ملت تشیع
-
اربعین واک عاشقان اہل بیت(ع) کے اقتدار اور اتحاد کا مظہر ہے:استاد حوزہ علمیہ خواہران
حوزہ/ حوزہ علمیہ خواہران کی مدیر نے کہا: اربعین واک میں مختلف ممالک اور مذاہب کے لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت عاشقان اہل بیت(ع) کے اقتدار اور اتحاد کا مظہر ہے ۔
-
ظلم کے خلاف آواز بلند کرنا، حق کےلئے جان و مال کی قربانی دینا ملت تشیع کا طرہ امتیاز ہے، علامہ ذوالفقار علی سعیدی
حوزہ/ مجلس علماء شیعہ پاکستان صوبہ بلوچستان کے نائب صدر نے کہا کہ فلسطینیوں پر ظلم و بربریت کی انتہا ہوچکی ہے، ہزاروں فلسطینیوں کا قتل عام اور مسلم امت کی خاموشی اور خاص طور پر عرب حکمرانوں کی بے حسی قابل مذمت ہے۔
-
علامہ محمد امین شہیدی:
یکم ربیع الاول کو مکتب تشیع پاکستان کے خلاف سازش کو ناکام بنا دیں گے
حوزہ / امت واحدہ کے سربراہ نے کہا: پوری ملت تیار رہے، اس سازش کو بھی سابقہ سازشوں کی طرح یکم ربیع الاول کو ناکام بنادیں گے۔
-
جامعہ روحانیت خیبرپختونخوا کے تحت شہید قائد کی برسی کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد:
شہید عارف حسین الحسینی (رح) نے تشیع مخالف قوتوں کو شکست دی، علامہ ڈاکٹر بشوی
حوزه/ قم المقدسہ میں جامعہ روحانیت خیبر پختونخواہ خواہ کے زیر اہتمام قائد شہید علامہ عارف حسین الحسینی (رح) کی برسی مناسبت سے ایک عظیم الشان پروگرام کا انعقاد ہوا، جس میں مختلف علمی، سیاسی اور سماجی شخصیتوں کے علاوہ بعض تنظیموں کے عہدیداران اور کثیر تعداد میں علمائے کرام، طلاب عظام اور زائرین نے شرکت کی۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس:
ملت تشیع آج بروز جمعہ "یوم وحدت امت" کے طور پر منائیں گے
حوزہ / چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا: ملت تشیع آج بروز جمعہ یوم وحدت امت" کے طور پر منائیں گے۔
-
علامہ محمد رمضان توقیر:
متنازعہ فوجداری بل کے حوالے سے ملت تشیع کو اعتماد میں لیا جائے
حوزہ / کوٹلی امام حسین شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب علامہ محمد رمضان توقیر نے نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ توہین رسالت، توہین اہل بیت، توہین صحابہ اور شریعت بل کے حوالے سے قانون سازی آئین پاکستان میں موجود ہے۔مزید متنازعہ قانونی ترمیمی بل 2021 298/A کی آئین پاکستان میں کوئی گنجائش نہیں۔
-
علامہ مقصود ڈومکی کی وفاقی وزیر ساجد طوری سے ملاقات، زائرین کے مسائل پر گفتگو
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما و عزاداری کونسل کے سربراہ علامہ مقصود علی ڈومکی نے وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی ساجد حسین طوری سے ملاقات کی اور انہیں زائرین کو درپیش سفری مشکلات اور پنجاب و خیبر پختونخوا میں عزاداروں کے خلاف درج کیے گئے مقدمات کی تفصیلات سے آگاہ کیا۔
-
ترجمان مجلس وحدت مسلمین پاکستان:
یکساں نصاب تعلیم کے نام ہر ملت تشیع کے عقائد پر ضرب لگانے کی اجازت نہیں دیں گے
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے ملک گیر شیعہ کانفرنس کے انعقاد کو حتمی شکل دے دی ہے۔کانفرنس کا مقصد قومی بیانیہ کے مطابق متنازع یکساں نصاب تعلیم کی ناگزیر اصلاحات پر زور دینا ہے۔
-
مسلم ممالک بالخصوص پاکستان کو مختلف بحرانوں کا شکار کیا جا رہا ہے، علامہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ پاکستان میں ملت تشیع جن مشکلات کا شکار ہے، اس میں عالمی استکباری قوتیں اور بکے ہوئے گھس بیٹھیئے ملوث ہیں۔
-
چھ جولائی ملت تشیع کا جبر سے بے نیاز ہو کر اپنے حقوق کے لیے میدان عمل میں آ کھڑے ہونے کا دن، علامہ راجہ ناصر
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ چھ جولائی ملت تشیع کے اس عزم و حوصلے کی یاد دلاتا ہے جب کربلا کے فکری پیروکار آمرانہ جبر سے بے نیاز ہو کر اپنے حقوق کے لیے میدان عمل میں آ کھڑے ہوئے۔
-
معاشرے میں بھلائی کی طرف راغب کرنے اور برائی سے روکنے کے فرض کے لئے لسانی یاد دہانی سب سے اہم سماجی آلہ ہے، مدرسہ خواہران کی پروفیسر
حوزہ/ مسلط کردہ جنگ کے شہداء نے اپنے پانی ، مٹی اور عزت کا دفاع کرنے کے علاوہ اچھائی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے کے کلچر کو فروغ دینا اپنا اہم ترین مقصد قرار دیا ہے۔
-
ملت تشیع ایک ذمہ دار اور بابصیرت قوم ہے،ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے عزاداری کے پروگرام منعقد کرینگے، علامہ احمد اقبال رضوی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ یوم علی کی مناسبت سے ملک بھر میں عزاداری کے پروگرامات اپنے روایتی انداز کے مطابق منعقد ہوں گے۔کسی کو عزاداری کے پروگرام میں رکاوٹ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، حکومت عزاداری کے پروگراموں کو فول پروف سیکورٹی فراہم کرے اور حساس ترین مقامات پر جلوس کے داخلی راستوں پر واک تھرو گیٹ نصب کیے جائیں جائے تاکہ کسی کو شرپسندی کا موقع نہ مل سکے۔
-
ملت تشیع پر ناز ہے جو حق کے راستے پر ہمیشہ ثابت قدم ہیں، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ہم وہ ہیں جو ہمت نہیں ہارتے اور کبھی مایوس نہیں ہوتے۔جبری گمشدہ افراد مظلومین ہیں اور مظلوم کی حمایت خدا کا حکم اور انبیاء کا شعار ہے۔کوئی کتنا بھی بڑا مجرم یا ملزم کیوں نہ ہو ایک آزاد ریاست میں اسے غائب نہیں کیا جا سکتا۔کسی کو جبری لاپتا کرنا جنگل کا قانون تو ہو سکتا ہے لیکن ایک آئینی ریاست ایسی لاقانونیت کی اجازت نہیں دے سکتی۔
-
قرآن پاک مسلمانوں کے دلوں کی دھڑکن، کسی بھی صورت میں بے حرمتی کی اجازت نہیں دی جائے گی، مولانا قمی
حوزہ/ پیروان ولایت جموں وکشمیر کے سربراہ مولانا سبط محمد شبیر قمی نے توہین قرآن پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وسیم رضوی دشمن کا آلہ کار ہے جو اپنے حقیر مفادات کے خاطر ملت تشیع کو بدنام کرنے کی کوششیں کررہا ہے۔
-
شیعہ عزاداروں کے خلاف مقدمات، پنجاب پولیس ملت تشیع کے خلاف ظالمانہ اقدامات کر رہی ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ چودہ سال کے معصوم بچے سے لے کر اسی سال تک کے ضعیف افراد کے نام فورتھ شیڈول میں ڈالے گئے ہیں۔ہم حکومت کو کھلے لفظوں میں متنبہ کر رہے ہیں کہ ایک پُرامن قوم کے افراد کو دہشت گردوں کی صف میں شامل کرنے سے باز رہے۔اگر اس سلسلے کو نہ روکا گیا تو ملت تشیع کی جانب سے پورے ملک میں احتجاج کیا جائے گا۔
-
دشمن کا ہدف ملت تشیع میں مایوسی ایجاد کرنا ہے، علامہ راجہ ناصر
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ہمیں معاشرے میں شعور پیدا کر کے دشمن کی شناخت کرانا ہو گی تاکہ امام زمانہ علیہ السلام عجل اللہ فرجہ کے راستوں کی رکاوٹوں کو دور کیا جا سکے۔
-
آیت اللہ محمد یزدی کی رحلت ملت تشیع کیلئے ایک ناقابل تلافی نقصان، مولانا سید علی بنیامین نقوی
حوزہ/ ہم جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے سربراہ حضرت آیت اللہ محمد یزدی نور اللہ مرقدہ الشریف کے ارتحال پر انکے خانوادہ محترم، حوزہ علمیہ قم کے طلاب و اساتذہ اور مقام معظم رہبری بالاخص امام زمانہ عج کی خدمت میں تعزیت و تسلیت عرض کرتے ہیں۔