مسلم ممالک
-
غزہ میں مسلمانوں کی نسل کشی پر امت کی مجرمانہ خاموشی پر افسوسناک ہے، آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے جامع مسجد علی حوزہ علمیہ جامعة المنتظر میں خطبہ جمعہ دیتے ہوئے کہا کہ غزہ میں یہودیوں کے ہاتھوں روزانہ کئی ہولوکاسٹ ہورہے ہیں، امریکہ اسرائیل کا غلام بن گیا،مسلم ممالک کی بے عملی کی وجہ سے اسرائیل مضبوط ہو گیا ہے،ہم صرف نام کے مسلمان ہیں، جو دعویدار تو ہیں مگر اسلام پر عمل نہیں کرتے، ہر کلمہ پڑھنے والا مسلمان ، امت مسلمہ کا حصہ، افسوس ہم زبانوں، ممالک اور فرقوں میں تقسیم ہو گئے، اسلام برابری کی تعلیم دیتا ہے، غریب امیر کے درمیان تفاوت نہیں۔
-
اسرائیلی حملہ مسلسل اور ایران کا دفاع
حوزہ/ اب موقع ہے کہ باقی مسلم ممالک فلسطین اور ایران کے تئیں اپنی ذمہ دار ی نبھائیں اور دل وجان سے ان کی پشت پناہی کریں۔تاکہ جارڈن کی طرح خیانت کی ذلت ورسوائی کا منہ نہ دیکھیں چنانچہ خاص طور پر سعودی عرب کےلئے گزشتہ غلطیوں کے ازالہ کابہترین موقع ہے آج۔
-
ایران کا اسرائیل پر کامیاب حملہ، امت مسلمہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/ مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل نے علماء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوری ایران اسلام کا اصل چہرہ اور غیرت مند ملک ہے، مشرکین، منافقین اور کفار کو بتا دیا ہے کہ غیور مسلمان زندہ ہیں، امریکی اسرائیلی اور برطانوی چالیں ناکام ہوں گی اب بہت جلد غزہ کے مظلوم مسلمان فتحیاب اور اسرائیل تباہ و برباد ہو گا۔
-
امت مسلمہ میں فتنہ انگیزی کرنے والے افراد صہیونیت کی بقا میں مددگار ہیں
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ حسن عبداللہ نے انٹرنیشنل یونین آف مسلم اسکالرز کے زیر اہتمام غزہ کی حمایت میں منعقد’’البنیان المرصوص‘‘ کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا۔
-
مسلم ممالک کو ’تماش بین والی‘ روش چھوڑنے کی ضرورت
حوزہ/ بڑا سوال یہ ہے کہ دنیا کے 195 ممالک میں سے صرف جنوبی افریقہ، میکسیکو اور چلی ہی کیوں جو مظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی کرنے پر اسرائیل کو عالمی عدالت میں گھیسٹ کر لائے ہیں؟
-
مسلم ممالک اسرائیل سے تعلقات منقطع کر دیں، مذہبی و سیاسی رہنماؤں کا مطالبہ
حوزہ/ بلوچستان کے سیاسی و مذہبی جماعتوں کے قائدین نے کہا کہ غزہ پر جارحیت کا اصل ذمہ دار امریکہ ہے اور اسرائیل امریکہ کا آلہ کار ہے، امریکہ کو چاہئے کہ غزہ پر فی الفور جارحیت کو بند کرے۔
-
فلسطین پر اسرائیلی درندگی روکنے کیلئے عالم اسلام کو متحد ہونا ہوگا، پیر محفوظ مشہدی
حوزہ/ جمعیت علمائے پاکستان سواد اعظم کے سربراہ نے کہا کہ ایران کے علاوہ کسی ملک نے حماس کی مالی اور عسکری مدد نہیں کی، بیان بازی کافی نہیں ہے بلکہ عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔
-
ڈنمارک اور سویڈن مسلم ممالک کے سامنے تسلیم؛ قرآن جلانے کے خلاف قانون بنائیں گے
حوزہ/ آخرکار ڈنمارک نے مسلم ممالک کے مظاہروں اور دباؤ کے سامنے سر تسلیم خم کرتے ہوئے نام آزادی اظہار رائے کے نام پر مقدس کتابوں متون بالخصوص قرآن مجید کو نذر آتش کرنے والے مظاہروں پر پابندی لگانے کا قانون پاس کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
مجمع علماء و واعظین پوروانچل:
ایران و سعودی عرب کی دوستی سے آسمان سیاست کے مشرق و مغرب مین نئے آفتاب و ماہتاب طالع ہوں گے
حوزہ/ حجۃ الاسلام مولانا ابن حسن املوی واعظ نے کہا کہ دنیائے اسلام تمام تر قدرتی ذخیروں اور نعمتوں سے مالامال ہے ،نہ دولت کی کمی ،نہ طاقت کی کمی،نہ شہرت کی کمی، مسلم ممالک کے پاس اللہ کا دیا سب کچھ ہے صرف آپسی اتحاد و اتفاق کی کمی ہے۔
-
سرمایہ دارانہ نظام کا مقابلہ ملی و اسلامی اتحاد کے ذریعہ ہی ممکن ہے: علامہ امین شہیدی
حوزہ/ سربراہ امت واحدہ پاکستان: مسلم ممالک کو اپنی مشکل صورتحال سے نکالنے کے دو ہی راستے ہیں: ایک ملی اتحاد یعنی ہم پاکستانیت کی بنیاد پر متحد ہوں، دوسرا اسلامی اتحاد یعنی موحد اور رسول صلی اللہ علیہ و آلہ کے امتی کی حیثیت سے اختلافات کو بڑھاوا دینے کی بجائے لوگوں کو آپس میں جوڑیں۔
-
ہندوستان سمیت ۴ مسلم ممالک نے چین میں مسلمانوں پر کئے جانے والے مظالم پر بحث کرنے سے انکار کیا
حوزہ/ اقوام متحدہ کی حقوق انسانی کونسل میں ہندوستان کے علاوہ قطر، انڈونیشیا، متحدہ عرب امارات اور پاکستان نے بھی جمعرات کو اس کونسل میں چین کی طرف سے مسلمانوں کے حقوق کی خلاف ورزی پر بات کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
-
آقا سید محمد رضا سابق صوبائی وزیر قانون پاکستان
اسرائیل کو تسلیم کرنے والے عرب اور غیر عرب مسلم ممالک تاریخی غلطی کے مرتکب ہیں
حوزہ/ پاکستانی عوام شیطان بزرگ امریکہ اور غاصب اسرائیل سے شدید نفرت کرتے ہیں۔
-
سعودی عرب کے ریاض شہر میں ریو پارٹی پر علماء، اسکالرز اور مفتیوں کا ردعمل
حوزہ/سعودی عرب کے ریاض شہر میں حال ہی میں ریو (rave ) پارٹی کے نام سے مغربی موسیقی کے میگا شو کا انعقاد Musical Concert In Saudi Arabia عمل میں لایا گیا۔ اس ایونٹ میں تقربیاً 7 لاکھ سے زائد افراد جن میں مرد وخواتین نے شرکت کی۔
-
مسلم ممالک بالخصوص پاکستان کو مختلف بحرانوں کا شکار کیا جا رہا ہے، علامہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ پاکستان میں ملت تشیع جن مشکلات کا شکار ہے، اس میں عالمی استکباری قوتیں اور بکے ہوئے گھس بیٹھیئے ملوث ہیں۔
-
حوزہ علمیہ امام صادق علیہ السلام واشی نیو ممبئی:
فلسطین پر اسرائیل بربریت؛ مسلم ممالک کی بے غیرتی اور شرمناک خاموشی نے ایک بار پھر امت مسلمہ کو شرمسار کر دیا ہے
حوزہ/ ہم اپنے ملک کی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ جلد از جلد اسرائیل کے خلاف اقوام متحدہ میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے غاصب اسرائیل کو فلسطین کی سرزمین کو جلد از جلد ترک کرنے کا مطالبہ کرے۔
-
کیا مسلم ممالک میں یکجہتی ممکن ہے؟!
حوزہ/ ہر کوئی دین کے نام پراپنا امپائرقائم کرناچاہتا ہے ۔سعودی برداشت نہیں کرے گا کہ وہ ایران کے ماتحت رہے اور ترکی تو قطعی راضی نہیں ہوگا کہ وہ ان میں کسی کے ماتحت رہے لیکن ہاں ! ہر کوئی یہ چاہے کہ فلاں اس کے ماتحت رہے ۔ یہی مشکل ہے امت واحدہ کی ۔ماضی کو فراموش کرنا، مذہبی اختلاف کو بالائے طاق رکھنا اور ایک مشترکہ سپریم پاور کا تصور ہی انہیں ترقی سے ہمکنار کرسکتا ہے۔
-
مسلم ممالک کے درمیان نا اتفاقی کی وجہ اسلامی تعلیمات سے دوری ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ جامع علی مسجد جامعتہ المنتظر ماڈل ٹاون میں خطبہ جمعہ میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے فرمایا کہ 57 اسلامی ممالک میں بہت سی مشترکہ اقدار اور بے پناہ دولت کے باوجود دنیا بھر میں مسلمان ہی ظلم و ستم کا شکار ہیں۔ کشمیریوں کا حق خود ارادی ختم کیا گیا،ہزاروں کو شہید کیا گیا لیکن مسلم حکمران اسے پاکستان کا مسئلہ قرار دے کر پہلو تہی کرتے ہیں۔
-
کیا ٹرمپ انتظامیہ اپنے اقتدار کے آخری ایام میں ایران مخالف اتحاد بنانے کی طرف گامزن ہے؟
حوزہ/ایک بار پھر سے ایران مرد میدان نظر آرہا ہے جسمیں طاغوت وقت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے کی ہمت و طاقت ہے اور عزت کے ساتھ شہادت قبول کرنا گوارہ ہے وگرنہ یہ عرب ممالک تو پہلے سے ہی اسلام و مسلمان دشمن طاقتوں کے چنگل میں جکڑے اور انکے غلاظت سے مرطوب بستر کو خشک کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔
-
مسلم ممالک کو اسرائیل کی نابودی کے لیے سخت سے سخت رویہ اپنانا چائیے، امام جمعہ کانبرا
حوزہ/ اس دور کا اگر طاغوت اور استعمار ڈرتا ہے تو وہ مکتب اہل بیت علیہم السلام سے کیونکہ یہی وہ شعور اور درس ہے جو کربلا سے ہی کربلائی اور حسینی کو ملا ہے۔