قومی مسائل
-
علامہ محمد علی جروار:
ملت جعفریہ پاکستان کو قومی مسائل کے حل کے لئے علامہ ساجد نقوی کا بھرپور ساتھ دینا ہوگا
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل صوبہ سندھ کے رہنماء: اس وقت پاکستان میں تعلیمی نصاب کا مسئلہ اہم قومی مسائل میں شمار ہوتا ہے جس کو حل کرنے کے لئے قائد ملت جعفریہ بھرپور انداز میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں اور نصاب میں اصلاحات کے حوالے سے متعلقہ حکام کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں اور اس مسئلے میں کافی پیشرفت ہوئی ہے م۔
-
ممبئی میں شیعہ علماء اسمبلی ہندوستان کا دو روزہ اجلاس؛ قومی مسائل کو باہمی اتفاق سے حل کرنے پر زور
حوزہ/ شیعہ علماء اسمبلی ہندوستان کا دو روزہ اجلاس ممبئی منعقد ہوا جس میں قومی مسائل کو باہمی اتفاق سے حل کرنے پر زور دیا گیا۔
-
محرم الحرام کی آمد پر آئی ایس او وفد کی علماء کرام سے ملاقاتیں / قومی مسائل پر گفتگو
حوزہ / آئی ایس او پاکستان کراچی ڈویژن کے وفد نے مولانا ناظر تقوی، مولانا حسن ظفر نقوی،مولانا علی رضا رضوی،مولانا زکی باقری سے ملاقات کی ہے۔
-
سرکردہ دانشوروں پر مشتمل اعلیٰ سطحی وفد کی مجلس علمائے امامیہ جموں و کشمیر سے ملاقات
حوزہ/ قومی مسائل پرتبادلہ خیال،مشاورتی کونسل کو جلد از جلد فعال کرنے پر دیا گیا زور
-
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد کی وزیر داخلہ پنجاب عطاء اللہ تارڑ سے ملاقات
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے وفد نے علامہ شبیر حسن میثمی کی قیادت میں وزیر داخلہ پنجاب عطاء اللہ تارڑ سے ملاقات کی ہے۔