ولایت
-
حجت الاسلام حسینی:
ولایت اور اہل بیت (ع) سے محبت انسان کو دنیوی اور اخروی کمالات تک پہنچا دیتی ہے
حوزہ/ ایران کے صوبہ قزوین کے ضلع اسفرورین کے امام جمعہ نے کہا: ولایت اور اہل بیت (ع) سے محبت انسان کو دنیوی اور اخروی کمالات تک پہنچا دیتی ہے۔
-
واقعۂ کربلا کے بنیادی ترین عوامل و اسباب میں سے ایک ولایت کا انکار تھا، ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی
حوزه/ مجلس علمائے امامیہ پاکستان کے سربراہ اور سیکرٹری امور خارجہ ایم ڈبلیو ایم ڈاکٹر سید شفقت حسین شیرازی نے قم المقدسہ میں محرم الحرام کے سلسلے میں منعقدہ مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ واقعۂ کربلا کے وقوع پذیر ہونے کے اسباب و عوامل میں سے سب سے اہم ترین سبب یہ تھا کہ لوگوں نے ولایت کا انکار کر دیا تھا۔
-
جب تک ’’ولایت‘‘ باقی ہے دشمن ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتا: حجتالاسلام علی مراد یوسفی
حوزہ/ انہوں نے مزید کہا: انقلاب اسلامی کے خلاف دشمنوں کا سب سے بڑا فتنہ یہ ہے کہ ’ولایت‘ پر حملہ کیا جائے، حکومت کے خلاف کوئی بھی نعرے نہیں لگائے گئے، دشمن سمجھ گئے کہ جب تک ولایت ہے انقلاب کا کچھ نہیں بگاڑ کر سکتے۔
-
عید غدیر عظیم ترین عیدوں میں سے ہے، مولانا ابن حسن املوی واعظ
حوزہ/ اٹھارہ ذی الحجہ عید غدیر کا دن ہے اور یہ عید خدا تعالیٰ اور آل محمد(ص) کی عظیم ترین عیدوں میں سے ہے، ہر پیغمبر نے اس دن عید منائی اور ہر نبی اس دن کی شان و عظمت کا قائل رہا ہے۔
-
یوم غدیر، اعلان ختم نبوت و اعلان امامت و ولایت کا دن ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: یوم غدیر کی بابرکت ساعتوں میں تجدیدعہدکریںکہ ہمیں دین اسلام کی سربلندی و ترویج کیلئے حضرت علی ابن ابی طالب ؑکی سیرت و کردار کو نمونہ عمل بنانا ہوگا۔
-
قرآن مجید میں ائمہ (ع) کے نام کیوں ذکر نہیں ہیں؟
حوزہ/ اس کی وجہ بالکل واضح ہے، کیونکہ ائمہ معصومین علیہم السلام کے وہ قسم خوردہ دشمن جنہوں نے ائمہ (ع) میں سے کسی ایک کی بھی قدرتی موت نہیں ہونے دی بلکہ تمام اماموں کو شہید کیا، اگر ائمہ (ع) کا نام قرآن میں ہوتا تو ایسے دشمنوں کے لئے قرآن سے ائمہ (ع) کے ناموں کو ہٹانا کوئی مشکل کام نہ ہوتا۔
-
دفتر قائد ملت جفریہ قم کی جانب سے ولایت عہدے سے ولی فقیہ تک کے عنوان پر سیمینار کا انعقاد
حوزہ/ ولادت باسعادت امام رضا علیہ السلام اور امام خمینی کی برسی کی مناسبت سے دفتر قائد ملت جعریہ قم کی جانب سے ایک اہم سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
-
حضرت امام جعفر صادق (ع) کے 4000 ہزار شاگرد ہونے کے باوجود آپ (ع) نے قیام کیوں نہ کیا ؟
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: خدا کی قسم اگر میں ان بھیڑ بکریوں کی تعداد کے مطابق سچے شیعہ اور مخلص دوست رکھتا، تو میرے لیے روا نہیں تھا کہ ایک ظالم حکومت کے آگے سکوت اختیار کرتا اور اپنے حق کا دفاع نہیں کرتا۔
-
"سلام فرماندہ"؛ ظہور کی جانب ایک قدم
حوزہ/ سلام فرماندہ،سلام فرماندہ کی دلنشین صداوں نے دلوں کو حجت خدا کی جانب کچھ اسطرح راغب کردیا ہے کہ عقلیں سمجھنے سے اور زبانیں بیان کرنے سے قاصر ہیں۔ بہت سے لوگ شاید یہ سمجھ رہے ہوں کہ ایک عام سادہ ترانہ ہے اور بس۔
-
جوگی پورا/بجنور۔ درگاہ عالیہ نجف ہند میں سالانہ مجالس عزا کا سلسلہ جاری؛
بس ہمارے امام ہم سے راضی رہیں، مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزہ/ ولایت یعنی ہمارا قول، عمل حتیٰ فکر مولا کی فرمانبردار ہو۔ نہ اپنی کوئی آرزو رہے اور نہ ہی اپنی کوئی تمنا ہو جو مولا کا حکم ہو اسی پر عمل کریں۔ نہ کسی کی تعریف سے خوش ہوں اور نہ ہی کسی کی ملامت سے رنجیدہ۔ بس یہ دیکھیں کہ مولا راضی ہیں یا نہیں؟۔
-
ولایت کے دنیوی و اخروی فوائد پر اجمالی نظر
حوزہ/ولایت آل محمد صلی اللہ علیہ وآلہ کے فوائد بے حساب ہیں ، موت سے برزخ اور قیامت تک کے طویل اور دشوار گزار سفر کا تصور کیجئے تو رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں ، جاں کنی ،قبر کے سوالات، فشار برزخ کا منجمد زمانی فاصلہ ، حساب ، میزان ، صراط .....۔ ان تمام روح فرسا مقامات پر آفتاب تازہ کی طرح ولایت ہماری تسکین کا سامان فراہم کرتی ہے ۔
-
اسلام میں جتنی ندا ولایت کے لئے دی گئی ہے اتنی کسی شی کے لئے نہیں دی گئی، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ اسلام میں جتنا ولایت کی طرف پکارا گیا ہے، ولایت کی طرف بلایا گیا ہے ، ولایت کی طرف دعوت دی گئی ہے ، اتنی کسی شی کی طرف دعوت نہیں دی گئی۔