ناکام (10)
-
اسماعیل ھنیہ:
جہانصیہونی حکومت غزہ کی جنگ میں اپنے کسی بھی اہداف کو حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکی ہے
حوزہ/ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے غزہ کی جنگ میں اب تک اپنے کسی بھی مقصد کو حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوئے ہیں۔
-
ایرانصیہونی حکومت 90 دنوں سے زیادہ جاری رہنے والی جنگ میں کچھ حاصل نہ کر سکی: ایرانی وزیر خارجہ
حوزہ/ ، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ جنگ کے 90 دن گزر جانے کے باوجود غاصب صیہونی حکومت کا ایک بھی مقصد حاصل نہیں ہوسکا ہے۔
-
ایرانتہران میں دہشت گردانہ حملے کی کوشش ناکام
حوزہ/ ایران کے دارالحکومت تہران کو درجنوں دھماکوں سے دہشت زدہ کرنے کی دہشت گردوں کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔
-
پاکستانشکار پور پاکستان میں عزاداروں کو ہراساں کرنے کی کوشش ناکام
حوزه/ درگاہ حاجی لطیف شاہ شکار پور پاکستان میں قائم قدیمی علم پاک غازی عباس علمدار علیہ السلام کی پرچم کشائی اور سالانہ مجلس عزا کے انعقاد کے حوالے سے جب مؤمنین کرام پہنچے تو ایک شرپسند نے کچھ…
-
ایرانایران کے خلاف امریکی سازشیں ناکام ہو چکی ہیں: آیت اللہ احمد خاتمی
حوزہ/ تہران کی مرکزی نماز جمعہ میں آیت اللہ احمد خاتمی نے ے کہا : امریکہ نے تہران کے خلاف عرب محاذ بنانے کا اعلان کیا تھا لیکن آج اس بالکل اسکے برعکس ہو گیا ہے، ایران اور سعودی عرب کے درمیان…
-
جہانکاظمین میں امام کاظم (ع) کی شہادت کے موقع دہشتگردانہ حملہ ناکام/ 12 دہشت گرد ہلاک
حوزہ/ بغداد جوائنٹ آپریشنز کمانڈ نے امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر منعقد ہونے والی تقریب کو محفوظ بنانے کے لیے بغداد کے اطراف میں آپریشنز کئے جس کے نتیجے میں 12 دہشت گرد وں…
-
ایرانایران میں تین ہفتوں میں مسلسل تین دہشت گرد حملے
حوزہ/ گزشتہ تین ہفتوں کے دوران ایران کے تین شہروں شیراز، اصفہان اور ایذہ میں تین دہشت گردانہ حملے ہوئے جن میں خواتین اور بچوں سمیت 24 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوئے۔
-
ایراندشمن ایران کی فوجی طاقت سے خوفزدہ ہے
حوزہ/ ایران کے شہر یاسوج کے امام جمعہ حجۃ الاسلام و المسلمین سید نصیر حسینی نے کہا: دشمنوں کو اب اندازہ ہو گیا ہے کہ ایران کی جوابی طاقت کتنی تباہ کن ہے، یہی وجہ ہے کہ دشمن خوفزدہ ہے۔
-
پاکستانحکومت سندھ انتظامی امور پر قابو پانے میں مکمل طور پر ناکام، علامہ باقر عباس زیدی
حوزہ/ حکمرانوں کی بے حسی سندھ کے عوام کو پیپلز پارٹی سے دور کر رہی ہے، اگر سندھ حکومت نے اپنا رویہ نہ بدلا تو برسر اقتدار پارٹی کا سیاسی مستقبل تباہ ہوکر رہ جائے گا۔