نئی اسلامی تہذیب
-
حوزہ علمیہ کا مشن، اسلامی تہذیب کی تعمیر نو ہے :مدیر حوزہ علمیہ مازندران
حوزہ/ حوزہ علمیہ صوبہ مازندران کے مدیر نے کہا کہ حوزہ علمیہ کا مشن، اسلامی تہذیب کی تعمیر نو ہے۔
-
امام رضا (ع) بین الاقوامی کانفرنس کے ڈائریکٹر:
امام رضا (ع) بین الاقوامی کانفرنس، نئی اسلامی تہذیب میں اہم کردار ادا کرے گی
حوزہ/ امام رضا (ع) بین الاقوامی کانفرنس کے ڈائریکٹر نے کہا کہ امام رضا علیہ السّلام کی تعلیمات اور معارف نئی اسلامی تہذیب تک پہنچنے کا ذریعہ ہے، لہٰذا ہمیں آنحضرت کی احادیث کی گہرائی تک جا کر نظریہ قائم کرنا چاہیئے۔
-
نئی اسلامی تہذیب کا تحقق، انقلابِ اسلامی کے اہم اہداف میں سے ہے، حجت الاسلام والمسلمین عباسی
حوزہ/ المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے سربراہ نے کہا کہ المصطفٰی انٹرنیشنل یونیورسٹی میں زیر تعلیم 98 فیصد طلباء غیر ملکی ہیں اور اس یونیورسٹی میں تقریباً 130 ممالک سے اسٹوڈنٹس کسب فیض کر رہے ہیں۔
-
ایرانی وزیر ثقافت و سیاحت:
اربعین حسینی (ع) کا عظیم اجتماع، نئی اسلامی تہذیب کا عملی مظاہرہ ہے
حوزہ/ ایرانی وزیر ثقافت و سیاحت نے اربعین حسینی کے عظیم اجتماع کو نئی اسلامی تہذیب کا عملی مظاہرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اربعین حسینی علیہ السلام؛ امت کا امام کی جانب بڑھنے کا نام ہے۔
-
مرکز تخصصی نورالزہرا (س) شہر ساری کی سربراہ:
انقلابِ اسلامی کا فلسفہ نئی اسلامی تہذیب کی تشکیل ہے
حوزه/ مرکز تخصصی نورالزهرا (س) شہر ساری کی سربراہ نے کہا کہ انقلابِ اسلامی کی فتح و کامیابی کو نئی اسلامی تہذیب کے ادراک کیلئے ایک اہم فلسفہ قرار دیا جا سکتا ہے، کیونکہ انقلابِ اسلامی نے مسلمانوں کی زندگیوں پر حکمرانی کرنے والی مساوات کو اپنی الہی خصوصیات کے ساتھ بدل دیا۔
-
صوبۂ خوزستان میں سپاہ پاسداران کے کمانڈر:
جدید اسلامی تہذیب کی بنیادی ذمہ داری حوزہ ہائے علمیہ اور علماء کے کندھوں پر ہے
حوزہ/ سردار شاہوارپور نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ شیعہ مکتب اور شیعہ تفکر کی تقویت، مختلف شعبوں میں لوگوں کی کارکردگی بنانے کے لئے مؤثرثابت ہوسکتی ہے،کہا کہ حکومتوں میں شیعہ حاکم اور ولایت فقیہ کے طرز پر لوگوں کو ثقافتی،سیاسی،دفاعی اور امن و امان کے میدانوں میں اتار سکتے ہیں۔