نیویارک
-
حرم امام رضا (ع) میں 100 غیر ایرانی زائرین نے اپنے نئے سال کا آغاز کچھ اس طرح کیا
حوزہ/ نئے سال 2024 کے موقع پر 100 غیر ایرانی زائرین نے حرم امام رضا علیہ السلام کے مہمان بنے اور اس نئے سال کا آغاز زیارت امام رضا علیہ السلام کے ذریعہ سے کیا۔
-
نیو یارک روانگی سے قبل، ایرانی صدر کی رہبر انقلابِ اسلامی سے ملاقات
حوزه/ ایرانی صدر حجت الاسلام والمسلمین رئیسی نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک روانگی سے قبل، آج سہ پہر کو رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
ایرانی صدر نے امریکہ میں تسلط پسندانہ طاقتوں کو بے نقاب کردیا، غریب بچوں کے مستقبل سے کھیلنے والوں سے مقابلہ ضروری ہے
حوزہ/ صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے نیویارک میں یونیسکو کے اجلاس سےخطاب میں علمی و ثقافتی تسلط کو بدترین ظلم قرار دیا اور کہا کہ پیشرفت و ترقی کو ، تعلیم و تربیت، خاندانی اخلاقی بنیادوں کے استحکام اور عدل و انصاف سے الگ نہیں کیا جاسکتا۔
-
امریکہ کیلئے روانہ ہوئے ایرانی صدر لیکن کسی بھی امریکی حکام سے ملاقات نہیں کریں گے
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک روانہ ہو گئے۔
-
سلمان رشدی کے حملہ آور نے اپنی بے گناہی کا اعلان کیا
حوزہ/ ہادی مطر ایک 24 سالہ لبنانی نژاد امریکی ہے جس کے والدین جنوبی لبنان کے ایک گاؤں سے تعلق رکھتے ہیں۔ وہ کئی سال قبل کیلیفورنیا سے نیو جرسی منتقل ہوئے تھے اور جمعہ کے حملے تک نیو جرسی میں مقیم تھے۔
-
امام جمعہ نیویارک امریکہ:
شیعہ نسل کشی اور حکومتوں کی بے حسی/بیٹا ہم شیعہ مارے جانے کیلئے پیدا ہوتے ہیں، حجۃ الاسلام ڈاکٹر سخاوت حسین سندرالوی
حوزہ/ امام جمعہ نیویارک امریکہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شیعہ قوم 1431 سال سے گلوبل لیول پر اور 72 سالوں سے پاکستان میں قتل ہورہی ہے۔کبھی بھی کسی حکومت نے انہیں انصاف نہیں دیا۔ مجھے آج میری ماں کا وہ جملہ یاد آرہا ہے جو انہوں نے میرے نانا کے بے گناہ قتل ہونے پرفرمایا تھا “بیٹا ہم شیعہ مارے جانے کیلئے پیدا ہوتے ہیں”۔