مجلس عزا
-
جلالپور میں سید حسن نصر اللہ کی یاد میں مجلس عزا، علماء کرام کی اسرائیلی جارحیت کے خلاف مذمت
حوزہ/ جلالپور، امبیڈکر نگر میں سید حسن نصر اللہ کے ظالمانہ قتل کے خلاف ایک مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا جس میں معزز علماء کرام نے اسرائیلی جارحیت کی سخت مذمت کی۔ مجلس میں قرآن پاک کی تلاوت، پیش خوانی، اور علماء کے خطابات شامل تھے۔ شرکاء نے وقت کے امام کی خدمت میں پرسہ پیش کیا اور ظلم کے خاتمے کی دعا کی۔
-
سید حسن نصراللہ عالم باعمل،مرد مجاہد و مقاوم اور آبروئے تشیع تھے: مولانا سید محمد مہدی
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید مقاومت شہید حسن نصراللہ عالم باعمل ،مرد مجاہد و مقاوم ،آبروئے تشیع اور غزہ و فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے دلوں کی ڈھارس تھے جنھوں نے اسلام اور مسلمانوں کی خدمت کے لئے اپنی پوری زندگی نچھاور کردی۔ایک شاندار و باوقار شجاع و بہادر غازی کی شان سے جئے اور آخر میں شہادت کی موت سے ہمکنار ہوئے۔
-
علامہ عارف واحدی کا چیچہ وطنی میں عزاداروں کے اجتماع سے خطاب
حوزہ / علامہ عارف حسین واحدی نے مرکزی امام بارگاہ قصر ابوطالب ع چیچہ وطنی میں عزاداروں کےاجتماع سےخطاب کیا۔
-
مشہد مقدس میں شہید رئیسی اور ان کے ساتھیوں کے لئے مجلس ترحیم کا انعقاد؛
شہید رئیسی اور شہدائے ہمراہان تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ / مشہد مقدس میں دفتر نمائندگی ولی فقیہ ہندوستان اور الجواد فاؤنڈیشن شعبہ مشہد کی جانب سے صدر جمہوریہ اسلامی ایران شہید آیت اللہ سید ابراھیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کے لئے مجلس ترحیم شھید منعقد ہوئی۔
-
جامعہ زینبیہ (س) میں علامہ سید مشتاق ہمدانی کی ساتویں برسی کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد
حوزہ / جامعہ زینبیہ (س) راولپنڈی میں شیعہ علماء کونسل کے مرکزی رہنما علامہ سید مشتاق حسین ہمدانی مرحوم کی ساتویں برسی کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
ولایت محمد و آل محمد (ص) جنت کی ضمانت ہے، ڈاکٹر ظفر علی نقوی
حوزہ / قم المقدس میں علامہ شبیر حسن میثمی کے برادر مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے مجلسِ عزا کا انعقاد۔
-
جامعة القائم ٹیکسلا میں شہادت امام سجاد (ع) کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد
حوزہ/ جامعة القائم ٹیکسلا میں شھادت امام سجاد علیہ السلام کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا۔
-
مجلس عزا کا انعقاد امرِ اہل بیتؑ کو زندہ کرنا ہے: مولانا مصطفی علی خان
حوزہ/ مولانا مصطفی علی خان نے بانیان مجالس کے فرائض کو بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ مجلس عزا برپا کرنا اہل بیت علیہم السلام کے امر کو زندہ رکھنا ہے اورامر اہل بیتؑ کے احیاء سے ہی ہماری زندگی ، ہماری شناخت ہے اور عزت ہے۔
-
حجت الاسلام سید حسین مومنی:
تبلیغِ دین کے میدان میں ذرا برابر بھی ہچکچاہٹ کا شکار نہیں ہونا چاہیے
حوزہ / حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب نے کہا: ائمہ اطہار (ع)علیہم السلام سب سے پہلی مجلس عزا پڑھنے والوں میں سے تھے۔ مجلس عزا سے غفلت نہیں برتنی چاہیے۔ تمام بزرگ علماء بھی اپنے حوزوی دروس کے ساتھ ساتھ مجالس عزا پڑھا کیا کرتے تھے۔
-
عزاداری امام حسین (ع) کو اپنی عبادتوں کی قبولیت کا وسیلہ بنائیں: مولانا سید محمود حسن رضوی
حوزہ/ محرم الحرام غور و فکر کا مہینہ ہے، یہ مقدس مہینہ مادی فکر سے آزادی کا مہینہ ہے، ہمیں چاہیے کہ ہم اسے اپنی عبادت کی قبولیت کا ذریعہ قرارا دیں، اور روز آخرت اپنی بخشش کا وسیلہ بنائیں۔
-
لکھنو؛ کالا امام باڑہ میں دعائے عرفہ اور مجلس عزا منعقد
حوزہ/ مولانا سید علی ہاشم عابدی نے مومنین کو خطاب کرتے ہوئے روز عرفہ کی عظمت و اہمیت بیان کی، نیز حضرت مسلم بن عقیل علیہ السلام کے فضائل و خصائص ذکر کئے۔
-
شہادت مولائے کائنات (ع) کی مناسبت سے قم المقدسہ میں مجلس عزا کا اہتمام
حوزہ/ مجالس کا سلسلہ 18 رمضان المبارک سے 28 رمضان المبارک تک جاری رہے گا جسے مختلف علماء خطاب فرمائیں گے۔
-
بنگلور میں یادِ شھدائے راہ حق کی مناسبت سے سیمنار و مجلس عزاء کا اہتمام
حوزہ/ انجمن امامیہ کی جانب سے مسجد عسکری بنگلور میں یادِ شھداء کی مناسبت سے ”سیمنار و مجلسِ عزإ براہِ ایصال ثواب شھدائے اسلام“ کا اہتمام کیا گیا۔
-
ساری دنیا اللہ کا شکر ادا کرتی ہے اور اللہ حضرت فاطمہؐ کا شکریہ ادا کرتا ہے:مولانا عروج الحسن میثم
حوزہ/ املو مبارکپور میں مجالس عزائے فاطمیہ کا عقیدت و احترام کے ساتھ انعقاد ،مانند محرم ایام عزائے فاطمیہ پرغم کی فضا طاری رہی۔
-
میہڑ ضلع دادو سندھ میں بسلسلۂ شہادت سیدہ فاطمة الزہرا (س) مجلس عزا کا انعقاد
حوزہ / میہڑ ضلع دادو سندھ میں بسلسلۂ شہادت سیدہ فاطمة الزھرا (س) حیدری امام بارگاہ میہڑ میں مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا۔
-
سکون و اطمینان چاہئے تو شہزادی (س) کی زندگی کو نمونۂ عمل بنائیں: مولانا رومان رضوی
حوزہ/ مظفر پور بہار میں ایام فاطمیہ کی مجلس کو خطاب کرتے ہوئے مولانا نے کہا کہ اگر سکون و اطمینان چاہئے تو شہزادی (س) کی زندگی کو نمونۂ عمل بنائیں۔
-
تنظیم المکاتب میں مجلس عزا و جلسہ سیرت منعقد ہوا +تصاویر
حوزہ/ حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی شب شہادت بانیٔ تنظیم المکاتب ہال میں مجلس عزا منعقد ہوئی جسے مولانا فیروز علی بنارسی استاد جامعہ امامیہ نے خطاب کیا۔
-
بحریہ ٹاؤن راولپنڈی میں محرم الحرام ۱۴۴۴ھ کے عشرہ اول کی تیسری مجلس سے خطاب؛
قرآن کے پیش کردہ مثالی معاشرہ کا قیام کسی ہادی کے بغیر ممکن نہیں: علامہ امین شہیدی
حوزہ/ امتِ واحدہ پاکستان کے سربراہ: قران کی نظر میں کسی شخص کی کم سنی اس کے مقام و مرتبہ میں کمی کا باعث نہیں ہوتی لیکن مادی معاشرہ میں ٹکراؤ پائے جانے کی وجہ سے اگر کسی کو بڑھانا چاہیں تو ہم اس کی عمر کو بھی اس کی فضیلت قرار دیتے ہیں اور کسی کی قدر گھٹانا چاہیں تو پھر اس کی عمر کو بھی اس کا نقص یا کمزوری ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
-
تنظیم المکاتب میں قرآن خوانی اور مجلس ترحیم کا انعقاد:
انسان کی پہلی درسگاہ آغوش مادر ہے، مولانا سید منور حسین رضوی
حوزہ/ انچارج جامعہ امامیہ نے کہا کہ انسان کی پہلی درسگاہ آغوش مادر ہے۔ اسکول اور مدرسہ کی تعلیم بعد میں ہے پہلے ماں کی تعلیم ہے۔ ماں کی دی تعلیم سے اولاد تا حیات متاثر رہتی ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ماں کی عظمت کو بیان کرتے ہوئے فرمایا: جنت ماں کے قدموں کے نیچے ہے۔
-
تحت اللفظ مرثیہ خواں اور شاعر اہل بیت (ع) ضیا عباس نجمی امروہوی کے ایصال ثواب کے لئے مجلس عزا
حوزہ/ تحت اللفظ مرثیہ خواں اور شاعر اہل بیت ضیا عباس نجمی امروہوی کی پہلی برسی کے موقع پر مجلس ایصال ثواب کا اہتمام کیا گیا۔
-
غفلت انسان کی سب سے بڑی دشمن، مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ مولانا سید حیدر عباس رضوی نے حالیہ دنوں میں مسلسل افغانستان میں بے گناہ مومنین کے قتل پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے عالمی میڈیا پر تعجب کیا کہ ایک یوکرین میں ہونے والے مظالم پر آنسو بہانے والے علی کے چاہنے والوں کی شہادت پر خاموشی کیوں اختیار کر لیتے ہیں۔کیا ان کا خون خون نہیں ہے؟۔
-
دفتر نمائندگی ولی فقیہ ہند اور مجلس علمائے ہند:
مرحوم آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپایگانی کی ترویح روح کے لئے مجلس ترحیم کا انعقاد
حوزہ/ مولانا سید کلب رشید رضوی نے تقریر کرتے ہوئے کہاکہ آیت اللہ صافیؒ عالم اسلام کی عظیم اور دیدہ ور شخصیت کا نام ہے ۔ان کی عظمت اور اہمیت کا اعتراف ہر فرقے اور مسلک کے علماء نے کیا ہے ۔
-
تمام انبیاء کے اوصاف کے مجموعہ کا نام علی (ع) ہے، علامہ سید تجمل نقوی
حوزہ/ اگر تمام انبیاء کی صفات دیکھنی ہے تو مولا علی (ع) کی طرف دیکھیں یعنی تمام انبیاء کے اوصاف کو ایک جگہ جمع کیا جائے تو علی (ع) بنتا ہے۔
-
ہم جتنا حسین حسین کرینگے اُتنا ہی اللہ اللہ ہو گا مجلس عزائے سید الشہداء کے انعقاد کا یہی فلسفہ ہے، علامہ شہنشاہ نقوی
حوزہ/ نواسہ رسول امام حسین اسی باغ نبوت و امامت کے پھول ہیں یہ اُنھی کے غم کے ایام ہیں اللہ اور حسین رضی اللہ تعالی میں کچھ ایسا تعلق ہے جو اپنی مثال آپ ہے ہم جتنا حسین حسین کرینگے اُتنا ہی اللہ اللہ ہو گا مجلس عزائے سید الشہداء کے انعقاد کا یہی فلسفہ ہے۔
-
الجواد فاؤنڈیشن کی جانب سے ہندوستان کے مختلف مقامات پر ایام فاطمیہ کی مجالس منعقد
حوزہ/ الجواد فاؤنڈیشن کی جانب سے شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے پورے ہندوستان میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری رہا و شب شہادت سے ہی ملک کے مختلف شہروں میں فضا سوگوار و عزادار رہی۔
-
حضرت فاطمہ زہراؐ کی سیرت قیامت تک کے لئے حجت اور نمونہ عمل ہے، مولانا سید کلب جواد نقوی
حوزہ/ دفتر مقام معظم رہبری دہلی کی جانب سے امام باڑہ سبطین آباد میں دو روزہ عزائے فاطمیہ کا انعقاد ہوا، آخری مجلس میں بڑی تعداد میں مومنین نے شرکت کی۔
-
ایام فاطمیہ:
حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ذات گرامی عالم انسانیت کے لئے اسوہ اور نمونہ عمل ہے، مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ مرکزی ترجمان ایم ڈبلیو ایم پاکستان نے ایام فاطمیہ کی مناسبت سے درگاہ سفر شاہ پر منعقدہ سالانہ مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے مدینہ طیبہ کی مسجد نبوی میں خطبہ فدکیہ کے نام سے جو تاریخی خطبہ دیا وہ علم و عرفان کا سمندر ہے۔
-
تصویر/ رحلت پیغمبر اسلام اور شہادت امام حسن (ع) کی مناسبت سے مجلس عزا میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شرکت
حوزہ/ پیغمبر ختمی مرتبت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے یوم رحلت اور نواسہ رسول حضرت امام حسن کے یوم شہادت کی مناسبت سے جمعے کی صبح حسینیہ امام خمینی میں مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شرکت کی۔
-
یورپ میں رسول اکرم حضرت محمدمصطفی(ص) کی رحلت کی مجالس مختلف شہروں میں انعقاد
حوزہ/ رحلت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور شہادت امام حسین مجتبی علیہ السلام کی مناسبت سے یورپ کے مختلف شہروں میں مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا۔