حوزہ/ تحریک تعلیم و تربیت کے چشم و چراغ ،اتحاد بین المسلمین کے علمبردار اس عظیم المرتبت شخصیت نے مختلف ادیان و مذاھب کے درمیان اتحاد و بقاء باہمی وجود میں لانے کے سلسلے میں نمایاں کردار ادا کیا…
حوزہ/قوم و ملت اور ملک کے موجودہ حالات کے پیش نظر ہمیں مرحوم کے افکار و نظریات پر عمل پیرا ہو کر ہی قوم و ملت کو درپیش مسائل و مشکلات پر قابو پایاجا سکتاہے۔
حوزہ/ آپ کا سانحۂ ارتحال شیعہ قوم کا ایک عظیم نقصان ہے آپ کا شمار برّ صغیر بالخصوص ہندستان کے بزرگ علماء میں ہوتا تھا قوم وملت کے لئے آپ کے مخلصانہ خدمات کو زمانہ ہمیشہ یاد رکھے گا۔
حوزہ/ مرحوم تنظیم المکاتب کے مخلص اور بانی تنظیم مولانا سید غلام عسکری طاب ثراہ کا خاص احترام فرماتے تھے نیز ادارہ کی خدمات کو سراہتے تھے۔ آپ کی رحلت ایک عہد کا خاتمہ ہے۔
حوزہ/ مرحوم کی اسکول، کالج، ہسپتال، میڈکل کالج کے قیام جیسی ناقابل فراموش خدمتیں ہمیشہ یاد کی جائیں گی ۔ گفتگو میں خوشمزاجی، بیان میں سادگی، اخلاقی اقدار کی بلندی، قوم و ملت کے اتحاد کے لئے مسلسل…