مولانا سید محمد ذکی حسن
-
ممبئی میں مجدد الشریعہ حضرت غفران ماب کی یاد میں مجلس؛
ہندوستان کے پہلے مجتہد حضرت غفرانماب نے ملک میں شیعیت کی بنیاد کو مضبوط کیا، مولانا سید محمد ذکی حسن
حوزہ/ خطیب نے واضح کیا کہ کس طرح سے ہندوستان کے پہلے مجتہد حضرت غفرانماب نے اس ملک میں شیعیت کی بنیاد کو مضبوط کیا اور بقیہ فرقوں کے درمیان اس اسلامی فرقے کو اپنی پہچان عطا کی ۔
-
علامہ شیخ محسن نجفی کی رحلت ملت جعفریہ کے لیے عظیم نقصان ہے: حجۃ الاسلام سید محمد ذکی حسن
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد ذکی حسن نے استاد الاساتذہ علامہ شیخ محسن نجفی قدس اللہ نفسہ الزكيۃ کی رحلت پر ایک تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
ممبئی میں شاندار جشن زہرا (س) کا انعقاد
حوزہ/ ولادت با سعادت صدیقۂ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے محفل مصطفیٰ (ص) جوہو، اندھیری ممبئی میں شاندار جشن زہرا (س) کا انعقاد کیا گیا۔
-
انہدام بقیع سے تمام امت مسلمہ کے دل داغدار ہیں، مولانا سید محمد ذکی حسن
حوزہ/ ایڈیٹر جعفری آبزرور، ممبئی نے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ سب ملکر سعودی عربیہ کی ظالم و جابر حکومت سے مطالبہ کریں کہ وہ اپنے اس شرمناک اور غیر اسلامی جرم پر پوری امت سے معافی مانگے اور جنت البقیع میں مقدس بارگاہوں کی تعمیر جدید کی اجازت دے ۔
-
حضرت ابوطالب (ع) کو محسن اسلام اور محسن پیغمبر (ص) کے نام سے یاد کیا جائے، مولانا سید محمد ذکی حسن
حوزہ/ مدیر جعفری آبزرور ممبئی نے کہا کہ دشمنوں نے اپنے بہت سے بزرگوں کے باپ کے اسلام قبول نہ کرنے کی تاریخی حقیقت کو چھپانے کے لئے کل ایمان حضرت علی علیہ السلام کے والد ماجد کے ایمان کا انکار کیا۔