مہنگائی
-
مہنگائی کے طوفان نے عوام کا جینا دو بھر کر دیا ہے، علامہ سید احمد اقبال رضوی
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے نائب چیئرمین نے ملک میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال، آئین و قانون کی بالادستی اور تمام بے گناہ قیدیوں کی رہائی کے لیے صدائے احتجاج بلند کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی کے طوفان نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔
-
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی پالیسی عوام دشمن اور ظالمانہ ہے: علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم کے چیرمین نے پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی پر ردعمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی پالیسی عوام دشمن اور ظالمانہ ہے۔
-
آئین شکن ٹولے نے ملک بھر میں ظلم و ستم اور لاقانونیت کی انتہا کردی ہے، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزه/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ آئین شکن ٹولے نے ملک بھر میں ظلم و ستم اور لاقانونیت کی انتہا کردی ہے۔
-
مسلمان ”لاالہ الااللہ“ بھول گئے؛ نیکی بھی سیاست چمکانے اور ذاتی اہداف کیلئے کرتے ہیں، آیت اللہ سید حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے لاہور میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان ”لاالہ الااللہ“ بھول گئے؛ نیکی بھی سیاست چمکانے اور ذاتی اہداف کیلئے کرتے ہیں۔
-
پاکستان کے حکمراں عوامی مسائل کا حل نکالیں، علامہ راجہ ناصرعباس
حوزه/ ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ موجودہ حکومتی ٹولے نے وطن عزیز کو مسائل کی دلدل میں دھکیل دیا ہے۔
-
پاکستان کی استحکام کیلئے آئین کی بالادستی، جمہوریت کا تسلسل ضروری ہے، شیعہ علماء کونسل
حوزه/ شیعہ علماء کونسل کے صوبائی ترجمان نے 27 رمضان کو یوم تجدید عہد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی تمام مسائل کا حل آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور صحیح معنوں میں جمہوریت کے تسلسل میں ہے۔
-
پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کے ساتھ کھیلا جا رہا ہے، ایم ڈبلیو ایم پاکستان
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم کے رہنماؤں نے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو بیچنے کی کوششیں کی جارہی ہیں، جس کے خلاف ہم عوام کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔ پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کے ساتھ کھیلا جارہا ہے، جو کہ غداری کے مترادف ہے۔
-
مہنگائی اور عوامی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئےحکمران اپنے بیرونی آقاؤں کے اشارے پر پاکستان کو انتشار کی طرف دھکیل رہے ہیں، علامہ حسنین گردیزی
حوزه/ متنازعہ ترمیمی بل اور توہین قرآن کے متعلق اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مجلس علمائے شیعہ پاکستان حجت الاسلام علامہ سید حسنین گردیزی نے کہا کہ ہم اسمبلی میں پاس ہونے والے بل کو نہیں مانتے یہ ایک تکفیری بل ہے جس کا ٹارگٹ صرف شیعیان حیدر کرار ہیں۔
-
پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی،عوام کا معاشی قتل ہے، علامہ احمد اقبال رضوی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی چیئرمین نے پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور بڑھتی ہوئی مہنگائی کو عوام کا معاشی قتل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی کی حکومت میں مہنگائی کے خلاف جہاد کا نعرہ بلند کرکے سڑکوں پر آنے والی موجودہ حکومت نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔
-
کسی بھی معاشرے کی ترقی کفایت شعاری، خود انحصاری اور قناعت پسندی پر منحصر ہے، آیۃ اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ آیۃ اللہ سید حافظ ریاض نقوی نے کہا کہ کسی بھی معاشرے کی ترقی کفایت شعاری، خود انحصاری اور قناعت پسندی پر منحصر ہے۔
-
پاکستان کے مظلوم عوام کے ساتھ بھیانک کھیل کھیلا جا رہا ہے، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ موجودہ حکمران ٹولہ صرف اور صرف اپنے تمام مقدمات ختم کرانے میں مصروف ہے، دنیا میں کسی جگہ ایسی مثال نہیں ملے گی کہ کرپشن کے الزامات کا سامنا کرنے والے لوگ وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کے عہدوں پر بیٹھے ہوں۔
-
علامہ سبطین سبزواری کا پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی بیروزگاری پر تشویش کا اظہار، ہنگامی اقدامات کا مطالبہ
حوزہ/ اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی نائب صدر: ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کے خلاف کارروائی کی جائے، کرپشن الزامات کی لوریاں نہ دی جائیں۔دالیں، چاول،گھی،کوکنگ آئل، گوشت کی قیمتیں پہلے ہی آسمانوں کو چھو رہی ہیں۔
-
شیعہ اور سنی علماء کرام اپنے خطبے اور مجالس میں بھائی چارے کا پیغام دیں، علامہ راجہ ناصر
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل: تمام مکاتب فکر کو اپنے مذہبی عقائد کے مطابق زندگی بسر کرنے کا آئینی حق حاصل ہے۔موجودہ ملکی سیاسی صورتحال میں ملک و قوم کو نقصان ہورہا ہے۔
-
یکم جنوری کو ہونے والی شہداء اسلام کانفرنس ملکی استحکام کے لئے اہم سنگ میل ثابت ہوگی، علامہ سید ناظر عباس تقوی
حوزہ/ موجودہ ملکی صورتحال میں علماء کے کاندھو ں پر ذمہ داری بڑھ گئی ہے علماء کو چاہیے کہ انتہا پسندی کے خاتمے اور اتحاد و وحدت کی فضا کو فروغ دینے کے لیے علماء خطباء اور ائمہ جمعہ اپنا بھرپور کردار ادا کریں تاکہ ملک میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی کو روکا جا سکے۔
-
حکمرانوں کی نااہلی اور امریکہ کا خوف قومی ترقی کے راستے میں رکاوٹ ہے، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/ اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی نائب صدر کا کہنا تھا کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو شروع کیا جائے تاکہ ملک ناقابل برداشت گیس بحران سے نجات حاصل کرسکے ۔
-
پاکستانی قوم نے حکومت تحریک انصاف سے جو امید لگا رکھی تھی وہ بدترین مایوسی میں بدل چکی ہے، علامہ جہانزیب جعفری
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخوا کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ حکومت اور بیوروکریسی کی شاہ خرچیوں کا سارا بوجھ عام عوام کو برداشت کرنا پڑھ رہا ہے، اگر موجودہ حکومت مہنگائی کو قابو نہ کر سکی تو آئندہ انتخابات میں عوام اسے بُری طرح مسترد کریں گے۔