قرآن و حدیث
-
ترتیب و تحقیق مفتی سید ابرار حسین بخاری:
خلافت مولا علی (ع) کا قرآن و حدیث سے تحقیقی جائزہ
حوزہ / مفتی سید ابرار حسین بخاری نے "خلافت مولاعلی کاقرآن و حدیث سے تحقیقی جائزہ" کے عنوان پر ایک تحریر لکھی ہے۔ جسے قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
-
جامعة المصطفیٰ کے قرآن و حدیث فیسٹیول میں 30 ہزار افراد کی شرکت
حوزہ / جامعة المصطفیٰ کے قرآن و حدیث فیسٹیول کمیٹی کے سربراہ نے کہا: جامعة المصطفیٰ کے قرآن و حدیث فیسٹیول میں 30 ہزار افراد نے 40 مختلف قرآنی شعبوں میں حصہ لیا۔
-
قرآن و حدیث کے مطابق زندگی گزارنا ہی اسلام ہے، مولانا تطہیر زیدی
حوزہ/ علی مسجد جامعہ المنتظر میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں ممتاز عالم دیں کا کہنا تھا کہ معاملات زندگی قرآن و حدیث کے مطابق گذارنا ہی دراصل اسلام ہے۔ جو اللہ تعالیٰ کا بتایا ہوا راستہ ہے۔ اس راستے پر خود سرور کائنات نے عمل کیا اور آئمہ معصومینؑ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا اقتصادیات اور معیشت میں بھی فرق ہے۔ اسلامی تعلیمات کو جاننے والا ہی اقتصادیات کا درس دے سکتا ہے۔
-
عطر حدیث:
ولایت علی علیہ السلام اللہ کا مضبوط قلعہ ہے
حوزہ| نماز روزہ حج و زکات واجب عمل ہیں جس کا اللہ نے حکم دیا ہے لیکن یہ اعمال بغیر ولایت کے قابل قبول نہیں ہیں۔
-
قساوت قلب ایسی خطرناک بیماری ہے جو انسان کی دنیا و آخرت کو تباہ کر دیتی ہے: مولانا سید علی اکبر رضوی
حوزه/ امام جمعہ والجماعت جعفری اسلامک سینٹر مپوٹو موزیمبک افریقہ مولانا سید علی اکبر رضوی نے نمازِ جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قساوت قلب یا سنگ دلی ایسی خطرناک بیماری ہے جو انسان کی دنیا و آخرت کو تباہ و برباد کر سکتی ہے۔
-
مسلم ممالک کا نظامِ تعلیم، قرآن مجید کے بجائے مغربی نظامِ تعلیم کی تقلید ہے، ڈاکڑ محمد یعقوب بشوی
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر بشوی نے کہا کہ مسلم ممالک کا نظامِ تعلیم، قرآن مجید کے بجائے مغربی نظامِ تعلیم کی تقلید ہے۔
-
حوزہ علمیہ قزوین کے مدیر:
حضرت علی اکبرؑ نے خود کو ولایت و امامت پہ قربان کر دیا
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین اصغر عرفانی نے آج صبح قزوین، گیلان اور زنجان صوبوں کے دارالقرآن کے ذمہ داروں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا: یوم ولادت باسعادت حضرت علی اکبر (ع) نوجوانوں کے لیے بہترین موقع ہے کہ وہ اس عظیم ہستی کو اپنے لیے مکمل اور جامع نمونہ عمل قرار دیں۔
-
مدارس میں مروجہ علوم کی تعلیم اور درپیش مسائل
حوزہ/ مدارس میں ہمیشہ سے مروجہ علوم کی تعلیم دی جاتی رہی ہے ۔ہمارے علماء ریاضی،سائنس،طبیعات ،فقہ ،فلسفہ و حکمت میں مہارت رکھتے تھے ،لیکن ۱۸۵۷ ء کی جنگ آزادی کے بعد مدارس کے نصاب سے مروجہ علوم کو حذف کردیا گیا ۔
-
کتاب "موضوعات کاربردی تبلیغ در قرآن و حدیث" چھپ کر منظرِ عام پر آ گئی
حوزہ / حجت الاسلام رضائی اصفہانی، حجت الاسلام حسینی نیشابوری اور محققین کے ایک گروپ کے قلم سے تحریر شدہ کتاب "موضوعات کاربردی تبلیغ در قرآن و حدیث" چھپ کر منظرِ عام پر آ گئی ہے۔
-
آیۃ اللہ سبحانی کا جامعۃ المصطفی العالمیہ کے ستائیسویں قرآن و حدیث فیسٹیول کے موقع پر پیغام
حوزہ/ آیۃ اللہ العظمی سبحانی نے جامعۃ المصطفی العالمیہ کے ستائیسویں قرآنی و حدیثی فیسٹیول کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں قرآن کو ایک ابلتا ہوا چشمہ قرار دیا جو نزول کے زمانے سے لے کر آج تک جاری ہے اور اپنے صاف وشفاف پانی کے ساتھ مسلسل بہہ رہا ہے اور تشنگان معرفت کو سیراب کر رہا ہے۔
-
حدیث روز | یہ شخص شکست خوردہ ہے
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں انسان پر دشمن کے غلبے کے اسباب کی طرف اشارہ کیا ہے۔