مولانا سید شاہد جمال رضوی (10)
-
مقالات و مضامینصلح امام حسن علیہ السلام پر طائرانہ نظر
حوزه/ اسلام کی تعلیمات کا مطالعہ کرنے سے معلوم ہوتاہے کہ اسلام میں صرف جنگ و جہاد ہی کا قانون نہیں ہے بلکہ جس طرح دین ایک خاص موقع پر مسلمانوں کو دشمنوں سے جنگ کرنے کا حکم دیتاہے اسی طرح حالات…
-
پہلی قسط:
مقالات و مضامیناخلاق رسول اکرمؐ، آج کی ضرورت
حوزہ/ زندگی کاکوئی ایسا شعبہ یاپہلو نہیں جس میں رسول اکرم ؐکے اخلاق و کردار کے نقوش موجود نہ ہوں، آپ نے ہر شعبۂ حیات میں اپنے اخلاق و کردار کا چراغ جلایا ہے لیکن قابل غور بات یہ ہے کہ آپ کے…
-
صدائے احتجاج:
ہندوستانتوہینِ رسالت مآب (ص) ناقابل معافی جرم، مولانا شاہد جمال رضوی
حوزہ/ رسول اعظمؐ کی شان میں توہین در حقیقت تمام مذاہب اور پوری انسانیت کی توہین ہے اور جو بھی غیرت دینی رکھتاہے اس کے لئے اس مقام پر خاموشی ناقابل توجیہ ہے اسی لئے ہم تمام اراکین شعور ولایت فاؤنڈیشن…
-
مقالات و مضامینسیرت رسول اعظم (ص) کا درخشاں پہلو وحدت و اتحاد
حوزہ/ رسول اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ کی نظر میں ترویج معارف اور اصلاح معاشرہ میں وحدت کی بے پناہ اہمیت تھی اسی لئے جب آپ نے مکہ میں وحدت و یکجہتی کا ماحول نہیں دیکھا تو مدینہ ہجرت فرمائی اورمدینہ…
-
مقالات و مضامینصرف امام حسین علیہ السلام کے لئے اربعین کیوں؟
حوزہ/ امام حسین علیہ السلام کی اربعین کے سلسلے میں ایک اہم سوال یہ کیاجاتاہے کہ صرف امام حسین ؑکا چہلم کیوں منایاجاتا ہے اور دوسرے امام یا نبی کا چہلم کیوں نہیں منایا جاتا…؟ یہاں تک کہ خود رسول…
-
مقالات و مضامیناربعین، عظیم شعائر الٰہی
حوزہ/ اربعین اپنے وقت کے امام سے راز و نیاز کرنے اور ان کو اس بات کا یقین دلانے کا ذریعہ ہے کہ مولا! ہم آپ کے ظہور کے لئے آمادہ ہیں ، مولا! اپنے نور وجود سے ہمارے مضطرب دلوں کو منورفرمائیے۔
-
مقالات و مضامینحافظ و مترجم قرآن مولانا سید فرمان علی طاب ثراہ مرحوم
حوزہ/ برصغیر میں اہل تشیع کا شاید ہی کوئی گھرانہ ایسا ہو جہاں حافظ فرمان علی کا ترجمہ قران اور تفسیر موجود نہ ہو۔ مگر بہت کم لوگ ان کی زندگی کے بارے میں جانتے ہیں حاضر ہے ان کے بارے میں ایک تحقیقی…
-
مقالات و مضامینراہ کوفہ و شام میں امام سجاد علیہ السلام کی حکمت عملی
حوزه/ ہمارا لاکھوں سلام امام کی اس حکمت عملی پر جس نے باطل کے دربار میں باطل پرستوں کے سامنے حق و حقانیت کا لوہا منوالیا۔
-
مقالات و مضامینتفکر شب عاشور
حوزہ/ امام کی عزاداری ، امام اور خدائے امام کے لئے کریں، یقین جانیئے وہ رات آپ کو بھی نصیب ہوسکتی ہے۔
-
ہندوستانآسمان خطابت کا ایک اور سورج ہمیشہ ہمیشہ کے لئے غروب ہوگیا، مولانا سید شاہد جمال رضوی
حوزہ/آپ نے اپنی زندگی میں جہاں تعلیم و تدریس کو بے پناہ اہمیت دی وہیں خطابت کے ذریعہ معارف اہل بیت ؑ کو جگہ جگہ نشر کیا، خطابت میں آپ کا انداز انتہائی منفرد ہوتا تھا، ادبی ذوق کے ہمراہ انتہائی…