مطالبہ (35)
-
جہانفلسطینی اتھارٹی کا مطالبہ: عالمی برادری غزہ کے عوام کی جبری جلا وطنی کو روکے
حوزہ/ فلسطینی خودمختار انتظامیہ نے منگل کے روز تمام ممالک سے اپیل کی کہ وہ کھل کر غزہ کے عوام کی جبری جلا وطنی کی مخالفت کریں، فلسطینی اتھارٹی نے ڈونلڈ ٹرمپ کے اس منصوبے کو "نسل کشی" قرار دیا۔
-
جہانٹرمپ نے سعودی عرب کے دورے کے بدلے 500 ارب ڈالر کا مطالبہ کیا
حوزہ/ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے تازہ بیانات میں سعودی عرب کے سفر کے بدلے 500 ارب ڈالر کا مطالبہ کیا، یہ بیانات ان کے حلف برداری کی تقریب کے بعد سامنے آئے ہیں۔
-
جہانپولینڈ نتن یاہو کو گرفتار کرے: اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کا مطالبہ
حوزہ/ فرانچسکا آلبانیز، نے پولینڈ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بین الاقوامی قوانین کی مکمل پاسداری کرے اور صہیونی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو اگر اگر پولینڈ کا دورہ کرتے ہیں تو انہیں جنگی جرائم اور…
-
جہانامریکی-اسلامی تعلقات کونسل نے برازیل کی تعریف کی/ کہا امریکہ میں صیہونی فوجیوں اور رہنماؤں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے
حوزہ/ امریکی-اسلامی تعلقات کونسل (CAIR)، جو کہ امریکہ میں شہری اور اسلامی حقوق کی سب سے بڑی تنظیم ہے، اس نے ایک برازیلی جج کے فیصلے کی تعریف کی ہے۔ اس فیصلے میں جج نے برازیل کی پولیس کو ہدایت…
-
امام جمعہ کارگل ہندوستان:
ہندوستانحکومتِ پاکستان شیعہ مسلمانوں کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنائے
حوزہ/مرکزی امام جمعہ کرگل نے پارا چنار میں جاری شیعہ نسل کشی اور گزشتہ دونوں پارا چنار سے پشاور سفر کرنے والے 100 سے زائد شیعہ مسافروں کے قتلِ عام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
جہانجی 20 کے سربراہان کا غزہ اور لبنان میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
حوزہ/ جی 20 کے سربراہان نے برازیل کے شہر ریودوژانیرو میں منعقدہ اجلاس کے بعد جاری کردہ مشترکہ بیان میں غزہ اور لبنان میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستانآقا سید حسن صفوی کی لداخیوں کے مطالبات کی حمایت/ وادی کشمیر میں جاری قتل و غارتگری کی شدید مذمت
حوزہ/انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے صدر آقا حسن صفوی نے بڈگام میں نمازِ جمعہ کے خطبوں میں لداخی عوام کے مطالبات کی حمایت اور وادی کشمیر میں جاری قتل و غارتگری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ہندوستانچھٹے شیڈول کی مانگ، ہر لب پر رقصاں ہے
حوزہ/ لداخ بھارت اور چین اور پاکستان کے درمیان ایک سرحدی علاقہ ہے، یہاں کے لوگ سرحدی تحفظ کے بارے میں بھی فکرمند ہیں۔ چین اور پاکستان کے ساتھ سرحدی تنازعے کے پیش نظر، لداخ کے لوگوں کا مطالبہ…
-
کونسل آن امریکن-اسلامک ریلیشنز نے جو بائیڈن کو خبردار کیا:
جہانعالمی سطح پر امریکہ کی بڑھتی ہوئی تنہائی پر توجہ دیں/ مشرق وسطیٰ میں اسرائیلی قتل عام کے خلاف اپنی پالیسی تبدیل کریں!
حوزہ/ کونسل آن امریکن-اسلامک ریلیشنز (CAIR) نے ایک بیان میں جو بائیڈن کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ عالمی سطح پر تیزی سے تنہائی کا شکار ہو رہا ہے اور اسرائیل کے مشرق وسطیٰ میں جاری قتل…
-
پاکستانپاکستانی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اہم اجلاس؛ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا تفتان بارڈر پر زائرین کی مشکلات کے ازالے کا مطالبہ
حوزہ/ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے مطالبے کے بعد قائمہ کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ اس مسئلے کو ون ایجنڈا رکھ کر تمام متعلقہ اداروں اور چیف سیکرٹریز کے ساتھ مل کر جائزہ لیا جائے گا اور رپورٹ…