محارب (8)
-
ایرانامریکی صدر کی رہبر معظم کو دھمکی، اس کے محارب ہونے کا ثبوت ہے: حجتالاسلام والمسلمین احمدی شاہرودی
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کے استاد درس خارج اور جامعه مدرسین کی مجلس عامہ کے رکن حجتالاسلام والمسلمین حسین احمدی شاہرودی نے امریکہ کے صدر کی حالیہ دھمکی پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام…
-
مجمع خطبائے اصحاب الصاحب علیہالسلام کی جانب سے؛
ایرانتاریخی فتوی پر مراجع عظام تقلید کا شکریہ / مکمل حمایت اور اطاعت کا اعلان
حوزہ / مجمع خطبائے اصحاب الصاحب علیہالسلام نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ صہیونی اور امریکی دشمن کے حملوں اور دھمکیوں اور بالخصوص خیمہ انقلاب اسلامی کے ستون، رہبر معظم انقلاب آیت اللہ العظمیٰ خامنہای…
-
ایرانامریکی صدر اور صہیونی حکومت کے خلاف مراجع کرام کے فتوے کی وضاحت اور اس پر عمل کے لیے حوزہ علمیہ کی آمادگی کا اعلان
حوزہ/ محرم الحرام کے موقع پر جب ایک بار پھر دشمنانِ اسلام نے ولی امر مسلمین کو دھمکیاں دے کر امتِ مسلمہ کی غیرت کو چیلنج کیا، تو مراجع عظام تقلید نے بروقت اور جرات مندانہ فتویٰ دے کر واضح کر…
-
ایرانولی فقیہ کو دھمکی دینے والوں کے خلاف مراجع کا فتویٰ دشمنان اسلام کی نیندیں حرام کر دے گا: حجت الاسلام پناہیان
حوزہ/ ایران کے معروف خطیب حجت الاسلام والمسلمین علی رضا پناہیان نے امریکی صدر اور صہیونی حکومت کی جانب سے ولی فقیہ کو دی گئی دھمکیوں کے خلاف مراجع کرام کے "حکمِ محاربہ" کے فتوے کو تاریخی اور…
-
آیت اللہ اعرافی کا رہبر معظم کو دھمکی دینے والوں کے لیے "محارب" کا حکم صادر کرنے پر مراجع کرام کا شکریہ پر مبنی پیغام؛
علماء و مراجعتمام مسلمانوں اور مؤمنوں پر "حکمِ محارب" سمیت احکام الٰہی کی پابندی واجب ہے
حوزہ/ حوزہ علمیہ کے مدیر آیت اللہ اعرافی نے ان افراد و اداروں کے خلاف "محارب" کا حکم صادر کرنے پر مراجع کرام کا شکریہ ادا کیا جو افراد مقام مرجعیت دینی، ولایت الٰہی اور رہبر معظم انقلاب اسلامی…
-
آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی:
علماء و مراجعآیت اللہ خامنہای کو دھمکی دینے والا فرد یا حکومت محارب کے حکم میں ہے
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی نے اس درخواست کے جواب میں کہ ’’رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہای دام ظلہ کو امریکہ کے صدر کی جانب سے قتل کی دھمکی دیے جانے کے بعد، امریکہ…
-
علماء و مراجعٹرمپ اور صہیونی ریاست کے خلاف آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کا فتویٰ: رہبر و مرجعیت کو دھمکی دینا محاربت ہے
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی نے حالیہ دنوں میں امریکی صدر اور صہیونی حکومت کی جانب سے رہبر معظم انقلاب اسلامی اور مرجعیت کو دی گئی دھمکیوں کے جواب میں واضح فتویٰ صادر کیا ہے۔