نمائندہ جامعہ المصطفی ہندوستان (15)
-
ہندوستانحجت الاسلام سید عقیل الغروی کی ہندوستان میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے نمائندے سے ملاقات
حوزہ/ ہندوستان کے معروف عالم دین اور خطیب، حجت الاسلام والمسلمین سید عقیل الغروی نے نئی دہلی میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے دفتر کا دورہ کیا اور ادارے کے نمائندے حجت الاسلام والمسلمین سید کمال…
-
ہندوستانطلاب اور مومنین سیرت نبوی کو اپنے لئے نمونہ عمل بنائیں: نمائندہ جامعۃ المصطفیٰ ہندوستان
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین حسینی نے تنظیم المکاتب لکھنؤ میں منعقدہ جشن صادقین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلاب اور مومنین اپنی زندگی کو اسی اصول کے مطابق منظم کریں اور سیرت نبوی کو اپنا عملی نمونہ…
-
ایرانطلاب ہندوستان کی خدمت، ایک دینی فریضہ ہے: نمائندے جامعۃ المصطفیٰ ہند
حوزہ/ ہندوستان میں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے نمائندہ، حجۃالاسلام و المسلمین سید کمال حسینی نے قم المقدسہ میں مقیم ہندوستانی طلباء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہندوستان میں دینی تعلیم و تربیت…
-
ہندوستاننمائندہ جامعۃ المصطفیٰ ہندوستان کی مولانا سید کلب جواد نقوی سے ملاقات، ہندوستان میں حوزات علمیہ کی کیفی ترقی پر گفتگو
حوزہ/ مجلس علمائے ہند کے جنرل سیکرٹری حجت الاسلام والمسلمین کلب جواد نقوی نے جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے نمائندہ حجت الاسلام والمسلمین کمال حسینی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کا مقصد ہندوستان میں دینی…
-
ہندوستانجونپور؛ جامعہ امام جعفر صادقؑ میں "شیعہ کلچر اور استقبالِ ماہِ رمضان" کے عنوان سے علمی و فکری کانفرنس کا انعقاد
حوزہ/ نمائندہ جامعۃ المصطفیٰ برائے ہند نے خطاب کرتے ہوئے کہا:جب کوئی مہمان طویل عرصے بعد گھر لوٹتا ہے تو وہ اپنے اہلِ خانہ کے لیے تحائف ضرور لاتا ہے۔ اسی طرح رمضان المبارک، جو سال میں ایک بار…