مشرق وسطی
-
مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی؛ ایک تجزیہ
حوزہ/07 اکتوبر 2023 کو حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کی جانب سے اسرائیل کے خلاف کیے گئے طوفان الاقصیٰ آپریشن کے بعد سے مشرق وسطیٰ میں اسرائیل اور غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کے درمیان شروع ہوئی یہ جنگ اپنا دائرہ وسیع کرتی گئی ہم نے دیکھا کہ لبنان کی سرزمین سے حزب اللہ جیسی طاقتور تنظیم نے اہل غزہ کی حمایت میں شمالی اسرائیل پر حملوں کا آغاز 8 اکتوبر 2023 کو ہی کر دیا۔
-
لبنانی محقق:
مشرق وسطیٰ میں امریکی تسلط کا زمانہ اپنے اختتام کو جا پہنچا ہے
حوزہ/ بین الاقوامی روابط میں لبنانی محقق "ریاض عید" نے کہا: مشرق وسطیٰ میں امریکی تسلط کا زمانہ بہت جلد ختم ہونے والا ہے۔
-
آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی:
جب تک صہیونی فلسطین میں ہیں مشرقِ وسطی کے ممالک میں امن و سکون قائم نہیں ہو سکتا
حوزہ/ آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا: صہیونی خطے میں مغرب کے نمائندہ ہیں اور جب تک صہیونی فلسطین میں موجود ہیں مشرقِ وسطی کے ممالک میں امن و سکون قائم نہیں ہے۔ ہمارا پہلا کام صہیونیوں کی نابودی اور فلسطینیوں کو ان کے حقوق دلوانا ہونا چاہئے۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت نے مشرق وسطیٰ کو بیدار کر دیا، علامہ عبدالخالق اسدی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ امریکہ کو جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد مسلسل شکست کا سامنا ہے، ممکن ہے اس شکست سے بچنے کیلے جو بائیڈن ایران کیساتھ تعلقات میں بہتری لائے۔