مسائل کا حل
-
علامہ سید جواد نقوی نے بلوچستان کے مسائل کا حل پیش کر دیا
حوزہ/ تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ اور جامعہ عروۃ الوثقی لاہور کے سربراہ علامہ سید جواد نقوی نے پاکستان کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کئی مہینوں سے شورش زدہ علاقہ بلوچستان کے مسائل کا حل پیش کر دیا ہے۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
گلگت بلتستان کے لوگوں کے تحفظات کو دور کرنا اور ان کی جائز مسائل کا حل ہماری ذمہ داری ہے
حوزہ / علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا: گلگت بلتستان میں گرین ٹورزم کے نام پر جو سلسلہ شروع کیا گیا ہے،اس کی آڑ میں وہاں مقامی لوگوں کی زمینوں پر قبضے کیے جا رہے ہیں۔
-
حجت الاسلام و المسلمین آل ہاشم:
معاشرے کے تمام مسائل کا حل "رضوی کلچر" کو فروغ دینے میں ہے
حجت الاسلام و المسلمین آل ہاشم نے کہا: ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: حضرت امام رضا علیہ السلام کا خادم بننا صرف خدمت کا لباس پہننے اور حرم مقدس میں حاضری تک ہی محدود نہیں ہے بلکہ امام رضا علیہ السلام کے خادموں کی زندگی کے تمام امور میں ان کے واقعی خادم ہونے کی جھلک نظر آنی چاہئے۔
-
حجت الاسلام والمسلمین مرتضی آغا تہرانی:
طلابِ دینی کو چاہئے کہ وہ قرآن میں تحقیق کے ذریعہ مختلف دینی چیلنجز اور مسائل کا حل تلاش کریں
حوزہ / ایرانی پارلیمنٹ کی ثقافتی کمیٹی کے سربراہ نے کہا: حوزہ علمیہ کے طلباء کا فرض ہے کہ وہ قرآن میں تحقیق کے ذریعے مختلف دینی چیلنجز اور مسائل کا حل تلاش کریں اور اسلامی نظام کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام معاشی، عسکری، سماجی، تربیتی اور اخلاقی مسائل میں انہیں پیش کریں۔
-
انسانیت کو درپیش چیلنجز کا خاتمہ اور حل، تعلیمات محمد و آل محمد(ص) میں موجود ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیرمین نے ایک پیغام میں، میلاد صادقین علیہم السّلام کی مناسبت سے محبان اہلِ بیت ع کی خدمت میں ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کیا ہے۔
-
علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی:
کراچی پر رحم کریں اور مسائل کا حل باہمی مشاورت سے تلاش کریں
حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کراچی کے موجودہ حالات پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی پاکستان کا اکنامک حب ہے جو ملک کی معیشت کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔
-
ہمیں اپنے تمام مسائل کا حل قرآن مجید میں تلاش کرنا چائیے، آیت اللہ حافظ ریاض نقوی
حوزہ / علامہ حافظ ریاض حسین نقوی نے کہا: قر آن کر یم اللہ تعالی کی عطا کر دہ وہ مقدس کتاب ہے جو پوری دنیا ئے انسانیت کے لئے سب سے بڑا انعام ہے۔