مناظرہ
-
امام جواد (ع) کا بغداد کے قاضی القضاۃ ابن ابی داؤد کے ساتھ مناظرہ
حوزہ/ امام محمد تقی علیہ السلام کے درباری علماء اور فقہاء سے کئی علمی مناظرے ہوئے جن میں ہمیشہ آپ علیہ السّلام ہی سرخرو ہوئے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین الحاج مولانا محمد عباس انصاری کی تشییع جنازہ + تصاویر
حوزہ/ مرحوم کی آخری رسومات میں سروں کا سیلاب اُمڈ آیا،آہ وبکا کے ساتھ پرنم آنکھوں سے سپُرد خاک کیا گیا،علاقائی اور بین الاقوامی سطح کےمذہبی،سیاسی اورسماجی شخصیات کا اظہار افسوس۔
-
امام محمد باقر (ع) کا عیسائی پادری سے مناظرہ
حوزہ/ حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے سفر شام کے دوران وہاں عیسائیوں کے بڑے سالانہ اجتماع میں شرکت کے لئے آنے والے عیسائی بشپ کے ساتھ مناظرہ کیا۔
-
امام محمد تقی (ع) کا یحیی بن اکثم کے ساتھ مناظرہ
حوزہ/ امام جواد علیہ السلام کے مناظرات علماء کو درپیش پیچیدہ فقہی مسائل کے حل میں معاون ثابت ہوتے تھے ۔ ایک طرف سے آپ شیعیان اہل بیت علیہم السلام کے امام تھے تو دوسری طرف اہل سنت کے علماء بھی آپ کی علمیت کا اقرار کرتے تھے اور یہ افراد بھی آپ کی علمی نظریات سے مستفید ہو جاتے تھے۔
-
آٹھویں امام کے دور میں ادیان و مذاہب کے درمیان گفتگو کا رواج
حوزہ/ ایران کے فرھنگستان علوم کے شعبہ اسلامی ریسرچ کے سربراہ آیت اللہ محقق داماد نے ادیان کے مابین گفتگو کے موضوع پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا: قرآن میں لفظ احتجاج، گفتگو اور مذاکرے کے معنوں میں آیا ہے اور مقصود اس کا یہ ہے کہ اس طرح اتمام حجت ہو کہ مد مقابل مبہوت ہوکر رہ جائے یعنی یہ کہ مد مقابل اس طرح سکوت اختیار کرلے کہ جو کچھ بھی کہا گیا ہے اس نے اسے قبول کرلیا ہے۔
-
سلطان الواعظین رحمۃ اللہ علیہ
حوزہ/ شب ہائے پیشاور: پیشاور میں سلطان الواعظین رحمۃ اللہ علیہ نے دس راتوں میں جو مذہب اہلبیت علیہم السلام کی حقانیت کے سلسلہ میں مناظرہ کیا کہ جس کے اختتام پر کچھ لوگوں نے مذہب اہلبیت علیہم السلام کو قبول کیا، اسی مناظرہ کو بعد میں کتابی شکل دی گئی جو آج بھی حق کی جستجو کرنے والوں کے لئے مشعل راہ ہے اور کتنے لوگوں نے اسی کتاب کو پڑھ کر مذہب حق قبول کیا۔