ملائیشیا
-
ملائیشیا کی جانب سے ایران پر صیہونی حملے کی شدید مذمت
حوزہ/ ملائیشیا نے صیہونی حکومت کی جانب سے ایران پر کیے جانے والے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا اور کہا کہ یہ حملے خطے کے استحکام کو بری طرح متاثر کر رہے ہیں۔
-
لبنان کی حالیہ پیش رفت کے حوالے سے ایسوسی ایشن آف اسلامک کونسل آف ملائیشیا کے چیئرمین کا بیان:
لبنان میں اسرائیل کا سائبر حملہ سفاکانہ کاروائی اور کھلی دہشت گردی ہے
حوزہ/ ’داتو عزمی عبدالحمید‘ نے لبنان میں پیجرز دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیلی جرائم کے خلاف مؤثر اقدام کریں۔
-
ملائیشیا کی اسلامی تنظیم کے سربراہ:
اسرائیل امت مسلمہ کا دشمن ہے
حوزہ/ ملائیشیا کے رہنما نے اتحاد و وحدت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ امت کا اصل مسئلہ اتحاد کے سوا کچھ نہیں، لیکن ہمارے اندر امت کے مسائل ہیں۔ ہمیں ایمانداری سے کہنا پڑے گا کہ ہم ابھی تک متحد نہیں ہوئے۔ اس سلسلے میں ہمارے پاس ایک واضح اور اہم پیغام ہے: "واعتصموا بحبل اللہ جامعۃ والتفرقوا"۔
-
ایران عالم اسلام کے لیے قابل اعتماد سہارا ہے: ملائیشیا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر
حوزہ/ ملائیشیا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ایران کے نئے صدر سے ملاقات میں خطے میں امن و سلامتی کے قیام میں ایران کے اہم کردار پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ ایران عالم اسلام کا ایک اہم حمایتی ہے۔
-
فیس بک نے اسماعیل ھنیہ کے بارے میں ملائیشیا کے وزیر اعظم کی پوسٹ ہٹا دی
حوزہ/ ملائیشیا کے وزیر مواصلات فہمی فاضل نے بتایا کہ ہم نے میٹا کمپنی سے اسماعیل ہنیہ کے قتل کے بارے میں فیس بک پر ملائیشیا کے وزیر اعظم کی پوسٹ کو حذف (ڈیلیٹ) کرنے کے بارے میں وضاحت طلب کی ہے۔
-
حرم امام رضا (ع)کو غزہ کی حمایت میں قرآن کریم کا قیمتی نسخہ ہدیہ
حوزہ/ فلسطین کی عوام اورمظلومینِ غزہ کی حمایت میں زیور طبع سے آراستہ کئے جانے والے نہایت نفیس اور قیمتی قرآن کریم کوملائیشیا کی ’’رستو‘‘ فاؤنڈیشن کی جانب سے آستان قدس رضوی کے وفد کو ہدیہ کیا گیا۔
-
ملائیشیا کے مسیحیوں کو خدا کا ذکر کرنے کے لیے لفظ ’اللہ‘ استعمال کرنے کی اجازت مل گئی
حوزہ/ ملائیشیا کی ایک عدالت نے مسیحیوں پر خدا کا ذکر کرتے ہوئے ’اللہ‘ کا لفظ استعمال کرنے کے حوالے سے لگی پابندی ختم کر دی ہے۔