مدرسہ علمیہ ثقلین قم
-
اسلامی انقلاب انسانوں کی فطرت سے مکمل سازگار ہے، سردار میرزادہ
حوزہ/ اسلامی انقلاب ایران کی 44 ویں سالگرہ کے موقع پر مدرسہ علمیہ ثقلین قم کے زیر اہتمام ایک باوقار تقریب منعقد ہوئی۔
-
مدرسہ علمیہ ثقلین قم کی جامع مسجد کوچہ رسالدار پشاور میں بزدلانہ حملہ کی شدید مذمت
حوزہ/ حکومت اور ذمہ دار ادارے صرف اظہار مذمت کے بجائے دہشتگردوں اور انکے سلیپر سیلز کا پتہ چلا کر انہیں مضبوط پراسیکیوشن کے ذریعہ قرار واقعی سزا دلوائی جائے۔
-
مدرسہ علمیہ ثقلین قم میں نئے تعلیمی سال کے آغاز کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد
حوزہ/ تقریب کے مہمان خصوصی جامعہ المصطفی قم کے سینئر مسؤول جناب حجۃ الاسلام آقای حقیقی نے کہا کہ ہر طالب علم اپنے اصلی ہدف جوکہ حصول تعلیم ہے اس سے غافل نہ ہوں۔ فرصت کو غنیمت جانیں اور محنت کریں اور محکم ،قوی ہوں تاکہ دین مقدس کا دفاع کرسکیں۔
-
امام خمینیؒ نے مسلم امہ کو عزت عطا کی،انکی راہ کو جاری رکھنا ہماری ذمہ داری، ڈاکٹر نجف لکزائی
حوزہ/ امام راحل کی اہم خصوصیت یہ تھی کہ انہوں نے اسلام کو پوری دنیا میں زندہ کردیا اور مسلم امہ کو ذلت کی پستی سے نکال کر عزت کی بلندی پر پہنچا دیا اور اب ہماری ذمہ داری بنتی ہے ہم اس راستے پر گامزن رہیں۔