حوزہ / شب تاسوعا کو حسینیہ امام خمینی (رہ) تہران میں رہبر معظمِ انقلابِ اسلامی کی موجودگی میں سیدالشہداء حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کی مجلسِ عزا منعقد ہوئی۔
حوزہ / ہجرت کبھی جسمانی ہوتی ہے اور کبھی روحانی، دونوں قسم کی ہجرت کامقصد خدا سے تعلق برقرار کرنا ہوتو جسمانی ہجرت،ہجرت صغریٰ اور روحی ومعنوی مقصد کے لیے ہوتو ہجرت،ہجرتِ کبریٰ ہے۔