نیو جرسی کے مقامی ذرائع نے بتایا کہ ایک مسجد کے امام پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے جس میں مسجد کے امام جاں بحق ہو گئے۔
-
بریکنگ نیوز:
مجلس خبرگان رہبری کے رکن آیت اللہ عباس علی سلیمانی ایک قاتلانہ حملے میں شہید
حوزہ/ سیستان و بلوچستان میں ولی فقیہ کے سابق نمائندے آیت اللہ سلیمانی آج بابلسر میں قاتلانہ حملے کا نشانہ بنے۔
-
عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہماری ملکی بقا اور سلامتی پر حملہ ہے، محترمہ سائرہ ابراہیم
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی رہنما محترمہ سائرہ ابراہیم نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
لانگ مارچ میں عمران خان پر قاتلانہ حملہ،متعدد پی ٹی آئی رہنما زخمی
حوزہ/ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں اللّٰہ والا چوک میں پی ٹی آئی لانگ مارچ کے دوران عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ ہوئی ہے، جس میں عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے متعدد رہنما بھی زخمی ہوئے ہیں۔
-
امام جمعہ میلبورن کی شیراز حملہ کی شدید مذمت؛
حرم شاہ چراغ میں سفیانیوں کا نمازیوں پر حملہ تکفیریوں کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے آگیا، مولانا ابوالقاسم رضوی
حوزہ/ وقت آگیا ہے نہ صرف امت مسلمہ بلکہ پوری دنیا انسانیت کے دشمن تکفیریوں کے خلاف متحد ہو جائے اور انکے خلاف فوری عملی اقدام کی ضرورت ہے ہم اس حملے کی پر زور مذمت کرتے ہیں
-
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے نائب صدر علامہ سبطین سبزواری پر قاتلانہ حملہ
حوزہ/ علامہ سبطین سبزواری ڈگراں گاوں ضلع سیالکوٹ میں مجلس پڑھنے کے بعد واپس ڈسکہ جا رہے تھے۔ علامہ سید سبطین حیدر سبزواری کی گاڑی جب بھرتاں والا پل پر پہنچی تو گھات لگائے تین ملزمان نے اچانک حملہ کر دیا، محافظ کی حملہ آوروں پر جوابی فائرنگ سے ملزمان فرار ہوگئے۔ حملے میں علامہ سبطین حیدر سبزواری محفوظ رہے۔
-
سلمان رشدی کے حملہ آور نے اپنی بے گناہی کا اعلان کیا
حوزہ/ ہادی مطر ایک 24 سالہ لبنانی نژاد امریکی ہے جس کے والدین جنوبی لبنان کے ایک گاؤں سے تعلق رکھتے ہیں۔ وہ کئی سال قبل کیلیفورنیا سے نیو جرسی منتقل ہوئے تھے اور جمعہ کے حملے تک نیو جرسی میں مقیم تھے۔
-
الفتح الائنس کے رکن:
الکاظمی پر حملے میں امریکہ کا ہاتھ ہے
حوزہ / حمدیه الموسوی نے کہا: عراقی وزیراعظم کے گھر کے سامنے رونما ہونے والا حادثہ قابلِ قبول نہیں ہے اور الکاظمی پر قاتلانہ حملے میں امریکہ کا ہاتھ ہے۔
-
ایرانی سائنس دان کی شہادت، ایسی بزدلانہ کاروائی کے پیچھے امریکہ اور اسرائیل کا ہاتھ، امام جمعہ کانبرا
حوزہ/ جمہوری اسلامی ایران کو افغانستان یا عراق جیسا ماحول نہ بننے دیا جائے مظلوم شہید کا خون رائگان نہیں جائے گا شھداء کا خون اسرائیل کے خاتمہ کا سبب بنے گا۔