ولادت امام رضا علیہ السلام
-
امام ہشتم (ع) کی شخصیت اپنے جد امجد حضرت محمد مصطفی صل علیہ وآلہ وسلم کے تمام کمالات اور اوصاف کے حامل تھی، سیدہ معصومہ نقوی
حوزہ/ بارگاہ ملکوتی آقا و مولا امام رضا علیہ سلام میں آج بھی دنیا سے نا امید ، غموں سے نڈھال ، شکستہ دل افراد اپنے قلب و روح کی تسکین اور شفا پاتے ہیں آپ کے لطف و عنایات اور مہربان وجود کو ہر زائر محسوس کرتا ہے کیونکہ آپ اپنے ہر زائر پر نظر رکھتے ہیں اور انہیں فیضیاب کرتے ہیں۔
-
سیرت امام علی رضاؑ کے چند اہم پہلو
حوزہ/ سیرت امام رضا علیہ السلام کے موضوع پر ایک بہترین مضمون مومنین کی خدمت میں حاضر ہے۔
-
حجت الاسلام حسینی قمی:
قم المقدسہ کی فضیلت و برکات، حضرت فاطمه معصومہ (س) کی بدولت ہے
حوزه/ ایرانی معروف خطیب نے کہا کہ کئی صدیوں پہلے معصومه نامی ایک 27 سالہ لڑکی قم المقدسہ آئیں اور اس عظیم بی بی کی آمد سے اس شہر کو بہت سی معنویت اور برکات نصیب ہوئیں۔ آج بڑے نامور اور برجستہ مجتہدین اور علمائے کرام اس عظیم المرتبت خاتون کے خادم ہونے پر فخر محسوس کرتے ہیں۔
-
امام جمعہ نجف اشرف:
مغرب کی تمام تر کوششوں کے باوجود، آج دنیا خدا کی راہ پر گامزن ہے
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین قبانچی نے کہا کہ انسانوں کو انسانی اقدار سے دور اور مارڈن زندگی کے خواب دکھانے کی مغربی تمام تر کوششوں کے باوجود، آج دنیا خدا کی جانب پلٹ رہی ہے۔
-
اسلامی تبلیغاتی مرکز ارومیه کے سربراہ:
امام رضا (ع) نے الٰہی تعلیمات کے ذریعے منحرف فرقوں کا مقابلہ کیا
حوزه/ اسلامی تبلیغاتی مرکز ارومیه ایران کے سربراہ نے کہا کہ امام رضا (ع) کے زمانے میں بہت سے مختلف افکار کے حامل فرقے وجود میں آئے اور آنحضرت (ع) نے الہٰی تعلیمات کی نشر واشاعت سے ان منحرف افکار کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کیا اور ان کو بے اثر کردیا۔
-
سیاسی حالات سے آگہی، امام رضا (ع) کی تعلیمات میں ہے، حجت الاسلام جعفری
حوزه/ عشرۂ کرامت کی مناسبت سے منعقدہ محفل سے خطاب کرتے ہوئے مجمع جہانی اہل بیت (ع) کے رکن اور تاریخ کے ماہر نے کہا کہ امام رضا ع نے ہمیں یہ سکھایا ہے کہ ہم اپنے اردگرد کے سیاسی حالات سے آگاہ رہیں اور بصیرت کے ساتھ مسائل پر توجہ دیں۔
-
جامعہ امامیہ تنظیم المکاتب میں سیمینار منعقد ہوا:
امامت و خلافت منصب الہی: مولانا ممتاز علی
حوزہ/ مولانا سید ممتاز جعفر نقوی مربی اعلیٰ جامعہ امامیہ نے امام علی رضا علیہ السلام کی علمی سیرت کو بیان کرتے ہوئے طلاب و افاضل جامعہ امامیہ کی ہمہ گیر خدمات پر روشنی ڈالی۔
-
ہم آل محمد(ع) کی تعلیمات کو دنیا میں پھیلانے والے ثقافتی سفیر ہیں، ڈاکٹر یعقوب بشوی
حوزہ/حجۃ الاسلام یعقوب بشوی نے کہا کہ ہم آل محمد کی تعلیمات کو دنیا میں پھیلانے والے ثقافتی سفیر ہیں۔
-
امام علی رضا (ع) کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے حرم رضوی میں محافل و جشن کا انعقاد
حوزہ/ امامت و ولایت کے آٹھویں تاجدار حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے یوم ولادت کی مناسبت سے حرم مطہر رضوی میں مختلف پروگراموں اور تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔
-
کراچی میں محفل و جشن میلاد امام رضا (ع) اور دسترخوان کا اہتمام
حوزہ/ آغا نعیم الحسن نے حاضرین سے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سیرت کو زندہ کرنا آسان نہیں جو سیرت کو زندہ کرتا ہے اسکی بہت اہمیت ہوتی ہے اچھائیاں نفس میں آ جائے اور برائیاں دور ہو جائے تو سیرت زندہ ہوتی ہے انقلاب زمانے کی بنیاد اس طرح ڈالی جاتی ہے۔
-
کتابوں کا تعارف:
کتاب:حضرت امام علی رضا علیہ السلام/تعارف/ڈاؤنلوڈ
حوزہ/کتاب کا نام:حضرت امام علی رضا علیہ السلام،تالیف:مجلس مصنفین ادارہ در راہ حق،مترجم:سید احمد علی عابدی،ناشر:دار الثقافۃ الاسلامیہ پاکستان،سال نشر:1991؛بہت مناسب ہوگا اگر امام رضا علیہ السلام کی ولی عہدی کو مسئلۂ شوریٰ سے تشبیہ دی جائے جس میں خلیفۂ دوم نے زبردستی امیرالمؤمنین علیہ السلام کو شریک کیا تھا اور جس کے فیصلے کو امت پر تھونپ دیا گیا تھا، اور حُسنِ اتفاق یہ کہ خود امام رضا عليہ السلام نے ولی عہدی کے مسئلے کو مسئلۂ شوریٰ سے تشبیہ دی ہے۔
-
11ذیقعدہ: حضرت امام رضا (ع) کے جشن میلاد کا پُر مسرت دن، مولانا سید شمع محمد رضوی
حوزہ/ ١١ویں ذی القعدہ ''امام علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام ''کی ولادت با سعادت کے موقع پر مدیر قرآن وعترت فاونڈیش حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید شمع محمد رضوی نے تبریک و تہنیت پیش کی۔
-
امام رضا (ع) سیرت و اخلاق، ہر صفت اور پہلو میں اپنے جد رسول خدا (ص) کے مشابہ تھے، خواہر سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری جنرل و رکن پنجاب اسمبلی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امام رضا علیہ سلام نے اپنی حکمت وبصیرت کے ساتھ مامون کی شاطرانہ چالوں کا مقابلہ کیا اور اسکے ناپاک ارداوں کو سبکے سامنے آشکار کیا۔
-
دور حاضر ہمیں امام رضا (ع) کے نقش قدم پر چلنے کا پیغام دیتا ہے، مولانا تقی عباس رضوی
حوزہ/ امام رضا علیہ السلام کی زندگی کا ہر ایک پہلو ہمارے لئے ایک مثال ہے۔ ایک نمونہ ہے اور ایک قابل تقلید عمل ہے اور ہمیں اپنی فردی اور اجتماعی زندگی میں آپ کے نقش قدم پر چلنے کی کوشش کرنی چاہئے۔
-
امام رضا (ع) کی زندگی پر طائرانہ نظر
حوزہ/ اگر مشکل کے وقت میں کوئی مدد کرسکتا ہے تو وہ صرف اہلبیت علیہم السلام گھرانہ ہے، اس کے علاوہ کوئی گھر ایسا نہیں جو مشکلات کو دور کرسکے۔
-
بھائی بہن کی زندگی ایک مثالی زندگی ہے جو تمام بشریت کے لئے ہرلمحہ درس زندگی ہے، مولانا شمع محمد رضوی
حوزہ/ روایتوں میں حضرت معصومہ کی زیارت کی بے حد فضیلت بیان کی گئی ہے، نقل کیا گیا کہ ایک بار سعد بن سعد حضرت امام رضا علیہ السلام کی خدمت مین شرفیاب ہوئے تو امام نے ان کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا:اے سعد! تمہارے شہر میں ہمارے خاندان کی ایک قبر ہے۔ سعد نے عرض کیا: قربان جاوں! کیا آپ کی مراد فاطمہ بنت موسی بن جعفر ہیں؟ امام نے جواب دیا: ہاں، جو معرفت کے ساتھ اس کی زیارت کرے وہ جنت کا حقدار ہے۔ایک دوسری روایت میں ہے کہ حضرت امام محمد تقی علیہ السلام نے فرمایا: جو قم میں میری پھوپھی کی زیارت کرے گا وہ جنت کا حقدار ہے۔
-
امام علی رضا (ع) کی علمی و عملی سیرت پر ایک نظر
حوزہ/ امام رضا علیہ السلام کے علم کی مدح سرائی اہل سنت کے معتبر علماء اور دانشمند کرتے ہوئے نظرآتے ہیں جیسے ابن حجر عسقلانی اور سمعانی کہتے ہیں:"حضرت امام رضا علیہ السلام اہل علم و فضل میں سے تھے اور نسبی شرافت کے حامل تھے۔
-
آٹھویں امامؑ کی زندگی مومنین کے لیے ایک درس و مشق اور سبق ہے،نمائندۂ ولی فقیہ ہندوستان
حوزہ/ہندوستان میں نمائندہ ولی فقیہ حجت الاسلام مہدی مہدوی پور نے مومنین ہند کو امام رضا علیہ السلام کی ولادت کی مبارکباد پیش کی اور انھیں امام علیہ السلام سے منقول حدیث سلسلۃ الذھب کو امامت اور توحید کے درمیان رابطہ کی ایک کڑی قرار دیا۔
-
-
-
قم المقدس میں مؤسسہ آل محمد علیھم السلام کا قیام و افتتاح+ تصاویر
حوزہ/شب ولادت با سعادت حضرت علی بن موسی الرضا علیہ السلام کے موقع پر قم المقدس میں مؤسسہ آل محمد کا افتتاح با دست حجۃ الاسلام و المسلمین عالیجناب مولانا سید ضیغم الرضوی کے انجام پایا۔
-
دھۂ کرامت:11ذی القعدہ ولادت حضرت امام رضا علیہ السلام
چاند کو دیکھتی رہتی ہیں نگاہیں ساری/چاند دھرتی پہ ترا نقشِ کفِ پا دیکھے»اشعار
حوزہ/چاند کو دیکھتی رہتی ہیں نگاہیں ساری/چاند دھرتی پہ ترا نقشِ کفِ پا دیکھے؛نتیجۂ فکر:جناب عباس ثاقبؔ زید عزہ
-
حضرت امام رضا علیہ السلام کی چالیس حدیثیں
حوزہ/مومن اس وقت تک سچا مومن نہیں ہوتا جب تک اسمیں تین خوبیا ں نہ ہوں جنمیں سے ایک خوبی خدا کی سنت ہے ایک اس کے نبی کی سنت ہے اور ایک اس کے ولی کی سنت ہے۔
-
امام رضا علیہ السلام کے تربیتی قصے
حوزہ/لوگوں کو اچھائی کی تعلیم دینے اور انھیں برائیوں سے روکنے کے بہت سے طریقے ہیں لیکن ان طریقوں میں جو سب سے زیادہ کارآمد، زیادہ بااثر اور جلدی مقصد تک پہونچانے والا ہے وہ عملی طریقہ ہے۔
-
تاریخ پھر دہرائی
حوزه/یزید پلید اپنے تخت و تاج، حکومت و دولت کے نشے میں چور سمجھ رہا تھا کہ حضرت امام حسین علیہ السلام کو شہید کر کے وہ نام حسین ؑ کے ساتھ ساتھ اسلام اور انسانی اقدار کا خاتمہ کر دیگا۔
-
ولادت امام رضا علیہ السلام اور عشرہ کرامت کا حسن اختتام
حوزہ/ان ایام میں کتنا بہتر ہے کہ ہم امام رضا علیہ السلام کے فضائل و مناقب، آپکی تعلیمات سے آشنائی کے ساتھ کوشش کریں کہ عشرہ کرامت کے اختتامی دن کو یادگار بنایا جا سکے ۔
-
-
امام رضا علیہ السلام اور علم و حکمت
حوزہ/اپنے بیس سالہ دور امامت میں آپ نے احکام شریعت کی نشر و اشاعت اور مخلص علماء کی تربیت کی بھرپور کوشش کی آپ اور آپ کے مخلص شاگردوں کی کوششوں کا نتیجہ تھا کہ آپ کے ذریعہ بہت سی احادیث منظر عام پر آئیں۔
-
-
بہن کی ولادت سے بھائی کی ولادت تک عشرہ کرامت اور ہم
حوزہ/اس عشرہ کرامت کا ایک بنیادی تقاضا یہ ہے کہ صرف ہم اسے رسمی طور پر منانے والے نہ ہوں بلکہ حقیقت میں ہمارا وجود کرم محض بن جائے اور ان کریم ہستیوں کے چشمہ کرم سے ہمارے وجود میں جود و کرم و بخشش کی صفات متجلی ہو جائیں ہم صرف برائے نام چھوٹے چھوٹے کاموں کی بنا پر کریم کہلائے جانے کا اشتیاق نہ رکھیں بلکہ ہمارا پورا وجود اور ہماری پوری زندگی ہماری کرامت کی گواہی دے۔