نریندر مودی
-
ہندوستان میں مسلمانوں کا حال اور مستقبل
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا علی حیدر فرشتہ نے ہندوستان کے موجودہ حالات ، خاص طور پر اقلیتی فرقوں پر ظلم و زیادتی اور تشدد وہراسانی کے واقعات و حادثات میں مسلسل اضافے پر تشویش کا اظہار کرتےہوئے ایک تحریر لکھی ہے۔
-
مدارس کا سروے اقلیتوں میں عدم اطمینان کا باعث ہوگا: مجلس علمائے ہند
حوزہ/ مجلس علمائے ہند کے سبھی اراکین نےغیر تسلیم شدہ مدارس کا سرکاری سروے کرانے کے اترپردیش سرکار کےفرمان پر عدم اطمینان کا اظہارکرتے ہوئے سرکار سے اس فیصلے پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا من
-
ہندوستان؛ وزیر اعظم‘مسلم فرقہ کو بات چیت کے لئے مدعو کریں، پروفیسر اختر الواسع
حوزہ/ وزیر اعظم کسی مخصوص مذہب یا برادری کا نمائندہ نہیں ہوتا۔ وہ سارے ملک کا وزیراعظم ہوتا ہے۔ اسے منہ کھولنا چاہئے اور کسی بھی فرقہ کے خلاف اہانت آمیز ریمارکس کرنے والوں کی حوصلہ شکنی کرنی چاہئے۔
-
ہاں میں ملت فروش ہوں۔۔۔
حوزہ/ ہاں میں وہی ملت فروش ہوں جس کی نسل میں ہندوستان سے میر جعفر، میر صادق جیسے ملت فروش، ننگ وطن ، غداروطن پیدا ہوئے۔
-
آسٹریلیا میں ہندوستان میں بڑھتی ہوئی فرقہ واریت و شدت پسندی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ مولانا ابوالقاسم رضوی نے حکومت آسٹریلیا سے مطالبہ کیا کہ تیجسوی کا ویزا کینسل کیا جائے اسے فورا ہندوستان واپس بھیج دیا جائے اور ہندوستانی حکومت کو یہ پیغام دے دیا جائے مہذب و متمدن معاشرے میں شدت پسندانہ عزائم رکھنے والی طاقتوں اور پارٹیوں کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے۔
-
عید الفطر کے موقع پر ہندوستانی صدر اور وزیراعظم کی مبارکباد
حوزہ/ ہندوستان کے صدر اور وزیر اعظم نے عید الفطر پر اپنے مبارکباد کے پیغام میں ملک میں بھائی چارہ اور قومی یک جہتی مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
مجلس علمائے ہند:
ہندوستان؛ شرپسندوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے لیکن بے گناہوں کے گھروں کو مسمار کرنا غیر قانونی عمل ہے
حوزہ/ ہندوستان میں بڑھتی ہوئی فرقہ واریت اور اقلیتوں کے حقوق کی پامالی پر مجلس علمائے ہند کے اراکین نے اظہار تشویش کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی سے فرقہ پرستوں اور اقلیت مخالف تحریکات پر سخت کاروائی کا مطالبہ کیا ۔
-
ایک منصف مصنف کا دی کشمیر فائلز کا پوسٹ مارٹم
حوزہ/ ہندوستان کے مشہور تجزیہ نگار جناب دبیش راو چودھری نے ہندوستان میں آج کل ہر محاذ پر مورد بحث فلم دی کشمیر فائلز کا منصفانہ تجزیہ کیا ہے جو Time میں انگریزی زبان میں چھپا ہے اور اردو قارئین کے لئے تبیان قرآنی ریسرچ انسٹچیوٹ کے مدیر اعلیٰ آغا سید عابد حسین حسینی نے اس کا ترجمہ کیا ہے فیلم کے بارے میں گھری معلومات کسب کرنے کے لئے اس مقالہ کا مطالعہ کریں۔
-
افغانستان میں شیعوں کے قتل عام کے خلاف اور انکے تحفظ کے لیے مولانا کلب جواد نقوی نے اقوام متحدہ اور وزیر اعظم مودی کو خط لکھا
حوزہ/ مجلس علماء ہند کے جنرل سکریٹری امام جمعہ لکھنؤ نے افغانستان میں شیعوں کی نسل کشی کے خلاف اور ان کی حفاظت کو یقینی بنائے جانے کے لیے اقوام متحدہ اور وزیر اعظم نریندر مودی کے دفتر کو خط لکھ کر صورتحال پر قابو پانے اور دہشت گرد گروہوں کی بیخ کنی کا مطالبہ کیا ہے ۔
-
وسیم رضوی کی طرف سے توہین قرآن کی نت نئی حرکات فتنہ انگیز، آغا سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے صدر وسیم رضوی کو ان کی امن و مسلمان دشمن حرکات سے باز رکھنے کے لئے حکومت ہند کو راست کاروائی کرنی چاہئے۔
-
انسانی لبادہ میں پوشیدہ شیطان کا چہرہ سب کے سامنے آگیا، مولانا سید غافر رضوی چھولسی
حوزہ/ گستاخ قرآن مجید نے خود ثابت کردیا کہ میں رضوی نہیں بلکہ رشدی ہوں، میرے نام سے دھوکہ مت کھانا بلکہ میرے کام دیکھو، کیا میرے کاموں میں اسلام کی خوبی موجود ہے؟جب میرا اسلام سے کوئی تعلق ہی نہیں ہے تو پھر مجھ سے بھلائی کی امید کیوں کر رہے ہو؟۔
-
دشمن قرآن وسیم ملعون اسلام سے خارج ہے، اسکے بیانات کا مسلمانوں سے کوئی تعلق نہیں، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ سربراہ مجلس علماء ہند نے وزیر اعظم نریندر مودی سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ جاہل اور مفسد شخص ہندوستان کے امن کو خراب کرنے کی کوشش کرتا ارہاہے ا س کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے۔قرآن مجید ناقابل تحریف کتاب ہے جو اس کتاب میں تحریف کا مطالبہ کرے وہ مرتد اور اسلام سے خارج ہے۔ اس لئے اس کے بیانات اور مطالبات کا مسلمانوں سے کوئی تعلق نہیں۔
-
کیا یہ ہندوستانی وزیر اعظم کی توہین نہیں ہے، حجۃ الاسلام سید نجیب الحسن زیدی
حوزہ/ قرآن کی بعض آیات کے خلاف عرضی داخل کرنے والا وزیر اعظم کی توہین کا مرتکب ہوا ہے اسے سخت سزا ملنا چاہیئے کیونکہ وزیر اعظم کا کہنا ہے " میرا خواب ہے مسلمان جوانوں کے ایک ہاتھ میں قرآن تو دوسرے میں کمپیوٹر ہو" کیا یہ عرضی وزیر اعظم کے خوابوں کو ریزہ ریزہ کرنے اور انکی اہانت کا سبب نہیں؟۔
-
ہندوستان میں کسان تحریک:
کسانوں کے سلسلے میں اسلامی نقطہ نگاہ کیا ہے، کسانوں پر ظلم کے کیا نتائج ہو سکتے ہیں!؟
حوزہ/ ہماری سب سے پہلے ذمہ داری بنتی ہے کہ ہم کسانوں کی حمایت کریں کسانوں پر ہو رہے ظلم کی مخالفت کریں اور ظالموں کے خلاف آواز بلند کریں کیوں کہ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ الصلوۃ والسلام سے کسانوں کے سلسلے میں تاکید کرتے ہوئے فرمایا: اے علی خیال رہے کہ تمہاری حکومت میں کسانوں پر ظلم نہں ہونا چاہیے۔
-
اجتماعی و انفرادی زندگی میں مداخلت اور سیاسی شعبدہ بازی
حوزہ/ ہندوستان کی سیاست نفرت اور تقسیم پر منحصر ہوگئی ہے ۔اجتماعی اور انفرادی زندگی میں مداخلت کی جارہی ہے ۔آزادی ٔ اظہار پر قدغن ہے اور مذہبی عبادت گاہوں اور عمارتوں کو بھی سرکار اپنے کنٹرول میں لینے کی تیاری کررہی ہے ۔اس کے بعد بھی اگر کہیں سے سرکار کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو اس پر ’دیش دروہ‘ کا الزام عائد کرکے دبادیا جاتاہے ۔
-
ہندوستان، زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کی ہڑتال
حوزہ/ زرعی بلوں کے خلاف کسانوں کی ہڑتال کے دوران تیجسوی یادو نے ٹریکٹر ریلی نکالی۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا،امام حسین(ع) کی قربانی کو فراموش نہیں کیا جاسکتا
حوزہ/ ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے یومِ عاشورہ کے موقع پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ امام حسین(ع) کی قربانی کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔
-
آزادی اور مادر وطن کی حفاظت کیلئے اپنی جانوں کی قربانی دینے والوں کی وجہ سے ہی ہم کھلی سانس لے رہے ہیں، ہندوستانی وزیر اعظم
حوزہ/ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے آج 74ویں جشن آزادی کے موقع پر لال قلعہ سے قومی پرچم لہرانے کے بعد ہندوستانی قوم سے خطاب کیا۔ انہوں نے ملک کی حفاظت میں اپنی جانوں کی قربانی پیش کرنے والے ہندوستان کے سپوتوں کے ساتھ ساتھ آج ملک بھر میں کورونا کے پھیلاو کو روکنے اور اس کا مقابلہ کرنے والوں کو بھی خراج عقیدت پیش کی۔
-
وزیراعظم مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا
ہندوستان میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کا آج باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی ہندو عقیدے کے مطابق اترپردیش کے مقدس شہر ایودھیا پہنچے۔
-
بابری مسجد، مسجد تھی اور ہمیشہ مسجد ہی رہے گی، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ: بابری مسجد، مسجد تھی اور ہمیشہ مسجد ہی رہے گی، غاصبانہ قبضہ سے حقیقت ختم نہیں ہوتی، سپریم کورٹ نے فیصلہ ضرور دیا ہے مگر انصاف کو شرمسار کیا ہے۔
-
رام مندر کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ کر مودی غیر آئینی کام کرنے جارہے ہیں،بیرسٹر اویسی
حوزہ/مودی نے ملک کے وزیر اعظم کی حیثیت سے آئین کی قسم کھائی ہے کہ وہ سیکولر اصولوں کے مطابق اپنے فرائض انجام دیں گے ، اور اب وہ اس کی خلاف ورزی کر رہے ہیں۔
-
ایودھیا میں بابری مسجد کی متنازع زمین پر 161 فٹ بلند مندر کی تعمیر کا منصوبہ
حوزہ/ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی 5 اگست کو بابری مسجد کی متنازع زمین کی جگہ مندر کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔
-
ہندوستان میں لاک ڈاؤن کے دوسرے مرحلے کا آغاز
حوزہ/دوسرے لاک ڈاؤن کا اعلان کرتے ہوئے پی ایم مودی نے عوام سے 7 وعدے مانگے۔لاک ڈاون کے دوران وزیر اعظم مودی نے کہی بڑی بات۔ کسی کو نوکری سے نہ نکالیں۔
-
وزیر اعظم ہندوستان کی تقریر کے مدنظر آیت اللہ حمید الحسن کی اپیل
حوزہ/ ہندوستان کے وزیر اعظم نے قوم کے نام جو پیغام دیا ہے۔ یقینا ہمارے دیش کا ہر شخص اس پر پوری طرح سے عمل کرے گا۔
-
ہندوستان کے مسلمانوں کے قتل میں نہ دنیا کی مصلحت ہے اور نہ ہندوستان کی صلاح،سربراہ ادیان ومذاہب یونیورسٹی ایران
حوزہ / اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر قم میں ادیان ومذاہب یونیورسٹی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابوالحسن نواب نے متعصب، جاہل اور شدت پسند ہندوؤں کے ہاتھوں مسلمانوں کے قتل پر ایک پیغام میں اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔