مدرسہ جعفریہ اجمیر (4)
-
مدرسہ جعفریہ اجمیر میں درسِ مہدویت کا سلسلہ جاری؛
ہندوستانامامت کی ابتدا علیؑ، انتہا مہدیؑ،غدیر میں قیامت تک کے لیے ولایت اہل بیتؑ کا اعلان، مولانا نقی مہدی زیدی
حوزہ/ مدرسہ جعفریہ تاراگڑھ اجمیر میں مولانا سید نقی مہدی زیدی کے زیرِ اہتمام "آشنائی با مہدویت" کے عنوان سے درسِ ہفتہ وار جاری ہے، جس میں غدیر کی عظمت، ولایتِ علیؑ اور امام مہدیؑ کی خصوصیات پر…
-
تاراگڑھ اجمیر میں سلسلہ وار ”درس مہدویت“:
ہندوستانخدا، پیغمبرؐ اور ائمہؑ کی حقیقی معرفت، صرف خدا کی مدد اور توفیق سے ہی ممکن ہے، مولانا سید نقی مہدی
حوزہ/ مدرسہ جعفریہ تاراگڑھ اجمیر ہندوستان میں امام جمعہ حجت الاسلام مولانا نقی مہدی زیدی کے توسط سے ہفتہ وار درس بعنوانِ ”آشنائی با مہدویت" کا سلسلہ جاری ہے، جس میں مؤمنین سمیت جوانوں کی خاصی…
-
ہندوستانمدرسہ جعفریہ اجمیر میں تفسیر آیات مہدویت کا سلسلہ جاری
حوزہ/ مدرسہ جعفریہ تاراگڑھ اجمیر میں امام جمعہ مولانا نقی مہدی زیدی کے توسط سے درس تفسیر قرآن بعنوانِ ”تفسیرِ آیات مہدویت" کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہندوستانمدرسہ جعفریہ اجمیر میں بانئ تنظیم المکاتب مولانا غلام عسکری کی برسی پر یوم معلم اور مجلس عزاء کا انعقاد
حوزہ/ مولانا سید نقی مھدی زیدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مولانا غلام عسکری اعلیٰ اللہ مقامہ کو ان کے خلوص نیت اور کارہائے نمایاں کی وجہ سے ہمشیہ یادرکھا جائے گا ان کے خلوص نیت اور محنت و لگن…