متنازعہ ترمیمی بل
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
یکم ربیع الاول کا ملک گیر اجتماع صورتحال واضح ہونے تک ملتوی کیا جاتا ہے
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ صورتحال کے عمیق جائزے کے بعد بزرگ علماء کرام کی تائید سے یکم ربیع الاول ملک گیر اجتماع صورتحال واضح ہونے تک ملتوی کیا جاتا ہے۔
-
علامہ محمد رمضان توقیر:
حقوق تشیع کے لئے قیادت اور بزرگ علماء کے ساتھ ہر قسم کی قربانی دینے کے تیار ہیں
حوزہ / شیعہ علماء کونسل ڈیرہ اسماعیل خان کی طرف سے باب الحسین پہاڑ پور میں متنازعہ ترمیمی بل کے خلاف اور حقوق تشیع کے لئے اسلام آباد میں ملک گیر اجتماع کے اعلان کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔
-
علمائے بلتستان پاکستان کا ہنگامی اجلاس؛ صدر انجمنِ امامیہ بلتستان کے خلاف توہین کی آڑ میں کٹی گئی ایف آئی آر کو مسترد
حوزہ/ گزشتہ روز علمائے بلتستان پاکستان کا ایک ہنگامی اجلاس، امام جمعہ شہر سکردو کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں صدر انجمنِ امامیہ بلتستان کے خلاف توہین کی آڑ میں کٹی گئی ایف آئی آر کو مسترد کر دیا گیا۔
-
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی:
اسلام محمدی کے پیروکار مسیحی آبادیوں پر حملے نہیں کر سکتے / متنازعہ ترمیمی بل کو شیعہ عوام نے مسترد کر دیا ہے
حوزہ / وفاق المدارس الشیعہ کے صدر نے جڑانوالہ میں مسیحی آبادیوں پر حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
-
امسال اربعین سید الشہداءؑ؛ متنازعہ بل کے خلاف شیعہ قوم کا بہترین جواب ہوگا، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ متنازعہ بل بنانے والوں، ان کے پشت پناہوں اور اس کی حمایت کرنے والوں کو پوری دنیا میں رسوا کریں گے۔
-
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی:
متنازعہ ترمیمی بل تمام اسلامی مکاتب فکر کے خلاف ہے
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سکریٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ وطن عزیز پاکستان کو مختلف بحرانوں کا سامنا ہے ایسے حالات میں متنازعہ بل کی منظوری سے ایک اور نیا پنڈورا بکس کھولا جا رہا ہے جو ملک میں امن وامان کے صورتحال کو ثبوتاژ کرنے سمیت عوام کو مشت و گربیان کرنے کے مترادف ہے۔
-
چور درازے سے داخل کیا گیا متنازعہ ترمیمی بل کو یکسر مسترد کرتے ہیں، علامہ سید ارشاد نقوی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب نے کہا ہے پاکستانی پارلیمنٹ میں چور دروازے سے داخل کیا گیا حالیہ متنازعہ ترمیمی بل کی مذمت کرتے ہوئے اسے یکسر مسترد کرتے ہیں۔
-
متنازعہ ترمیمی بل؛ پاکستان کو خانہ جنگی کی طرف لے جایا جارہا ہے، علامہ حمید امامی
حوزہ/ ایس یو سی خیبر پختونخوا کے رہنماء کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ پاکستان کو امن کا گہوارہ بنانے میں ہمشیہ شیعہ علماء، قائدین اور عمائدین نے مثبت کردار ادا کیا اور ادا کرتے رہینگے۔