قتل و غارت
-
امریکہ پہلے نمبر کا مجرم ہے اور اسرائیلی حکومت کے جرائم کا اصل ذمہ دار ہے: حزب اللہ کے سینئر رکن
حوزہ/ شیخ حسن البغدادی نے کہا: اسرائیلی حکومت صرف کھیل کھیل رہی ہے اور حقیقی مذاکرات کی تلاش میں نہیں ہے، مذاکرات ایسا شخص کرے جو قتل و غارت میں ملوث نہ ہو اور اسکے ہاتھ ناحق خون سے رنگین نہ ہوں۔
-
امریکی صدر نے نیتن یاہو کو خطے میں مزید کشیدگی سے منع کیا ہے: امریکی میڈیا
حوزہ/ امریکہ کے صدر نے صیہونی وزیر اعظم کو خبردار کیا ہے اور کہا ہے کہ خطے میں کشیدگی کو بڑھانے سے پرہیز کرے۔
-
شیعہ علماء اپنی آخری سانس تک فلسطینی عوام کے ساتھ رہیں گے: آیت اللہ اعرافی
حوزہ/ آیت اللہ اعرافی نے صہیونی حکومت کے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے کہا:میں خدا کے حضور میں تمام شیعہ علماء کی طرف سے قسم کھا کر کہتا ہوں کہ ہم جب تک فتح حاصل نہ ہوجائے تب تک مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔
-
رفح میں اسرائیل کے جرائم کے خلاف میکسیکو میں زبردست مظاہرہ
حوزہ/ شمالی امریکی ملک میکسیکو میں فلسطین کے حامیوں نے فلسطینی پناہ گزینوں کے خیموں پر اسرائیل کے جان لیوا حملے کے خلاف میکسیکو سٹی میں اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کیا۔
-
"ان سب کو مار ڈالو"!
حوزہ/ غاصب صہیونیوں کو غزہ منتقل کرنے کا منصوبہ فاش ہو گیا!
-
صہیونی فوجیوں کے ہاتھوں ہر گھنٹے 4 فلسطینی بچے شہید ہوتے ہیں
حوزہ/ فلسطین سینٹرل بیورو آف سٹیٹسٹکس نے اعلان کیا کہ اسرائیلی فوج غزہ کی پٹی میں ہر گھنٹے میں تقریباً 4 فلسطینی بچوں کو قتل کرتی ہے اور کئی بچے اپنے والدین سے محروم ہو چکے ہیں۔
-
غزہ میں ہونے والے جانی اور مالی نقصانات پر ایک سرسری نظر
حوزہ/ غزہ میں فلسطینی حکومت کے انفارمیشن آفس نے ایک رپورٹ میں غزہ میں جنگ کے 175ویں دن تک جانی و مالی نقصان کے اعداد و شمار پیش کیے ہیں۔
-
غزہ میں اسرائیل کے جرائم نے ساری انسانیت کو شرمسار کر دیا ہے: سید عمار حکیم
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین سید عمار حکیم نے کہا: غزہ کے عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم اور نسل کشی نے انسانیت کے پرخچے اڑا دئے ہیں۔
-
یمن پر حملے میں 24 ممالک نے حصہ لیا: لندن کا دعویٰ
حوزہ/ برطانوی حکومت نے بدھ کو علی الصبح دعویٰ کیا کہ یمنی فوج کے ٹھکانوں پر کل رات کے فوجی حملے میں ہالینڈ، نیوزی لینڈ، بحرین اور کینیڈا سمیت 24 ممالک ملوث تھے۔
-
مغربی جمہوریت کا مطلب بچوں کا قتل عام ، غارت گری اور لوگوں کا خون پینا ہے: آیت اللہ کاظم صدیقی
حوزہ/ تہران کے عارضی امام جمعہ نے کہا : اللہ تعالیٰ نے مغرب کی لبرل جمہوریت کا اصلی چہرہ عیاں کردیا ہے، وہ جس جمہوریت کی بات کر رہے تھے اس مطلب بچوں کا قتل عام ، غارت گری ، لوگوں کا خون پینا اور جنگل راج ہے۔
-
یمن کا بڑا اعلان، ڈرون اور میزائل حملوں کے بعد اسرائیل کے خلاف بحری مہم شروع
حوزہ/ یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے صیہونی حکومت کے خلاف بحری آپریشن کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے ہم اسرائیل کے تمام بحری جہازوں یا اسرائیل سے وابستہ اور تعاون کرنے والے بحری جہازوں کو خبردار کرتے ہیں کہ وہ یمنی افواج کے نشانے پر ہوں گے۔
-
شام میں امریکی فوجی اڈے پر ایک اور زبردست حملہ
حوزہ/ عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے منگل کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ ڈرون حملہ غزہ کی پٹی کے خلاف صہیونی جرائم کے جواب میں دیرالزور میں العمر آئل فیلڈ میں امریکی فوجی اڈے پر کیا گیا۔
-
بحرین میں اسرائیل کے سفیر کا برقرار رکھنا مسلمانوں کے قتل پر رضامندی کا اعلان ہے: شیخ عیسی قاسم
حوزہ/ آیت اللہ شیخ عیسیٰ قاسم نے کہا: صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کا سلسلہ جاری رکھنا اور بحرین میں اسرائیل کے سفیر کا باقی رہنا، مسلمانوں کے قتل پر رضامندی مترادف ہے۔
-
فلسطینی عوام کی حمایت میں علمائے نائجیریا کا اجتماع
حوزہ/ علمائے نائجیریا نےبچوں کے قتل عام اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے فلسطین اور غزہ کے عوام پر ظلم و ستم کے خلاف نعرے لگائے اور مجاہدین کی بہادری کو سلام پیش کیا۔
-
اسرائیلی فوجیوں کا مسجد الاقصی میں نمازیوں پر حملہ، متعدد زخمی
حوزہ/ اسرائیلی فوجیوں نے مسجد الاقصیٰ میں عبادت کرنے والے فلسطینیوں پر حملہ کر کے متعدد افراد کو زخمی کر دیا۔
-
امریکی شہر نیش ول کے اسکول میں فائرنگ، 3 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک، متعدد زخمی
حوزہ/ امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر نیش وِل کے ایک اسکول میں خاتون حملہ آور نے گولی مار کر تین بچوں سمیت چھ افراد کو ہلاک کر دیا۔
-
لیگ آف نیشنز نے صیہونی حکومت کے تشدد کی مذمت کی
حوزہ/ اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن دوجارک نے کہا کہ دریائے اردن کے مغرب میں واقع علاقے میں تشدد ناقابل قبول ہے۔ انہوں نے کہا کہ لیگ آف نیشنز اس کی بھرپور مذمت کرتی ہے۔
-
تازہ ترین اسرائیلی حملوں میں 10 سے زائد فلسطینی شہید
حوزہ/ گذشتہ رات فسلطین کے صوبہ الخلیل میں صیہونی فوجیوں کے حملے میں زخمی ہونے والا محمد جویرہ نامی فلسطینی فوجی شہید ہو گیا۔
-
شام میں اسرائیل کا میزائل حملہ، 5 شہید اور متعدد زخمی
حوزہ/ شام کے دارالحکومت دمشق میں اسرائیلی میزائل حملے میں 15افراد جاں کم بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ پانچ افراد کی نوت کی تصدیق ہوئی ہے تاہم اسرائیلی فوج نے کسی قسم کا تبصرہ کرنے سے گریز کیا ہے۔
-
شام میں داعش کا حملہ، اب تک 53 لوگوں کی موت
حوزہ/ شام میں داعش کے دہشت گردوں نے 53 افراد کو نشانہ بنایا اور موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
ٹرمپ 6 جنوری کے واقعے کے لیے مجرم ہیں: تحقیقاتی کمیٹی
حوزہ/ تحقیقاتی کمیٹی نےامریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی پارلیمنٹ میں 6 جنوری 2021 کے واقعے کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے، اس کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں ٹرمپ کے خلاف مقدمہ چلانے کی سفارش کی ہے۔
-
ایران کے فسادات میں کس کو سزا ہوئی اور کس کو معاف کر دیا گیا؟
حوزہ/ ایران کے حالیہ فسادات کے کچھ ملزمان کے ساتھ اسلامی رحم و کرم کا سلوک کیا گیا، جبکہ دیگر جنہوں نے زیادہ سنگین جرائم کا ارتکاب کیا انہیں سخت عدالتی حکم کا سامنا کرنا پڑا۔
-
امریکہ میں قتل و غارت کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا
حوزہ/ امریکہ میں آئے روز فائرنگ اور قتل و غارت عام ہو گیا ہے۔ فائرنگ کے تازہ واقعے میں کل 23 افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
-
روس یوکرین جنگ میں دو لاکھ سے زیادہ فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے
حوزہ/ ایک امریکی اہلکار نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کی جنگ میں دو لاکھ سے زائد روسی اور یوکرائنی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
نوجوان نسل کو امریکی انسانی حقوق کے جھوٹے دعووں سے آشنا کرنے کی ضرورت ہے، اہلسنت عالم دین
حوزہ / ایران کے شہر مریوان کے امام جمعہ و اہلسنت عالم دین نے کہا: امریکی انسانی حقوق کی اصل نوعیت اور ایرانی عوام کے حقوق کے دفاع میں ان کے جھوٹے نعروں سے نوجوان نسل کو اچھی طرح آشنا کرایا جانا چاہیے کیونکہ اگر ہم ایسا نہیں کرتے تو یہ مغربی اور امریکی میڈیا اور ان کا پروپیگنڈہ ہمارے نوجوانوں اور نوعمروں کے ذہنوں میں جو افکار چاہے ڈال دیتا ہے اور یہ بہت خطرناک ہے۔